• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایمان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کو کئے گئے چیلنج کی یاد دہانی

    جناب تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے آپ دوسری طرف تو رویہ دیکھیں تو پھر میں بھی تو انسان ہوں جذبات میں آ کر کچھ غلط کہ دیتا ہوں تو کون سی بات ہو جاتی ہے آپ دیکھتے نہیں اور آپ نے بات گول مول کرنے کا الزام لگا کر وضاحت مانگی ہے تو وہ پیش ہے اب آپ بتائے گا کہ میں گول مول کرتا ہوں یا آپ فورم والے گول...
  2. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کی تلبیسات پر مباحثہ

    میرا سوال یہ کہ آپ کا پہلا سوال عقیدہ میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے بارے تھا تو اس اصطلاح پہلے کسی نے استعمال کیا ہے Muhammad Aamir Younus محمد ارسلان
  3. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کی تلبیسات پر مباحثہ

    محترم القول السدید میں نے تحکیم بغیر ما انزل اللہ پر ڈاکٹر شفیق صاحب کے موقف پر مباحثہ یہاں شروع کر دی ہے اگلی پوسٹوں میں اس پر اپنے دلائل لکھوں گا آپ شروع کر دیں ایک ایکل کا جواب دینا ہے کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں
  4. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کو کئے گئے چیلنج کی یاد دہانی

    آپ کی کتابیں تو ایسی ہیں کہ کھلتی ہی نہیں ویسے بھی جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا چیلنج آپ یہاں ایک ایک کر کے سوال پر بحث کرا لیں سب کو پتا چل جائے گا مگر بھاگنا نہیں اگر واقعی ڈرے نہیں تو آپ سوال سے آغاز کر لیں یا میں کر لیتا ہوں بلکہ میں اس کے لئے ایک نیا موضوع شروع کر لیتا ہوں جس میں اسی...
  5. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کو کئے گئے چیلنج کی یاد دہانی

    جب شیر پنجرے میں تھا تو بھڑکین مار رہے تھے جب بایر نظر آیا تو کہا کہ ان کے جواب کتاب میں دے دیئے ہیں- ویسے میں نے اسی پر علیحدہ بھی موضوع شروع کیا تھا مگر کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں محترم اسی بات پر فیصلہ ہو جاتا ہے کہ مین نے اوپر دو پسٹوں میں سوال کیے ہیں آپ اپنی کتاب میں...
  6. ا

    میرا تعارف ایمان ہے

    میں بھی دل کے ساتھ ساتھ گردے پتے وغیرہ کی بھی گہرایوں سے آپکاشکریہ ادا کرتاہوں
  7. ا

    میرا تعارف ایمان ہے

    بالکل ٹھیک ہے میں بھی امین کہتا ہوں
  8. ا

    میرا تعارف ایمان ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ میں خوش ہوں مگر آم نہیں دےسکتا موسم نہیں ہے شکریہ
  9. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کو کئے گئے چیلنج کی یاد دہانی

    القول السدید ابھی میں پہلے ہی سوال کا فیصلہ کرنا ہے باقی تو ویسے بھی تقریبا اسکے تابع ہیں اب پہلے سوال میں آپ سے چند سوال ہیں انکا ذرا جواب دے دیں 1-کیا آپ پہلے ہیں جنکو عقائد میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ نظر آئی ہے یا ایک آدھ اور بھی ہیں 2-اوپر والے سوال سے ہٹ کر ذرا یہ جواب دیں کہ آپ...
  10. ا

    میرا تعارف ایمان ہے

    میرے پیارے بھائی میں نے تو کافی حد تک سمجھ لئے ہیں سوائے فائل کو اپ ڈیٹ کرنے میں کہ کون سی فائل کی جا سکتے ہے میرا تو کام ابھی چل رہا ہے میں نے باقی نئے بھائیوں کے لئے تجویز دی تھی کیونکہ زیدہ تر بکھرا پڑا ہے اور ایک پر دوسری پوسٹ پھر تیسری- میں کہ رہا تھا کہ اس میں ایک جنرل ایسی پوسٹ بنائی جائے...
  11. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کو کئے گئے چیلنج کی یاد دہانی

    مجھے سوال ڈھونڈنے سے مل گئے ہیں ایک کا مفہوم زبانی لکھنے کی کوشش کروں گا پھر اس پر بات کروں گا سوال:معاملات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی رٹ لگانے والوں کو عقائد اور عبادات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ نظر نہیں آتی- ڈاکٹر شفیق صاحب آپ کہاں بھاگ گئے جواب: سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ...
  12. ا

    میرا تعارف ایمان ہے

    ارسلان صاحب آپکا ماشاء اللہ بڑا نالج ہے فورم پرمجھے کچھ مسلئے آ رہے تھے تو میں نے کل سے بغیر لاگ آن کیے اس فورم کے طریقے سمجھتا رہا ہوں ایک تجویز ہے کہ جو مسائل عموما پیش آتے ہیں انکے لئے ایک عمومی آپ جواب تیار کریں جس میں سب باتیں اکٹھی ہوں مجھے مختلف جگہ بہت کچھ دیکھنا پڑا کہ جواب میں اقتباس...
  13. ا

    طاھر القادری کا اعتراف کہ وہ کافر ہے: ویڈیو ضرور دیکھں - (کمنٹس ضرور دیں)

    اس بچارے نے کیا بتانا ہے جو یہودیوں کی طرح اللہ کی آیات کو بیچتا ہو اسکا کام بھی ہے کہ فتووں کو کیش کروانا اور پھر کچھ پڑھے لکھے لوگوں کے فہم سے ڈرتے ہوئے انکی دلی خوائش پوری کرتے ہیں تو وہ بھی ڈالر کے لئے -یعنی سجدہ کفر ہے
  14. ا

    ـــ ♥♥♥ اسلام محبت کا درس ھے ♥♥♥ اے اللہ تمام مسلمانوں کو آپس میں اکٹھا فرما ،،،،!

    ہم نے تو جمہوریت سے اہل حدیث میں بھی فرقے بنا دیئے لیکن ہمیں قران و حدیث پر اکتھا ہونا لازمی پڑے گا تب کافر بھاگے گا
  15. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کو کئے گئے چیلنج کی یاد دہانی

    اللہ کا شکر ہے کہ یہ مل گیا مگر وہ سوال نظر نہیں آ رہے- لگتا ہے مغل صاحب اپنے بندے ہیں ذرا یہ سوال کیسے ملیں گے وہ کتاب تو بند ہے اور میرے خیال میں علا اعلان چیلنج کرنے والا اسکو کھولنا بھی نہیں چاہتا مغل صاحب اسکو ذرا بتا دیں کہ ایک سوال تو میرے سامنے لائے اور یہ دوسرے عندہ صاحب کون ہیں جو...
Top