• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو مالک کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ابو مالک

    مقتدی کا آمین بلند آواز سے کہنا

    آئیڈیل مین صاحب! اگر تو آپ کا مقصد اعتراض برائے اعتراض تھا تو وہ پورا ہو چکا ہے۔ بات ختم! لیکن اگر آپ کا مقصد افہام وتفہیم تھا، تو اب آپ کے سامنے صحیح بخاری کی حدیث مبارکہ بھی آگئی ہے۔ کیا فرمانِ نبویﷺ پر عمل کریں گے یا پھر وہی مرغ کی ایک ٹانگ یعنی تقلید نا سدید؟!! 780 - حَدَّثَنَا عَبْدُ...
  2. ابو مالک

    مراقبہ کی کیا حقیقت ہے اسلام میں؟

    إنا لله وإنا إليه راجعون یہ کیسی مراقبہ کی 'بہترین مثال' ہے کہ جس میں ’مراقبہ‘ کرنے والی فاسق وفاجر، زنا کی دعوت دینے والیاں، مکر وفریب اور کید وخداع کرنے والی عورتیں ایک غیر مرد کے حسن سے متاثر ہو کر اپنے ہی ہاتھ کاٹ رہی ہیں؟؟؟! میرے بھائی! مراقبہ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ انسان ہر وقت یہ تصور...
  3. ابو مالک

    نصیحہ ٹی وی (ممبئی) - ہر بات دلیل کے ساتھ

    آیت کریمہ: قل هاتوا برهانكم إن كنتم صدقين
  4. ابو مالک

    عشرہ مبشرہ (رضوان اللہ علیہم) کی تفصیل یہ ہے ۔۔۔

    آپ کے شیعہ ساتھی اعتصام نے عشرہ مبشرہ والی حدیث پر بلاوجہ اعتراض کیا ہے کہ یہ حدیث بخاری مسلم میں کیوں نہیں؟ آپ کا اس کی حمایت کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ بھی اس کے حامی ہیں۔ یہ اعتراض تو تب کیا جائے جب اہل سنت میں کسی ایک نے بھی یہ دعویٰ کیا ہو کہ بخاری مسلم میں تمام صحیح جمع کر دی گئی ہیں اور...
  5. ابو مالک

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    کیا واقعی ہی یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی لکھا ہوا ہے؟! کچھ اور تو نہیں لکھا ہوا؟
  6. ابو مالک

    پشاور اور کوئٹہ ميں دہشتگرد حملے

    واقعی ہی ان واقعات پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ لیکن! جس طرح یہ دھماکے غلط ہیں جن میں معصوم لوگ مارے جاتے ہیں، بالکل اسی طرح وہ سینکڑوں ڈرون حملے غلط ہیں جن میں ہزاروں معصوم لوگ بلا امتیاز مارے جاتے ہیں۔ ڈرون حملے کرنے والوں کو شتر مرغ کے آنسو نہیں بہانے چاہئیں!
  7. ابو مالک

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    یہ اسم 'محمد' تو طاہر القادری کے آسمان والے اسم 'محمد' کے مشابہہ ہے۔ یعنی دونوں ہی اپنی جگہ واضح نہیں۔
  8. ابو مالک

    عشرہ مبشرہ (رضوان اللہ علیہم) کی تفصیل یہ ہے ۔۔۔

    « من كنت مولاه فعلي مولاه » کیا یہ حدیث مشہور نہیں تھی جو بخاری ومسلم نے نقل نہیں کی؟ ایسے ہی معلومات کیلئے پوچھ رہا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا
  9. ابو مالک

    شعبان المعظم کے احکام و مسائل اور پندرہویں شعبان کی مخصوص عبادت

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بعض مرتبہ اچھے کاموں میں غلط چیزیں بھی آجاتی ہیں، یعنی گڈ مڈ ہوتی ہیں۔ جیسے درج بالا کتاب ’شب براءت کیا ہے؟‘ ایک بہت اچھی کتاب ہے لیکن اس کو پڑھا تو معلوم ہوا کہ اس میں بھی محدثین کرام رحمہم اللہ پر بلاوجہ اعتراضات کیے گئے ہیں۔ اسی طرح محمد علی جواد...
  10. ابو مالک

    شعبان المعظم کے احکام و مسائل اور پندرہویں شعبان کی مخصوص عبادت

    حبیب الرحمٰن کاندھلوی صاحب کے محدثین کرام رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کے متعلق خیالات بہت قابل اعتراض ہیں، وہ صحیحین کی احادیث پر بھی اعتراضات کرتے ہیں۔
  11. ابو مالک

    حدیث کے خلاف عمل

    تلمیذ صاحب نے درج بالا پوسٹ 'حب علی' میں نہیں 'بغض معاویہ' میں کی ہے۔ آپ کو خود اقرار ہے کہ آپ بہرام سے متفق نہیں۔ تب پھر آپ کو اس تھریڈ میں بہرام کی پوسٹ پر ہی تبصرہ کرنا چاہئے تھا، نہ کہ مزید سوالات جن پر آپ خود متفق بھی نہیں۔ اگر اہل الحدیث پر اعتراض کرنا تھا تو الگ تھریڈ بنا کر، یہاں کا...
  12. ابو مالک

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    مدینہ منورہ میں منافقین کی موجودگی ثابت کرنے کیلئے آپ کو متاخرین کی کتب کا حوالہ دینے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ اس کیلئے اللہ رب العٰلمین کا سچا کلام ہی کافی ہے، سورۃ التوبہ میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا فرمان عالی شان ہے: ﴿ يـٰأَيُّهَا النَّبِىُّ جـٰهِدِ الكُفّارَ‌ وَالمُنـٰفِقينَ وَاغلُظ عَلَيهِم ۚ...
  13. ابو مالک

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    جزاکم اللہ خیرا شیخ!
  14. ابو مالک

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    اولاً: علامہ ہیثمی حنفی رحمہ اللہ کے مطابق اس کی سند میں لیث مدلس ہیں، مدلس کا عنعنہ قبول نہیں ہوتا اور درج بالا اثر کی سند میں لیث کا عنعنہ ہے لہٰذا یہ ضعیف ہے۔ دیکھئے: كانَ عبدُ اللَّهِ يقرأُ في آخرِ الرَّكعةِ منَ الوترِ { قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ } ثمَّ يرفعُ يديِهِ فيقنتُ قبلَ الرَّكعة...
  15. ابو مالک

    امریکی جاسوسی لسٹ میں پاکستان کا دوسرا نمبر

    اسی کو کہتے ہیں حق آزادی اظہار اور حق رائے رہی اور نجی اور مذہبی ہر قسم کی معاملات کی آزادی!!!
Top