الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ض
مختارہ کی احادیث ضیاء مقدسی کے نزدیک صحیح ہیں،،، گویا انکے نزدیک ان احادیث میں موجود روات کی ضمنی توثیق ہوگئ۔۔۔
محمد بن علی المقرئ کی بھی ضمنی توثیق ہورہی ہے۔۔۔۔اگر اسکی توثیق کو رد کرنا ہے،، تو اسکے مقابلہ میں کوئی جرح پیش کریں۔۔۔
بسم الله الرحمن الرحيم
((حسن لغیرہ، قصة الغرانيق اور شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ))
۰۰۰( ابوالمحبوب سید انورشاہ راشدی)
کچھ عرصہ قبل فیس بوک پر کہاکہ " قصة الغرانيق "شیخ زبیررحمہ اللہ کے منہج کے مطابق صحیح وقابل حجت بن جاتا ہے،،کسی ساتھی نے بلاتحقیق ودریافت کیےفورا مجھے کہدیاکہ آپ جھوٹ بول...
بسم الله الرحمن الرحيم
الامام ابو القاسم مسلمة بن القاسم في ميزان الجرح والتعديل
۰۰۰( ابوالمحبوب سیدانورشاہ راشدی)
نحمدہ ونصلي علي رسوله الكريم، امابعد.
چوتھی صدی کے اندلس کے امام، امام مسلمہ بن القاسم کوعام طور پر ضعیف سمجھاجاتا ہے، اسی لیے مناسب سمجھاکہ اس پر کچھ تفصیل سے لکھاجائے، سو...
ابن مسعودرضی اللہ عنہ والی یہ روایت کوئی مستقل حدیث نہیں، بلکہ یہ لمبی حدیث،حدیث التطبیق ہے، جس میں اختصار اور روایت بالمعنی کی وجہ سے راوی سے غلطی ہوگئی ہے، امام ابوحاتم، امام ابوداؤد، اور امام حاکم نے یہی صراحت کی ہے، اور محدثین کا متفقہ اصول ہے کہ جب تک کسی حدیث کے طرق جمع نہیں ہونگے، حکم...
امام ابوحاتم نے خطا کہ کر غلطی کی نشاندھی کردی۔۔اسے یوں سمجھیں کہ کہیں جرم ہوگیا، ۔۔لیکن مجرم کا پتہ نہیں یااسکی تعیین مین اختلاف ہے۔۔۔ توکیا مجرمین کی تعین میں اختلاف سے جرم کاانکار کیاجاسکتا ہے۔۔؟؟ائمہ نقدنے ثوری کی روایت کو غلط اور وہم قرار دیا ہے۔۔لیکن انکا مخطئ کے تعین میں اختلاف ہے۔۔گویا...
سفیان ثوری کی اس روایت کی تضعیف پر میرا ایک مفصل مقالہ ہے، جس میں تمام اعتراضات کا بالتفصیل اور اصولوں کو مدنظر رکھ کر جواب دیاگیا ہے،، والحمدللہ علی ذالک۔۔۔