• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • قادیانیت کے کیٹگری میں میں عام فورم پر آپ کو جواب دے رہا ہو آپ دیکھ لو انجم بہائی عام فورم پر آجاو آپ
    ان شاء اللہ ہم عام فورم پر بات کرینگے آپ عام فورم پر آکر بات کرے تاکہ سب کو فایدہ ہو
    صحیح مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال حدیث نمبر ۱۱۰ میں لکھا ہے ۔۔یر جع نبی اللہ عیسی و اصحابہ ۔۔اور ٤ دفعہ عیسیٰؑ دوبارہ آئیں گے اور ان کو نبی اللہ بھی فرمایا
    السلام علیکم بھائی قا دیانی بلکہ احمدی مسلمان وہ ہیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور آپ کی پیشگویوں پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔آپ نے فرمایا کہ مسیح آئے گا تو اس کو میرا سلام پہنچانا اور اس پر ایمان لانا۔پس احمدیوں نے آپ کی بات پر لبیک کہا اور باقی لوگ انکار کرتے رہے۔
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ برادرم استاذہ کی انگریزی لیکچر کو کیا کرناہے باباجی الیاس ستار صاھب کو سنانا ہے کیا ؟؟؟ ڈاکٹر عامر والی مسئلے کا کیا ھوا؟ مین پرسو تک انشاء اللہ آجاونگا ابھی الیاس صاحب کو نھیں بتانا شکرا
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top