1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔۔
  2. محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔
اشماریہ
آخری سرگرمی:
‏جنوری 16، 2018 at 6:47 AM
شمولیت:
‏دسمبر 15، 2013
پیغامات:
2,634
تمغے کے پوائنٹ:
276
موصول مثبت ریٹنگ:
2,120
موصول نیوٹرل ریٹنگ:
1,036
موصول منفی ریٹنگ:
370

ریٹنگ شامل کریں

وصول شدہ: دی گئی:
شکریہ 722 575
پسند 1,029 987
ناپسند 153 105
متفق 447 320
غیرمتفق 314 191
زبردست 162 132
معلوماتی 160 37
علمی 177 161
مفید 145 29
غیرمتعلق 216 123
تکرار 1 1
صنف:
مرد
سالگرہ:
‏دسمبر 21، 1991 (عمر: 26)
جگہ:
کراچی
پیشہ:
طالب علم

اس صفحے کو مشتہر کریں

اشماریہ

سینئر رکن, مرد, 26, کراچیسے

https://www.facebook.com/akshaikhlover/ ‏جولائی 10، 2017

آخری مرتبہ اشماریہ کو دیکھا گیا:
‏جنوری 16، 2018 at 6:47 AM
    1. محمد ارسلان
    2. تلمیذ
      تلمیذ
      السلام علیکم
      آپ کا ذاتی گفتگو والا آپشن کام نہیں کر رہا
      فورم سے ہٹ کر مجھے ایک دینی معاملہ میں آپ سے گفتگو کرنی ہے
      کیا آپ میرے ایمیل ایڈریس پر رابطہ کرسکتے ہیں
      ضروری گفتگو ہے
      tilmiz2011@gmail.com
    3. ابو عبدالله
      ابو عبدالله
      جزاک اللہ خیر بھائی، آپ کا ذاتی گفتگو والا آپشن کیوں کام نہیں کر رہا؟
      دلائل تو انہوں نے کوئی خاص نہیں دیے، بس ایک نشست میں وہ صاحب بخاری میں جھوٹی احادیث کی موجودگی کا الزام لگا رہے تھے ، اور مثال میں ابراہیم علیہ السلام کے تین جھوٹ والی حدیث پیش کر رہے تھے۔ واللہ اعلم بالصواب
      1. اشماریہ
        اشماریہ
        آپشن تو کام کر رہا ہے۔ میں ایک دو حضرات سے گفتگو کر بھی چکا ہوں۔ واللہ اعلم

        کسی حدیث کو جھوٹا کہنا بہت بڑی بات ہے۔ زیادہ سے زیادہ یہ کہہ دینا چاہیے کہ یہ رد ہے فلاں فلاں دلائل کی وجہ سے۔ لیکن علماء امت نے احادیث پر موضوع ہونے کا حکم بھی لگایا ہے اس لیے ان سے دلیل مانگیں۔
        ‏مارچ 23، 2014
      2. اشماریہ
        اشماریہ
        ان صاحب کو بولیے کہ اس کذب کی علامہ عینی نے تاویل کی ہے۔ عمدۃ القاری میں پڑھ لیں۔
        دوسری بات ممکن ہے کہ ان کی شریعت میں کسی خاص وجہ سے کذب درست ہو۔
        ‏مارچ 23، 2014
    4. ابو عبدالله
      ابو عبدالله
      بھائی پچھلے دنوں ایک دیوبندی مولوی سے بات ہو رہی تھی تو وہ بڑے متعصبانہ انداز میں امام بخاری پر اسی قسم کے الزامات لگا رہا تھا جیسے عام طور پر منکرین حدیث لگاتے ہیں مثال کے طور پر صحیح بخاری میں جھوٹی احادیث کا موجود ہونا، شیعہ راویوں کی روایتوں کا موجود ہونا اور امام بخاری کے اساتذہ کا شیعہ ہونا وغیرہ
      اس معاملے میں آپ کی ذاتی رائے کیا ہے؟
      دفاع حدیث پر کسی دیوبندی نے کوئی کتاب لکھی ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
      1. اشماریہ
        اشماریہ
        پہلا اعتراض مجھے تسلیم نہیں۔ دوسرے اور تیسرے سے اصول حدیث کے فن کے مطابق کوئی حرج نہیں ہوتا۔ شیعہ ہونا بذات خود کوئی جرح نہیں جب تک کہ وہ اپنی بدعت کے حق میں روایت نہ کرے۔ البتہ رافضی ہونا جرح ہے۔ لیکن اس میں بھی جارح کی حیثیت کو دیکھا جاتا ہے۔
        اصل بات یہ ہے کہ ہمیں دلائل کو دیکھنا چاہیے۔ آپ مجھے لنک دے دیجیے۔
        ‏مارچ 22، 2014
      2. اشماریہ
        اشماریہ
        اردو کتب کے بارے میں میری معلومات بہت کم ہیں۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کی ایک چھوٹی سی کتاب بخاری کا مقام دیکھ لیجیے۔ شاید کوئی کام کی چیز مل جائے۔
        ‏مارچ 22، 2014
    5. ابو عبدالله
      ابو عبدالله
      بھائی پچھلے دنوں ایک دیوبندی مولوی سے بات ہو رہی تھی تو وہ بڑے متعصبانہ انداز میں امام بخاری پر اسی قسم کے الزامات لگا رہا تھا جیسے عام طور پر منکرین حدیث لگاتے ہیں مثال کے طور پر صحیح بخاری میں جھوٹی احادیث کا موجود ہونا، شیعہ راویوں کی روایتوں کا موجود ہونا اور امام بخاری کے اساتذہ کا شیعہ ہونا وغیرہ
      اس معاملے میں آپ کی ذاتی رائے کیا ہے؟
      دفاع حدیث پر کسی دیوبندی نے کوئی کتاب لکھی ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
    6. محمد ارسلان
    7. کنعان
      کنعان
      السلام علیکم

      بھائی آپکا میسج ملا، میرے رائے یہی ھے کہ کسی بھی ممبر کی ایسی بچگانہ حرکتوں پر رپورٹ نہ کریں اور اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں۔

      والسلام
      1. اشماریہ نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
    8. کنعان
      کنعان
      السلام علیکم

      آپ کی پی۔ ایم سروس بند ھے اس لئے یہیں پیغام حاصل کریں۔

      ایک ممبر آپ کو بار بار ٹیگنگ کر رہا ھے اسے نظر انداز کریں۔ جس بات کا جواب آپ نے ایک مرتبہ دے دیا ھے اور ممبر اسی کو بار بار دہرا رہا ھے تو ایسے ممبر کی ذہنی حالت کا یہیں سے اندازہ کریں کہ کیا ھے اس لئے اسے اپنی جاب پر لگا رہنے دیں۔

      والسلام
      1. اشماریہ نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    مرد
    سالگرہ:
    ‏دسمبر 21، 1991 (عمر: 26)
    جگہ:
    کراچی
    پیشہ:
    طالب علم

    دستخط

    إن يحسدوني فإني غير لائمهم • قبلي من الناس أهل الفضل قد حسدوا
    فدام لي ولهم مابي وما بهم • ومات أكثرنا غيظا بما يجد
    ابو حنیفۃ النعمان بن ثابت