ایک نبی، نبی ہونے کے ساتھ ساتھ امام بھی ہوتا ہے اسی طرح صحابہ بھی امام تھے اور تابعین اور تبع تابعین میں بھی امام گزرے ہیں۔
ایک نبی، نبی ہونے کے ساتھ مفتی بھی ہوتا ہے اسی طرح صحابہ بھی مفتی تھے اور تابعین اور تبع تابعین میں بھی مفتی گزرے ہیں۔
ایک نبی، نبی ہونے کے ساتھ ساتھ حافظ بھی ہوتا ہے...