• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنتِ شکیل کی جانب سے حالیہ مواد

  1. بنتِ شکیل

    شوال کا چاند

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ! سعودیہ میں چاند نظر آگیا لاہور میں نہیں۔ وہاں عید ہے تو یہاں روزہ! سعودیہ میں شیطان پہلے کُھل گئے یہاں اگلے دن کھولے جائیں گے؟ اگر محمدﷺ اس وقت مدینہ میں عید منا رہے ہوتے تو کیا ہم پھر بھی یہاں روزہ رکھتے؟ سو کنفیوزڈ! برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے
  2. بنتِ شکیل

    گھرمیں عورت کا اعتکاف کرنا بدعت ہے

    ایک اور حدیث میں خیمے اکھاڑنے کا حکم ہے۔۔۔ تو اس سے کیا مراد لیا جاٸے؟
  3. بنتِ شکیل

    شیر خوار بچے کی تعلیم و تربیت

    اور یہ بھی کہ بچے کو تین ماہ کی عمر سے ہی سب کچھ کھلانے کی عادت ڈالنی چاہیے۔۔۔ جیسے کھانا کھا رہے ہوں تو ساتھ ہی بچوں کو تھوڑا چٹا دیں سالن چاول روٹی وغیرہ کچھ بھی۔۔۔۔ اس طرح بچہ سب کچھ کھائے گا ورنہ بڑے ہو ہر کھانے ہر کھانے والی چیز میں نخرے ہوتے۔۔۔
  4. بنتِ شکیل

    ان کا ترجمعہ کردیں کوئی؟

    ٹوٹی پھوٹی کوشش :@
  5. بنتِ شکیل

    ان کا ترجمعہ کردیں کوئی؟

    اور انہوں نے یہ بھی کہا : جب تم تک پہنچے رسول اللہ ﷺ کی کوئی حدیث، پس تم اس کے علاوہ کچھ نہ کہو کہ بے شک رسول اللہ ﷺ اللہ تبارک و تعالیٰ کا پیغام پہنچانے والے تھے۔
  6. بنتِ شکیل

    ان کا ترجمعہ کردیں کوئی؟

    سفیان ثوری نے کہا تمام تر علم آثار کے ساتھ ہے۔۔۔
  7. بنتِ شکیل

    ان کا ترجمعہ کردیں کوئی؟

    عربی اتنی اچھی نہیں p:
  8. بنتِ شکیل

    تجویز والدین کی تربیت کی جانی چاہیے۔

    السلام علیکم و رحمة الله ! آج کل کے نئے ماں باپ کو بھی تربیت کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔ بچوں پر ایسے ڈانٹ ڈپٹ کرتے اور تنقید کرتے ہیں اور ایسی تربیت کر رہے ہیں کہ بچوں کے بگڑ جانے میں کسی قسم کے شبہ کی گنجائش نہیں رہتی۔۔۔۔ تو کچھ ایسے اصلاحی لیکچرز پوسٹ کیے جائیں جو خصوصاً ماں باپ اور آج کل کے نوجوانوں کے...
  9. بنتِ شکیل

    السلام علیکم!

    السلام علیکم!
  10. بنتِ شکیل

    السلام علیکم! سوال تھا ایک۔۔۔ محمدﷺ کا رات کو سورہ حمٓ سجدہ اور سورہ الملک پڑھ کر سونا، مسواک...

    السلام علیکم! سوال تھا ایک۔۔۔ محمدﷺ کا رات کو سورہ حمٓ سجدہ اور سورہ الملک پڑھ کر سونا، مسواک کرنا، جمعہ کے دن غسل اور سورہ الکہف پڑھنا کیا ان کو سنتِ مؤکدہ میں شمار کیا جا سکتا ہے؟ اس کے علاوہ صحیح احادیث سے ایسے کام اور کونسے کام ہیں جو مؤکدہ میں شامل ہیں؟ اگر ممکن ہو سکے تو جواب جلد ارسال...
  11. بنتِ شکیل

    بیٹھک

    جزاک اللہ خیرا
  12. بنتِ شکیل

    بیٹھک

    موضوع : ”مقالہ نگاری کا طریقہ“ تفصیل سے چاہیے کہ کیسے لکھتے مراحل جو بھی ہیں۔۔۔ تقریباً ٢٠ -٢٥ صفحات۔۔۔ کمپوزڈ فارم میں
  13. بنتِ شکیل

    بیٹھک

    السلام علیکم! ایک سلسلے میں مدد درکار ہے۔۔۔ اسائنمنٹ بنانی ہے مقالہ (تھیسز) لکھنے کا طریقہ کار اور اس سے متعلق وضاحت۔۔ کتابیں چاہیئیں کچھ۔۔۔ 2، 3 ملی ہیں لائبریری سے پر اور بھی کتابوں کا حوالہ چاہیے۔۔۔ اگر ملیں تو ارسال کیجئیے شکریہ
  14. بنتِ شکیل

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    جب بحال ہو تو انفارم کر دیجیئے گا۔
  15. بنتِ شکیل

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    السلام علیکم! میں نے کئی بار کوشش کی۔۔۔ لاگ ان ہو رہا لیکن پھر یہ آجاتا http://kitabosunnat.com/typing/bookcon/login-exec.php وارننگز اینڈ ایرر اینڈ پیج ناٹ فاؤنڈ وغیرہ تو میں کیسے کروں؟
Top