• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اوطلحہ محمداصغر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    مسلمان ہیں تو کیا، یہ انسان بھی تو ہیں!

    کہاں گئے وہ کُتے جو ایک ملالہ کیلئے پوری دنیا میں شور شرابہ اور پروپیگنڈہ کا طوفان بدتمیزی کھڑا کردیتے ہیں ، کیا ان لاکھوں برمی مسلمان بچیوں میں کوئی ایک ملالہ نہیں ۔ کیا مظلوم صرف وہی ہوتا ہے جسے کوئی جہاد کے نام پر مارے ،باقی ہر طرح کے ظلم وستم دنیا میں روا ہیں۔
  2. ا

    عذاب قبر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! موت کے بعد عام لوگوں کی ارواح کہاں رہتی ہیں؟ اس کے قطعی الدلالت ثبوت کسی ساتھی کے پاس ہوں تو مہربانی فرماکر شئیر کریں، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  3. ا

    کیابے وضوء قرآن کوچھوناجائز ہے؟

    نیز سکرین پر موجود قرآن کوچھونے کا کیا حکم ہے؟ اور اس سکرین کو اٹھانے یا پکڑنے یاچھونے کا کیا حکم ہے؟
  4. ا

    کیابے وضوء قرآن کوچھوناجائز ہے؟

    بے وضوء قرآن کو چھونے سے متعلق قرآن وصحیح احادیث سے دلائل مطلوب ہیں، بینوا وتؤجروا۔
  5. ا

    نماز کے فرائض

    کسی سلفی بھائی کو نماز کے فرائض معلوم ہوں تو بغیر کسی بحث کوچھیڑے ان کی تعداد اور نام ذکرفرمادے؟
  6. ا

    امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

    نیز اس کا شیعہ ہونا ائمہ نے تسلیم کیا ہے اور امام ذہبی میزان میں اس کی منکر روایات نقل فرماتے ہیں۔ اکثر ائمہ نے اس پر جرح کی ہے اور اس کی روایات سے حجت نہیں لیتے
  7. ا

    امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

    حضرت امیر معاویہ رضٰ اللہ عنہ سے متعلق روایت کا ایک راوی علی بن زید بن جدعان ہے۔ حدیث کا ادنی طالب علم بھی جانتا ہے کہ اس کی روایات کی کوئی حٰثیت نہیں ۔ بندہ صرف اس کانام دیکھ کر روایت کے کھوکھلے ہونے کو جان گیا ہے اور امام ذہبی نے کس پیرائے میں ذکر کیا ہےاس کا بہرام بھائی نے ذکر نہیں کیا۔ ائمہ...
  8. ا

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    لیس للانسان الا ماسعی میں وضاحت ہے کہ انسان کیلئے صرف اس کا اپنا عمل اس کے اعمال نامہ میں اضافے کا سبب ہے اور حدیث بھی تائید کرتی ہے کہ انسان کی موت کے وقت اس کا نامہ اعمال بند ہوجاتا ہے سوائے تین چیزوں کے اور ان تین چیزوں میں بھی اس کا اپنا عمل تھا اس لئے اس کا نامہ اعمال ان صورتوں میں کھلا ہے...
  9. ا

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    ایصال ثواب اللہ کمی بیشی معاف فرمائے۔ سنا ہے کہ بعض مذاہب میں ہفتہ ہفتہ کی نماز کے پیسے جمع کرادئیے جاتے ہیں اور پیشگی بھی کروادیتے ہیں۔ غالبا اسماعیلی شیعوں کے متعلق سنا ہے۔ اب جو ان میں غریب بے چارے ہیں وہ کہاں جائیں گے۔ ایسےہی اب مسلمانوں میں ایصال ثواب کا نیا طریقہ رائج ہوا ہے نئے سے مطلب...
  10. ا

    ادب ایک فالتو چیز ہے

    اصلی ادب کائنات کی روح ہے سرفرازبھائی نے دلچسپ کالم سپرد قلم کیا ہے.
  11. ا

    الله کے سوا کوئی غیب جاننے والا نہیں!! - گرافکس

    دین میں تضاد نہیں ہمارے علم میں کوتاہی ہے اکثر نزاع کا باعث لاعلمی اور دوسرے کی دلیل کو توجہ نہ دینا بنتا ہے۔ بے شک غیب کا علم صرف اللہ ہی کو ہے۔الا یہ کہ اللہ تعالی خود ہی کسی کو بخش دے تو اس سے کسی کو انکار نہیں ولایحیطون بشیء من علمہ الا بما شاء اور اللہ پاک اپنے نبی کو یا کسی کو بھی جب چاہے...
  12. ا

    اپ ڈیٹ کمپیوٹر سوفٹ ویئرز

    فقہ میں یہ حقوق حقوق مجردہ کہلاتے ہیں اور شاید احناف کے قریبی گزشتہ دور کے مفتی اعظم مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کا یہی موقف تھا کہ یہ حقوق محفوظ نہیں کئے جاسکتے۔ بلکہ ہر ایک ان کو استعمال کرسکتا ہے۔
  13. ا

    استنجاء کیلئے ڈھیلے لینے یا اس کے متبادل کوئی خشک کرنے والی چیز استعمال کرنا جبکہ پانی موجود ہو کیا

    بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ طہارت میں شدت اختیار کرتے ہیں اور پانی کی موجودگی میں کسی دوسری شی کے بھی التزام کو ضروری سمجھتے ہیں، اس کی قرآن وسنت سے کوئی دلیل ہے؟ کوئی صاحب رہنمائی فرمائیں؟
  14. ا

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    فاضل شاہد نذیرصاحب کی طبیعت دینی مطالعہ میں ایسی چیزیں کیوں ڈھونڈتی نظرآتی ہے اور پھر جب بعد میں اس کا صحیح مطلب واضح لکھانظرآتا ہے وہاں سے قطع نظر فرماکر اپنے ذوقِ تسکین کا سامان لے کر اٹھ جاتے ہیں۔ کاش آپ اپنی علمی کاوشوں کوکسی ایسے مقصد میں صرف فرماتے کہ وہ مرنے کے بعدآپ کیلئے جاری ثواب...
  15. ا

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    انتظامیہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ شاہد نذیر کے بلاگز کے لنکس پیش نہ کریں ورنہ ان کو فورم پرہی جگہ دیدیں، کیونکہ راستہ بتاناخود اس پر چلنے کے مترادف ہے۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ ان کوفورم کیلئے پسند نہ کریں لیکن لوگوں کا ہاتھ پکڑ کر ان کے گھر چھوڑ آئیں اورپھر کوئی ان کے متعلق اپنی گزارشات پیش کرے...
Top