• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوارالحق کی جانب سے حالیہ مواد

  1. انوارالحق

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    چند سطروں پر مشتمل تحریر جو آپ کو مطمعن نہ کرسکی دو گھنٹے میں لکھی تھی۔ میرےلیے تفصیل سے لکھنا جس سے آپ satisfie ہوں تکلیف کے باعث ممکن نہیں۔ بالمشافہ بات کرنی ممکن نہیں۔ جب آپ ایک نقطہ کو جان لیں گے تو امید ہے کہ میری اس بات سے متفق ہوں۔ اسی پر اکتفا کرتا ہوں کہ بپھرے دریا کو بند لگانے...
  2. انوارالحق

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    اللہ اکبر ( کبیرہ) سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر جناب طارق صاحب آپ کے جوابی کلام کے انداز سے طبیت میں تازگی آئی ۔ احوال عرض ہے کہ میں ایک سادہ طبیت والا ناخواندہ اور کاسب شخص ہوں اور کچھ سالوں سے کمر کے مہرے ، اعصاب اور بینائی کے مرض سے دوچار ہوں ۔ اللہ تبارک و تعالی کے عطا کردہ رزق سے...
  3. انوارالحق

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    قوسین کو حاشیہ لکھنے پر معذرت خواہ ہوں۔
  4. انوارالحق

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    بجا فرمایا ہے۔
  5. انوارالحق

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    بات طول پکڑتی دھائی دیتی ہے میں عالم نہیں طالبعلم ہوں وہ بھی ۵۵ سال کی عمر میں۔ لہذا آپ قرآن کابمع تفسیر مطالعہ کریں ابن کثیر اور دیگر علما کی تفسیریں آپ کو کسی نتیجے پر پہنچنے میں معاون ہوں گی۔
  6. انوارالحق

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    معلوم ہوا آپ نے غور نہیں کیا۔ لہذا بحث سے اجتناب بہتر ہے۔
  7. انوارالحق

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اگر تجدید عہد کے طور پر لیں تو مثبت ہے ورنہ غلو ۔ میری عمر ۵۵ ہے لکھنے پڑھنے میں مہروں اور بینائی کا مسئلہ آڑے ہے۔ بالمشافہ بات ہونے کا موقع میسر نہیں ۔ لہذا جس کو جتنا علم ہے وہ اس پر عمل پیرا ہے ۔
  8. انوارالحق

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    صدیوں سے مسلمان اختلافات اور مناظرات کاکھیل کھیلتے آرہے ہیں بڑے بڑے نامور اپنی سرتوڑ کوششوں سے امت کو کھیرو کھیرو ہونے سے نہیں روک سکے اور نہ ہی مسلمان کسی نتیجے پر پہنچ پائے ہیں ۔ مجھ کم علم سے کیونکر اتفاق کریں گے۔
  9. انوارالحق

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اعتراضات اور جوابات سے دل افسردہ ہوتا ہے مسلمان بھائیوں کا ایک گروہ میلاد مناکر سرخرو ہیں سمجھتا ہے اور دوسرا گروہ معترض ہے۔ خدا مہربان کے فضل اور کرم سے ہمیں محمدی ہونے کا شرف حاصل ہے مگر ادراک کی سعی میں سقم ہے۔ خدا کی عطا کردہ عقل و فہم سے معلوم ہوا ہے...
  10. انوارالحق

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    اللہ ( تعالی ) کے ( بابرکت ) نام سے ( شروع کرتا ہوں ) جو ( بڑا ، بہت یا نہایت ) رحمان ( مہربان ) اور رحیم ( رحم والا یا رحم کرنے والا ) ہے۔ عزیزم حافظ ضیاءالرحمن اور دوسرے مسلمانوں بھائی ، بچے ، بہنیں اور بیٹیو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ۔ رب زدنی علما اے ( ہمارے یا میرے ) رب ( کریم ) ہمارے...
  11. انوارالحق

    انوارالحق

    انوارالحق
Top