1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انس
آخری سرگرمی:
‏اگست 25، 2019 at 12:04 PM
شمولیت:
‏مارچ 03، 2011
پیغامات:
4,177
تمغے کے پوائنٹ:
800
موصول مثبت ریٹنگ:
5,398
موصول نیوٹرل ریٹنگ:
15,257
موصول منفی ریٹنگ:
18

ریٹنگ شامل کریں

وصول شدہ: دی گئی:
شکریہ 15,224 38,158
پسند 2,882 7,033
ناپسند 6 151
متفق 784 902
غیرمتفق 33 285
زبردست 1,212 1,425
معلوماتی 124 373
علمی 300 743
مفید 96 84
غیرمتعلق 12 121
تکرار 0 0
صنف:
مرد
سالگرہ:
‏دسمبر 16
صفحہ اول:
جگہ:
لاہور
پیشہ:
تعلیم وتعلّم

اس صفحے کو مشتہر کریں

انس

منتظم اعلیٰ, مرد, لاہورسے

رکن انتظامیہ

اپنے مقصدِ زندگی کو پہچانیے! ‏مئی 18، 2013

آخری مرتبہ انس کو دیکھا گیا:
‏اگست 25، 2019 at 12:04 PM
    1. انس
      انس
      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
      ارسلان بھائی!
      اصل میں ہم لوگوں نے اپنا اردو کی بورڈ الگ بنایا ہوا ہے، جو عربی کی بورڈ کے مطابق ہے، اس میں ہم نے بیک سلیش پر حفظہ اللہ (﷾) رکھا ہوا ہے، حفظہ اللہ (﷾)، رضی اللہ عنہ (﷜)، علیہ السلام (﷤) وغیرہ سب تغرے جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں موجود ہیں۔ آپ شائد فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتے ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ یہ تغرے اس کی بورڈ میں کیسے آتے ہیں؟ ویسے ایک طریقہ کار یہ ہے کہ اگر مائیکرو سافٹ ورڈ میں اگر آپ Insert Symbol میں جمیل نوری نستعلیق میں تمام لیگیچر وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔
      1. محمد ارسلان نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
    2. محمد ارسلان
      محمد ارسلان
      شیخ سعود الشریم﷾

      السلام علیکم
      انس بھائی جان
      یہ آپ نے کس طرح لکھا؟
      یہ لکھنے کے لیے کی بورڈ کا کون سا بٹن ہے؟
    3. ابن بشیر الحسینوی
      ابن بشیر الحسینوی
      استاد محترم
      میری رہنمائی کرتے رہنا ہر طرح سے
      میرے پاس تو بہت کچھ ہے آپ اکتا ئیں گے تو نہیں
      محترم!
      مختلف اخبارات جرار نوائے وقت اور الاعتصام وغیرہ میں محدث فورم کا اشتہار ضرور لگائیں
    4. انس
      انس
      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
      ماشاء اللہ! آپ کی تجویز کافی مناسب لگ رہی ہے، لیکن ابھی میں آپ کی تجویز مکمل طور پر سمجھ نہیں سکا۔ واضح کر دیں، ویسے یہ چونکہ ابھی ’محدث فورم‘ شروع ہوئے ہوئے ایک مہینہ ہوا ہے، ابھی فوری طور پر زمرہ وغیرہ کا اضافہ کرنا مشکل ہے، لیکن یہ تجویز میرے پاس موجود رہے گی، جیسے ہی ایک ڈیڑھ مہینہ میں زمرہ جات کا اضافہ کرتے ہیں تو اس کا اضافہ بھی ان شاء اللہ کر لیا جائے گا۔
      جزاکم اللہ خیرا
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    مرد
    سالگرہ:
    ‏دسمبر 16
    صفحہ اول:
    http://www.kitabosunnat.com
    جگہ:
    لاہور
    پیشہ:
    تعلیم وتعلّم
    فاضل مدینہ یونیورسٹی (کلیۃ الشریعۃ)
    پی ایچ ڈی (پنجاب یونیورسٹی)

    انٹرایکٹ

    مواد:
    Skype:
    anasnazar99
    Google Talk:
    anasnazar99@gmail.com
    Facebook:
    anasnazar77
    Twitter:
    anasnazar99

    دستخط

    میری زندگی کا مقصد: تیرے دین کی سرفرازی!
    میں اسی لئے مسلمان، میں اسی لئے نمازی