• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوالحسن علوی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    صالح اور مصلح کتاب کی اشاعت

    الحمد اللہ! اللہ کے فضل اور مہربانی سے "صالح اور مصلح" کتاب شائع ہو چکی ہے۔ اسے مکتبہ اسلامیہ، لاہور سے شائع کروایا گیا ہے، کتاب تقریبا 650 صفحات پر مشتمل ہے۔ مکمل حوالہ جات اور ریفرنسز کے ساتھ، اعلی اور نفیس کاغذ، خوبصورت اور دیدہ زیب ٹائٹل، ہارڈ بائنڈنگ کے ساتھ مکتبہ اسلامیہ، اردو بازار لاہور...
  2. ا

    ’اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ‘‘ کون؟ چشم کشا تحریریں

    کیا اہل الحدیث، اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں؟ مفتی منیب الرحمن صاحب کی خدمت میں حال ہی میں چیچنیا کے دار الحکومت گروزنی میں صوفی اسلام سے تعلق رکھنے والے علماء کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی ہے کہ جس کا موضوع یہ تھا کہ "اہل سنت والجماعت کون ہیں؟" اس کانفرنس کے اعلامیہ میں یہ بیان جاری کیا گیا کہ جو...
  3. ا

    علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف: تبصرہ کتاب

    کچھ عرصہ پہلے جامعہ البیت العتیق کے ایک استاذ نے ذکر کیا کہ ’علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف‘کے نام سے حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی صاحب کی ایک کتاب آئی ہے جو پڑھنے کے لائق ہے۔ مجھے چونکہ لڑکپن ہی سے تصوف اور اس کے متعلقات کے مطالعہ کا کافی شوق رہا ہے لہٰذا فورا ًیہ کتاب منگوا لی ۔ کتاب ۱۲۵۰...
  4. ا

    جواب غزل در "اسلام اور ریاست: ایک جوابی بیانیہ"

    روزنامہ جنگ ۲۲ جنوری، ۲۰۱۵ءکے ادراتی صفحات پر ملک کے معروف اور نامور اسکالر جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا ایک کالم "اسلام اورریاست: ایک جوابی بیانہ" کے نام سے شائع ہوا۔ اس کالم کے جواب میں اصحاب علم وفضل کی بہت سی تحریریں روزنامہ جنگ اور دیگر اخبارات کے صفحات پر شائع ہوئیں۔ ہماری اس تحریر میں یہ...
  5. ا

    دی گرینڈ ڈیزائن: The Grand Design

    ایک دہریے atheist نے کہا: کیا آپ نے دی گرینڈ ڈیزائن پڑھی ہے؟ میں نے کہا: کیا آپ نے دی گرینڈ پلان The Grand Planپڑھی ہے؟ اس نے کہا: نہیں، ویسے یہ کس کی کتاب ہے؟ میں نے کہا: دی گرینڈ ڈیزائن میں تو صرف ڈیزائن کا ذکر ہے، ڈیزائنر غائب ہے جبکہ دی گرینڈ پلان میں گرینڈ ڈیزائن کے ساتھ ڈیزائنر کا بھی ذکر...
  6. ا

    نقاب اور کیپیٹلزم

    ایک دوست نے کہا کہ یہ بعض یورپی حکومتوں کو کیا آفت آ پڑی ہے کہ نقاب کو عوامی مقامات پر بین کرنے کے لیے قانون سازی کرتی پھر رہی ہیں حالانکہ یہ رویہ ان کے آئین میں فرد کی آزادی کے بارے موجود دفعات سے بھی متضاد ہے۔ میں نے کہا کہ نقاب صرف ایک مذپبی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک اعلان جنگ ہے جو ہر نقاب...
  7. ا

    تعلیم کا المیہ

    ہمارے نظام تعلیم کا المیہ ہمارے قومی المیوں کی فہرست میں ایک اہم ایشو ہے۔ آج ہی ایک بھائی سے اس بات پر گفتگو ہوئی تو کچھ باتیں سامنے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک المیہ تو یہ ہے کہ ہم اپنی مادری زبان میں سائنسی علوم نہیں پڑھاتے جبکہ ہر قوم اپنی مادری زبان میں ہی پڑھاتی ہے، ہمیں انگریزی کا ہوکا ہے۔...
  8. ا

    علامہ فی الفور از ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    علامہ فی الفور ان لوگوں میں سے ہیں جو ہر کام جلدی سے کرتے ہیں، وہ تو دیر کرنے میں بھی جلدی کرتے ہیں۔۔۔علامہ صاحب جاگتے میں خواب دیکھتے ہی نہیں، دکھاتے بھی ہیں۔ فرماتے ہیں، ان کانام بھی خواب میں رکھا گیا، یہی نہیں انہوں نے تو نام پیدا بھی خواب ہی سے کیا۔۔۔ وہ اکیلے چار آدمیوں جتنا کام کرتے ہیں،...
  9. ا

    پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری : ایک تجزیاتی مطالعہ

    قادری صاحب نے اپنی تحریک کے کارکنوں کے لیے دوسری شادی کو بین کر دیا ہے، یہ میرے علم میں نہیں تھا۔ اب علم میں آیا ہے تو احساس ہوا کہ منہاجین قادری صاحب کی دوسری تیسری شادی کے بارے کیوں حساس ہیں؟ ذیل میں قادری صاحب کا دوسری شادی کو بین کرنے کے بارے سماء ٹی وی کا بیان ہے:
  10. ا

    پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری : ایک تجزیاتی مطالعہ

    بھائی دوسری یا تیسری شادی کرنا کون سا جرم یا گناہ ہے جو آپ نے اس کو دشمنی پر محمول کر لیا۔ قادری صاحب کا دو بیویوں کے ساتھ بمع تصاویر انٹرویو تو بہت عرصہ پہلے ایک سنڈے میگزین میں پڑھا اور ان کی دوسری بیوی کا ذکر منہاج انسائیکلوپیڈیا میں بھی موجود تھا۔ البتہ تیسری بیوی کی خبر ان کی جماعت کے ایک...
  11. ا

    وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

    آمین یا رب العالمین، جزاکم اللہ خیرا۔
  12. ا

    وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

    آمین یا رب العالمین، جزاکم اللہ خیرا۔
  13. ا

    فکر فراہی: تنزل یا ارتقاء؟

    مولانا امین احسن اصلاحیؒ راوی ہیں: ’’ ایک مرتبہ داڑھی کے مسئلہ پر بحث چھڑ گئی۔ مولانا دین میں اس کی اہمیت واضح کر رہے تھے اورمیں ان کے سامنے یہ بات پیش کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ دین میں فی الواقع داڑھی کی وہ اہمیت نہیں ہے جو اس کو دی جا رہی ہے۔ مولانا کچھ دیر تک تو مجھے ان احادیث کا مطلب...
  14. ا

    غامدی صاحب: فکر فراہی کے امین یا منحرف؟

    غامدی صاحب کے فلسفہ اتمام حجت کے بارے ایک مستقل مضمون کی ضرورت ہے۔ اس میں کچھ وقت لگے گا۔ جزاکم اللہ
  15. ا

    غامدی صاحب: فکر فراہی کے امین یا منحرف؟

    غامدی صاحب کا یہ دعوی ہے کہ وہ فکر فراہی کے امین ہیں جبکہ ان کا یہ دعوی قطعی طور غلط ہے۔ وہ اصول وفروع میں فکر فراہی سے منحرف ہیں۔ ہم ذیل میں ایک مثال سے اس دعوی کی صداقت کا تجزیہ کریں گے۔ فکر فراہی کا ایک امتیاز تفسیر قرآن مجید میں نظم قرآن کے اصول کو نمایاں کرنا ہے۔ استاذ حمید الدین فراہی...
Top