• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اخلاق احمد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. اخلاق احمد

    حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں

    السلام علیکم یہ کتاب ماشاءاللہ بہت دلائل رکھتی ہے اور برزخیوں کے امام کی بددیانتی اور علمی کوتاہیوں کی خوب عکاسی کررہی ہے۔ کیا اس کتاب کا یونیکوڈ بھی تیار ہوا ہے؟اگر ہاں تو برائے مہربانی وہ لنک مجھے دے دیں۔ جزاک اللہ
  2. اخلاق احمد

    بہت شکریہ اسحاق سلفی بھائی میں یہ حوالاجات فیس بک پہ بنائے پیج پہ پوسٹ کی صورت میں لگارھا ھوں...

    بہت شکریہ اسحاق سلفی بھائی میں یہ حوالاجات فیس بک پہ بنائے پیج پہ پوسٹ کی صورت میں لگارھا ھوں تاکہ کیپٹن عثمانی کے فتنے سے دوستوں کو آگہی دی جاسکے۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ جیسے اہل علم دوست اس پیج پر ہماری راہنمانی کرسکیں تو۔ https://www.facebook.com/Islaah.Emaan یہ لنک ہے اصلاح ایمان پیج کا۔
  3. اخلاق احمد

    سیدنا عمرو بن العاص رضی الله عنہ کی یہ وصیت صحیح مسلم کی کتاب الایمان میں بسند صحیح موجود ہے...

    سیدنا عمرو بن العاص رضی الله عنہ کی یہ وصیت صحیح مسلم کی کتاب الایمان میں بسند صحیح موجود ہے مجھے اس حدیث کا مکمل حوالہ چاہئے تھا۔ کیوںکہ برزخیوں کا کہنا ہےکہ یہ مسلم میں ہے ہی نہیں۔ شکریہ
Top