• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کا بندہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    حالت قومہ میں ہاتھ کھلے رکھنے اور باندھنے کے متعلق وضاحت

    دائمی فتوی کمیٹی کے علمائے کرام کا کہنا ہے: "نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ یہ ہے کہ: دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کو بائیں ہاتھ پر رکھا جائے، جبکہ "سدل" یہ ہے کہ ہاتھوں کو پہلوؤں کی طرف لٹکا دیا جائے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں قراءت کے وقت اپنا...
  2. ا

    سحری کے احکام و مسائل :

    @محمد عامر یونس بھائی آپ کا بھیجا ہوا مواد ہمیشہ بہترین ہوتا ہے اور اکثر سوالوں کا جواب آپ کے پوسٹڈ آرٹیکل میں ملتا ہے اللہ تعالی آپ کو ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں لمبی زندگی دیں
  3. ا

    شامی حکومت کی بربريت جاری

    @فواد بھائی امریکہ فرانس اور برطانیہ کا مشترکہ حملہ کو کس نظر سے دیکھتے ہیں آپ؟ اور کیا یہ مظلوم عوام کے لیے فائدہ مند ہو گا یا نہیں ؟
  4. ا

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    اس خبر کو سوشل میڈیا پر دیکھ کر دلی تکلیف ہوئی ننھے منے پھول نما چہرے خون میں لت پت دیکھ کر جو اذیت ہوئی وہ تو اپنی جگہ اس گونگے شیطان میڈیا پر انتہا کا تعجب ہوا سب کے سب خاموش رہے اور جو بولے ان کے بولنے پر بھی انسانیت ماتم کرتی رہی کہ ذلیلو بھلا اس عمر کے بچے بھی دہشتگرد ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی...
  5. ا

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    حضرت جعفر بن عمرو بن حریث اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ:’’رأیت النبی ﷺ علی المنبر وعلیہ عمامۃ سوداء قد أرخی طرفھا بین کتفیہ‘‘(مسلم : الحج ، باب جواز دخول مکۃ بغیر احرام، برقم: 3312) یعنی کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو منبر پر دیکھا اس حال میں کہ آپ ﷺ پر ایک سیاہ عمامہ تھا جس کے کنارے کو آپ ﷺ نے...
  6. ا

    اللہ اللہ یا اللہ ہو اللہ ہو کے ذکر کو وظیفہ اور ورد بنانا

    جزاك الله خيراً كثيرا میٹرک میں کمیا کی لیب میں مختلف کیمکلز کو ملا کر مختلف گیسیں بناتے تھے۔ تو اکثر جب نظر ایسے وظائف پڑتی ہے تو دماغ میں سوال آتا کہ قرآنی آیات اور مقدس ناموں کے ساتھ بھی یہ کمیا دان بابے ایسا ہی کر رہے ہیں کہ ادھر سے کچھ لیا اسکی تعداد مقرر کی اور ساتھ کچھ اور ملایا اور...
  7. ا

    اسراء و معراج کی رات 27 رجب ہے ! روایت کی تحقیق !!!

    جزاك الله خيراً كثيرا محمد عامر یونس بھائی۔ ابھی ابھی اخبار میں ٢٧ رجب کی عام تعطیل کا پڑھ کافی حیرت ہوئی کہ عرب ملک میں اگر چھٹی ہے تو یقیناً کوئی صحیح سند موجود ہو گی۔ لیکن آپ کی تحریر کے مطالعہ کے بعد خود کو ہی سمجھانا پڑا کہ چاہے عرب اتباع سنت میں پاک و ہند کے لوگوں سے آگے ہیں لیکن حجت تو...
  8. ا

    نیا رکن

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محمد رضوان گجرات پاکستان سے حالیہ ابوظہبی۔ پچھلے ایک سال سے می اس فورم سے فائدہ حاصل کر رہا ہوں اور دل سے دعائیں نکلتی ہیں منتظمین کے لیے اور تمام سینئرز کے لیے مجھ جیسا ایک عام فہم انسان بھی بلا ججک اپنے مسائل کا حل آپ کے فورم سے تلاش کر لیتا ہے۔ اور ساتھ ساتھ...
Top