• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بوالعزم کلیمی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ب

    ''گلستان حدیث''

    تحریر : رفیق احمد رئیس سلفی ----------------------- اردو تذکرہ نگاری اور خاکہ نویسی میں عالمی شہرت کی حامل ممتاز شخصیت حضرت مولانا محمد اسحاق بھٹی حفظہ اللہ کی تازہ ترین کتاب''گلستان حدیث''اس وقت پیش نظر ہے۔میرے مخلص دوست مولانا ارشد سراج الدین مکی صاحب نے ابھی حال ہی میں کسی دوست کے ذریعہ...
  2. ب

    مسلک اہل حدیث کا ایک روشن ستارہ غروب ہوگیا

    تحریر : عبد العلیم ماہر ----------------------- علامہ نذیر احمد املوی کا ایک ممتاز اور چہیتا شاگرد ، علامہ عطاء اللہ حنیف بھوجیا نی کا منظور نظر ، صوفی نظیر احمد کشمیری کی آنکھ کا تارا ، اور مولانامحمد اقبال رحمانی کا نور نظر مرکزی جمعیت اہل حدیث کا سابق ناظم اعلیٰ اور جامعہ سنابل نئی دہلی کا...
  3. ب

    معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی کا انتقال

    ایک شخص ایک تحریک تحریر : عطاء اللہ عبدالحکیم سنابلی ----------------------- فرد تنہاہوتا ہے اور تنظیم کئی افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ انسانی تاریخ میں عموماً تحریکیں تنظیم کی بدولت اٹھتی اور اپنا دیرپا کردار ادا کرتی ہیں ، عموماً فرد ِواحد سے کوئی تحریک نہیں اٹھتی، یہ عام مشاہدہ ہے ...لیکن آج سے...
  4. ب

    ”دانشوری“ اور ملائیت

    جیسے پہلے زمانے میں اسلام میں دو بڑے گروہ بن گئے تھے شیعہ اور سنی، لگ رہا ہے اسی سے کچھ ملتے جلتے اب سنیوں میں بھی دو گروپ نکل جائیں گے دانشور اور ملا… دونوں میں تال میل کیوں نہیں ہے یہ تو علامہ حضرات بتائیں گے البتہ دونوں میں تال میل نہیں ہے، اس پر ہم صرف اپنی تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔ شاید اس...
  5. ب

    ”دی فری لانسر“ کی دوسری بڑی خصوصیت

    تحریر : سرفرازاحمد فیضی ”فری لانسر“ کی دوسری بڑی خصوصیت اس کا اسلوب اور طرز تحریر ہے جس کو مدیر محترم عصری اسلوب یا جدید علم کلام کا نام دیتے ہیں۔ عصری اسلوب کی تعریف کیا ہے؟…میری سمجھ میں جو بات آئی وہ یہ کہ ”جو قدیم اور روایتی طرز تحریر نہ ہو۔“ اگر ہم اردو زبان میں دینی تحریری سرمایے پر...
  6. ب

    ”دی فری لانسر“ کی سب سے بڑی خوبی

    تحریر : سرفراز احمد عبدالرب فیضی ”دی فری لانسر“ کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ یہ مکمل غیر جانبدار ہے۔ مدیران مجلہ کا نظریہ کچھ بھی ہو لیکن یہ ہر کسی کو اپنا مفروضہ، دلائل کی بنیاد پر ثابت کرنے کا موقع دیتے ہیں۔ مضامین کی فہرست کے اخیر میں ادارہ کی طرف سے نوٹ لگا ہوتا ہے کہ:”ہر قلم کار کو اپنی...
  7. ب

    ماہنامہ دی فری لانسر ممبئی

    ماہنامہ دی فری لانسر ممبئی کا تازہ شمارہ پڑھنے کے لئے آپ درج ذیل لنک کا استعمال کرسکتے ہیں Welcome to Freelancer.co.in Mumbai ماہنامہ دی فری لانسر ممبئی ذیل میں مختصرا ًان علماء کرام و صحافی حضرات کی آراء دی جارہی ہیں جو فری لانسر کے خطوطی کالم ”نامہٴ اعمال“ میں اپنے تاثرات وقتا فوقتا...
  8. ب

    ”دانشوری“ اور ملائیت

    جب باتیں زیادہ ہوتی ہیں تو ضروری اور غیر ضروری کا حساب لگانا مشکل ہوجاتا ہے۔ جس طرح ضرورت پر نہ بول پانا ایک کمزوری ہے اسی طرح ضرورت سے زیادہ بولنا بھی ایک بیماری ہے۔ لیکن کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ لوگ بہت بولتے ہیں پھر بھی کام کی باتیں ختم نہیں ہوتیں، انہی میں سے ایک ماہنامہ الاحسان کے ایڈیٹر...
  9. ب

    پیشین گوئی

    آپ کی پیشین گوئی سچ ثابت ہوتے نظر آرہی ہے کیونکہ ’’دانشوروں‘‘ کی ایک جماعت نے نوبل کے لئے مہم شروع کردی ہے
  10. ب

    مولانا عبد الحق سلفی قاسمی رحمہ اللہ

    مولانا عبد الحق سلفی قاسمی مرحوم یوپی کے ضلع سدھارتھ نگر تحصیل بانسی کے منکورہ تیواری نامی گاوٴں غالباً 1937ء میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والد کا نام منصب دار عبد الرزاق چودھری تھا۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم گاوٴں کے مدرسہ میں حاصل کی اور پھر پرائمری کی تعلیم گاوٴں سے دو کلو میٹر دور پتھرا بازار کے ایک...
  11. ب

    دینی مدارس سے تین سوال؟؟؟

    (۱)کیا دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں ؟ دین کے نام پر جو دنیا بھر میں مدرسے قائم ہیں ان پر کسی خاص طرزِ فکر یا مسلک کا رنگ غالب ہے ۔ قال اللہ و قال الرسول کے جلومیں ان کی اصل کوشش اس بات کی ہے کہ وہ اپنے فرقے کو حق اور دوسروں کو باطل ثابت کریں ۔یہ سلسلہ صرف ہندوستان تک ہی موقوف نہیں پوری مسلم...
  12. ب

    شرعی اصطلاحات کا مفہوم تبدیل کیا جارہا ہے

    قرآن حکیم میں اہل کتاب کی کارستانیاں تفصیل سے ذکر کی گئی ہیں۔ان میں سے ایک نارواجسارت ان کی یہ بھی تھی کہ کتاب اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں اور دعوی کرتے ہیں کہ یہ اللہ کی جانب سے ہے۔اللہ کی نازل کردہ شریعت میں تحریف کرنا اور اس میں اپنی خواہشات داخل کرنا انسان کا بڑا محبوب مشغلہ رہا ہے۔آج بھی اس کی...
  13. ب

    السلام علیکم

    السلام علیکم
Top