• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو تراب کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    plz upload book on seerat of Sayyedna ALI Ibn Abi Talib(R.A)

    Asslam o Alaikum,, i have some problem in urdu typing, so i'm typing in english.. Dear admin if u have available book "Sayyedna ALI(R.A) shaksiyat o karnamay" by Dr.Ali Muhammad al-Sallabi, (a Libyan Islamic Leader,Scholor) who also works on 1st three Caliphs (R.A),,which are available on...
  2. ا

    یزید بن معاویہ

    اسلام وعلیکم، یوسف ثانی بھائی، یہ لنک بھی ضرور وزٹ کریں۔۔ رافضیت،ناصبیت،یزیدیت کا تحقیقی جائزہ واقعہ کربلا صحیح احادیث کی روشنی میں رافضیت،ناصبیت،یزیدیت کا تحقیقی جائزہ (لیکچر) جزاک اللہ
  3. ا

    تفسیر محمدی کی ضرورت

    یہ تفسیر حافظ محمد لکھوی رحمۃ اللہ علیہ کی ہے۔ان کی سیرت،خدمات اور تفسیر محمدی بارے معلومات کے لئے اس مقالہ"پنجابی دے دینی تے تبلیغی ادب وچ حافظ محمد لکھوی دا حصہ " کا مطالعہ کریں۔یہ پی-ایچ-ڈی مقالہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج فاروومین،پنجاب یونیورسٹی لاہور کی طالبہ بتول زہرہ نے لکھا ہے۔اس میں حافظ...
  4. ا

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    اس تھریڈ کو بند نہ کیا جائے، کیونکہ یہاں بھی کھل کر حساس موضوعات پر بات نہیں ہوگی تو کہاں ہوگی؟ ایک بات پر سب ممبران کا اتفاق ہے کہ صحابہ کرام جنتی،امت میں سب سے اعلٰی وافضل ہیں۔ان سے محبت وعقیدت ایمان کا لازمی جزو ہے۔اختلاف یہاں یہ ہے کہ میری اور کچھ بھائیوں کی رائے میں کئی صحابہ سے لغزشیں...
  5. ا

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    جب کسی عورت کا خاوند لاپتہ ہو جائے۔۔۔،کہیں اس کے بارے میں معلوم نہ ہو۔۔۔۔، عورت مقررہ وقت تک انتظار کرے۔۔۔۔، پھر نکاح ختم ہو جاتا ہے،عورت نکاح کرسکتی ہے۔ یہی فتوٰی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بھی ہے۔۔۔ فقہ حنفیہ اس کے کھل کر مخالف ہے،ان کے مطابق عورت کا نکاح نہین ٹوٹتا خواہ خاوند کتنے سال...
  6. ا

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    sahj بھائی آپ موضوع کو دوسری طرف لے جارہے ہیں، میں نے صرف یہ کہا تھا صحابہ کرام علیھم الرضوان انبیاءعلیہم السلام کی طرح"معصوم"نہیں۔جو حدیث آپ نے بیان کی ہے ا سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اللہ نے ان سب کو معاف فرمایا،اب بتائیں معاف کیوں کیا؟؟غلطی ہوئی تو معافی ہوئی،بےدلیل غلو سے بچیں۔ باقی ہم ان کو...
  7. ا

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    امت میں سب سے اعلٰی درجہ کے اصحاب میں سے ایک کا نام سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ ہے۔ آپ نیا موضوع نا چھیڑیں آپ صحابہ کرام کے معصوم من الخطا ہونے کی قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔ ورنہ آپ کے اکابر نے جو ان کی شان اقدس میں گستاخیاں کی ہیں ان پر حکم لگائیں۔ جزاک اللہ
  8. ا

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    sahjبھائی، کیا آپ صحابہ کرام علیہم الرضوان کو انبیاءعلیھم السلام کی طرح"معصوم"مانتے ہیں؟؟ کوئی قرآن وحدیث سے دلیل ہے تو بتائیں، کیونکہ میری حقیر معلومات کی حد تک جنگ احد میں بھاگنے والوں،پہاڑی چھوڑنے والوں کی غلطی قرآن نے بیان کی،قطع نظر اس کے کہ اللہ نے ان کومعاف کر دیا، غلطی تو ہوئی۔۔۔ اگر...
  9. ا

    کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟

    ارسلان بھائی،میرے ناقص رائے میں یہ فیس بک پر شئیر ہوسکتی ہے،ڈاؤنلوڈ یا براڈکاسٹ سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہو سکتی،ویڈیو اپلوڈر نے آپشن آف کر رکھے ہیں۔ جزاک اللہ
  10. ا

    شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی سیرت پر مضامین کی تلاش

    السلام وعلیکم، شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب تمیمی علیہ الرحمۃ کی مکمل سیرت پر یہ کتاب کا مطالعہ کریں۔ ڈاؤنلوڈ لنک۔ جزاک اللہ
  11. ا

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    اوپر والے لنک میں 9 ایم بی ہے۔ یہ ایک اور لنک ہے،یہ 2ایم بی ہے۔
  12. ا

    پہلے تشہد کے بعدثنا"سبحانک اللہمّ وبحمدک"پڑھنا ضروری ہے؟؟

    فرض نماز میں کیا ہر رکعت یا پہلی اور تیسری کے شروع میں سورۃ فاتحہ سے پہلے"سبحانک اللھم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالیٰ جدک۔۔۔۔۔"لازمی پڑھیں گے۔ جزاک اللہ
  13. ا

    کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟

    السلام وعلیکم، تمام بھائی فیس بک پر یہ ویڈیو دیکھ کر بتائیں کہ کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟ اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔ جزاک اللہ
Top