• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل الحدیث کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    ایرانی اسرائیلی بھائی بھائی ؟

    جی بالکل سب کچھ دیکھ کر ہی بات ہو رہی ہے
  2. ا

    جمع بین الصلاتین کی متعلق روایات میں اھل حدیث علماء کی تاویل

    مفتی عبداللہ بھائی آپ کو شیخ عبدالرحمن عزیز کی عبارت سے یہ صاف معلوم ہو رہا ہو گا کہ بلا عذر ایسا کرنا بھی جائز ہے۔ رہ گئی بات شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی، تو وہ شیخ زبیر کے نزدیک ہی قابل قبول نہیں کیونکہ اس کے آخر میں ان کے دستخط موجود نہیں۔ لہذا اس کتاب کی کسی بھی عبارت کا ذمہ دار شیخ زبیر...
  3. ا

    ایرانی اسرائیلی بھائی بھائی ؟

    ہمارے علم کے مطابق ایران کی عوام جو کسی حد تک مجوسیت کے بھی پیروکار ہیں، سعودی عرب کو اپنا اصل دشمن تصور کرتے ہیں اور اسرائیل کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے بلکہ اس سے اچھا تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں۔
  4. ا

    کیا ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کے( ۱) قاتل پکڑا گیا ہے؟

    ڈاکٹر صاحب کے قریبی عزیزوں سے گفتگو پر پتہ چلا کہ ابھی تک ایسا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا۔ معلوم نہیں ہمارے بعض بھائی افواہیں کیوں پھیلاتے ہیں
  5. ا

    حضرت الامام حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کا مقام و مرتبہ!

    بھائی یہ اللہ کے وہ ولی تھے جو حال ہی میں اس دنیا سے چلے گئے۔ وہ کہ جس کے تقوی اور علم کی گواہی اپنے تو کیا، بیگانے بھی دیتے تھے
  6. ا

    اصول حدیث پر اردو میں کونسی کتاب بہتر ہے ؟

    التحدیث فی علوم الحدیث علوم الحدیث از پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر علوم الحدیث از رفیق احمد رئیس احمد سلفی
  7. ا

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    اس کتاب کو انٹرنیٹ پر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے اور ہمارے شیوخ بھی اس بات سے متفق ہیں کہ ایسی کتب کو انٹرنیٹ پر نہیں دینا چاہیے۔ رانا بھائی آپ سے کیا گیا وعدہ ان شاء اللہ پورا ہو گا۔ لیکن آپ بھی اپنے وعدے کا خیال رکھئے گا۔
  8. ا

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    جی رانا اویس بھائی کے ہاتھ بھی یہ کتاب لگ گئی ہے۔ میرے پاس یہ کتاب پہلے سے ہی موجود تھی۔
  9. ا

    شیخ مبشر اَحمد ربانی﷾ کیلئے دُعا کریں!

    بازو میں پلیٹ ڈالی ہے کیونکہ ہڈی دو ماہ گزرنے کے باوجود جڑ نہیں سکی۔ شاید شوگر کی وجہ سے
  10. ا

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    شاکر بھائی آپ کے قیمتی تاثرات کا شکریہ لیکن آپ بھی اسی انداز پر سوچ رہے ہیں جس طرح دوسرے سوچ رہے ہیں۔ عبداللہ بھائی نے ایک عمومی بات کی تھی۔ اب اس بات کو انفرادی طور پر منطبق کر کے شخصیات کا تقابل کرنا درست نہیں۔یہیں فورم کی دنیا میں ایک بار کسی نے اسی طرح کی بات کو اس انداز میں اچھالا کہ شیخ...
  11. ا

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    یہی باتیں میں بھی لکھنے والا تھا لیکن یہ سوچ کر نہ لکھا کہ میرے الفاظ کچھ سخت ہو جائیں گے جس سے بعض مردوں کو تکلیف شروع ہو جائے گی۔ خود تو کچھ کرنا نہیں ہوتام دوسروں کو بھی کچھ کرتے دیکھ نہیں سکتے!!!! دوسروں پر بے جا تنقید کرنے والے یہ بتلائیں کہ انہوں نے خود آج تک کیا کیا ہے اور اس کی قرآن و...
  12. ا

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    ١-مختصرا" یہ کہ انہوں نے نہ صرف خواتین کو قرآن و حدیث کی طرف لانے میں اہم کردار ادا کیا بلکہ روزمرہ زندگی میں اس کا انطباق کیسے کیا جائے، اس کو بھی آسان الفاظ میں بیان کیا ہے۔ باقی کا تمام قصہ مجہول ہے جس پر میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا ٢-اس کے لیے آپ سوال و جواب سیکشن سے رجوع فرمائیں ٣- علم نہیں۔
Top