• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسحاق سلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. اسحاق سلفی

    روز حشر اہل جنت دوپہر کو قیلولہ کریں گے ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛ اہل جنت دوپہر کو قیلولہ کریں گے اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ يَوْمَىِٕذٍ خَيْرٌ مُّسْتَــقَرًّا وَّاَحْسَنُ مَقِيْلًا 24 ترجمہ: اس دن اہل جنت کا ہی ٹھکانا اور دوپہر کو آرام کرنے کا مقام بہتر ہوگا۔ سورۃ الفرقان (۲۴ ) دنیا میں کفار کو جو عیش و آرام میسر تھا اہل جنت اس دن اس سے...
  2. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین پر دلائل کا جائزہ

    محترم بھائی یہ روایت اسناد سمیت مکمل ایسے ہی ہے جیسے آپ نے نقل فرمائی : اس روایت کی حقیقت جاننے کیلئے آپ درج ذیل تھریڈ بغور پڑھیں : الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب نورالعینین ملاحظہ فرمائں...
  3. اسحاق سلفی

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے ان شاء اللہ کامیابی ہوگی؛ اور ۔۔win rar۔۔انسٹال کرلیں
  4. اسحاق سلفی

    بیوی کو مارنے کے متعلق حدیث اور اس کے راوی عبدالرحمن المسلی کے متعلق تحقیق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیوی کو مارنے کے متعلق حدیث حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُسْلِيِّ عَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عُمَرَ...
  5. اسحاق سلفی

    بنی نجار کی دلہن کا واقعہ

    آپ سے دعاء کی درخواست ہے ،گذشتہ کچھ دنوں سے ایک مرض میں مبتلا ہوں ، دعاء کریں مہربان رب مجھے جلد صحت عطا فرمائے ۔ بارک اللہ لکم
  6. اسحاق سلفی

    بنی نجار کی دلہن کا واقعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ام نبیط کے حوالہ سےبنو نجار کی لڑکی کی شادی کا قصہ مذکورہ متن اور تفصیل کے ساتھ ’’ اسد الغابہ لابن اثیر جزری ‘ُ‘ اور حافظ اابن حجر کی کتاب ’’ الاصابہ فی تمییز الصحابہ ‘‘ میں مروی ہے : عن نبيط بن جابر عن جدته أم نبيط قالت: أهدينا جارية لنا من بني النجار إلي زوجها، فكنت...
  7. اسحاق سلفی

    ما أنا عليه وأصحابي

    https://archive.org/details/twbtwb/page/n195
  8. اسحاق سلفی

    سجدہ سہو کا مسئلہ

    سجدہ سہو کے طریقے غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سجدہ سہو (نماز میں بھول چوک کے سجدے )کے تین طریقے ثابت ہیں : پہلا طریقہ : نمازی نماز مکمل کرے ، پھر سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کر لے ، پھر نماز کا سلام پھیر دے ۔ ١٭ جیسا کہ سیدنا عبداللہ بن بحینہ الاسدی رضی اللہ عنہ سے روایت...
  9. اسحاق سلفی

    سجدہ سہو کا مسئلہ

    سجدہ سہو کے احکام شیخ محمد بن صالح الثیمین ؒ پی ڈی ایف
  10. اسحاق سلفی

    سجدہ سہو کا مسئلہ

    سجدہ سہو کے اسباب کا بیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال : السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سجدہ سہو کن اسباب کی وجہ سے کیا جاتا ہے؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ...
  11. اسحاق سلفی

    صدقہ سے علاج۔ ۔ ایک سچا واقعہ

    وہ اشیاء جن میں شفا ہے تحریر : محمد سلیمان جمالی 02 Dec,2018 مجلہ اسوہ حسنہ ،کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قارئین کرام ! رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ : اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ اللہ تعالی کن چیزوں میں شفا رکھی ہے ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں اور ان چیزوں سے...
  12. اسحاق سلفی

    اسلام سے مرتد ہوکر قادیانی بننے والے کی توبہ؛

    مرتد کی توبہ اس دنیا میں کسی انسان کی سب سے بڑ ی بدنصیبی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کودین اسلام پر پیدا کریں اور پھر وہ شخص اس نعمت کا فائدہ اٹھانے کے بجائے دین اسلام کو ترک کر کے کوئی دوسرا دین اختیار کر لے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ دین ان کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے...
  13. اسحاق سلفی

    اسلام سے مرتد ہوکر قادیانی بننے والے کی توبہ؛

    محترم بھائی @فرحان صاحب نے سوال کیا ہے کہ : وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی ساشبہ بھی قابل برداشت نہیں‘ نبوت اور رسالت کا روشن سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہو کر جناب خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگیا۔...
  14. اسحاق سلفی

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ہوں ، یا ان کے بعد کوئی اور بزرگ کسی کے بھی ولادت و وفات کے ایام منانا جائزنہیں ، شرع شریف میں کسی کے ایام منانا ثابت نہیں ،اگرکوئی مناتا ہے تو اس سے اس کی دلیل طلب کرناچاہیئے، ہاں وقتاً فوقتاً انبیا کرام علیہم السلام اورصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے حالات و سیرت...
  15. اسحاق سلفی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ گذشتہ دس بارہ دنوں سے ایک بیماری کا شکار ہوں ،اسلئے بات کرنی...

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ گذشتہ دس بارہ دنوں سے ایک بیماری کا شکار ہوں ،اسلئے بات کرنی مشکل ہورہی ہے ،آپ اپنانمبر دے دیں ،جیسے ہی ممکن ہوا رابط کرلوں گا ان شا اللہ
Top