• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جاءالحق کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ج

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    كيا صحيح حديث رد كرنے والے كو كافر قرار ديا جائيگا ؟ ايك بھائى صحيح بخارى اور مسلم ميں وارد شدہ بعض احاديث كو اس حجت سے رد كرتے ہيں كہ يہ احاديث قرآن كے ساتھ متصادم اور معارض ہيں، صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم كيا ہو گا، آيا اسے كافر كہا جائے ؟ الحمد للہ: اول: سنت نبويہ تشريع ميں...
  2. ج

    حافظ عمران ایوب لاہوری کی دو کتابیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ حافظ عمران ایوب لاہوری کی یہ دو کتابیں اگرلائبریری میں شامل ہو جایئے تو کافی فائدہ ہو گا انشاء اللہ۔ ایمان کی کتاب http://www.fiqhulhadith.com/complete.titles/10.jpg تجارت کی کتاب http://www.fiqhulhadith.com/complete.titles/Tijarat-Final%20complete.jpg
  3. ج

    بزرگ عالم دین عبدالطیف ارشد انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون

    بزرگ عالم دین و خطیب جامع مسجد اسلامیہ نیو کراچی نمبر ٤ فضیلہ الشیخ مفتی عبدالطیف ارشد آج فجر کے وقت انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد اسلامیہ نیو کراچی نمبر ٤ میں ادا کی جائے گی۔
  4. ج

    عُکاشہ بھائی کی صحتیابی کیلئے دعا

    ابھی ابھی اردو مجلس پر جانا ہوا تو یہ خبر پڑھی کے ہمارے ایک بہت پیارے ساتھی عکاشہ بھائی ایک کار حادثے میں علیل ہو گئے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔ URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - عُکاشہ بھائی کی صحتیانی کیلئے دعا السلام علیکم معزز اراکین وزائرین کرام...
  5. ج

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

    جناب الیاسی صاحب بغیر عربی جانے تحقیق کرنے کے کیا نتائج نکلے ہیں اس کا اظہار آپ اپنی اس تحریر میں کر چکے ہیں۔ مفسرین کا ایک غلط تفسیر
  6. ج

    اولاد کی خوشی کیسی ؟

    اللہ پاک نے مجھ نا چیز کو دو ماہ پہلے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے اور واقعی باپ بن کر ہی میں نے اپنے ماں باپ کی قدر جانی ہے۔
  7. ج

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

    الحمد اللہ شیخ محمد حسین میمن اور الیاس ستار کے درمیان مباھلہ ہو گیا ہے اور اللہ سے دعا کی گئی ہے اس کا فصیلا ایک ماہ میں ہو جائے۔ ویڈیو http://www.youtube.com/watch?v=rllQXn2_GGc
  8. ج

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

    جناب مجھے اچھی طرح یاد ہے، اور یہ بھی یاد ہے وہاں الیاس صاحب کیا لیکچر دیا کرتے تھے بس ایک ہی کہانی ہوتی تھی ان کے پاس کی کس طرح ان کا ایک قادیانی کے ساتھ مباھلہ ہوا ہر دفع ایک ہی کہانی، جناب اگر آپ وہ میسج بھی نکل کر دیں تو کافی آسانی بھی ہو جائے کہ اس میں کیا بہتان ہے۔
  9. ج

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

    جناب الیاسی صاحب شاید آپ یہ بھول رہے ہیں کے آپ کے استاد محترم نے امت کے اس اجماع کو توٹنے کی کوشش کی جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے بارے میں ہے،مرزا طاہر تو ایک قادیانی کافر تھا اس سے تو اگر کوئی سگنل پر پھول بیچنے والا بھی مباہلہ کرتا تو جیت جاتا کیونکہ وہ تو ہیں ہی جھوٹے لیکن یہاں بات امت کے...
  10. ج

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

    کراچی' صحیح مسلم کے دفاع میں شیخ حسین میمن مباھلہ کرینگے کراچی ( حدیبیہ نیوز) علمائے حق فتنوں کے خاتمے کے لیے کوشاں رہتے ہیں اسی سلسلے میں مورخہ29 جون بروزجمعتہ المبارک شام 5 بجے جامع مسجد رحمت اللعالمین سیکٹر Y الحمد ٹائون گلشن معمار میں تحفظ حدیث فائونڈیشن کے سربراہ مولانا شیخ حسین میمن...
  11. ج

    صحیحین میں ضعیف روایات ؟؟؟

    جناب اعتصام صاحب آپ کی پیش کردہ روایت کا ترجمہ کچھ یوں ہے ’’صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1885 حدیث مرفوع مکررات 24 متفق علیہ 22 یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، شہاب (دوسری سند) عبداللہ بن محمد، عبدالرزاق، معمر زہری، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان...
  12. ج

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت! السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! الیاس ستار جن کو ختم نبوت کی عظیم مجاھد اور فاتح مباھلہ بھی کہا جاتا ہے ۔ میری ان سے پہلی ملاقات ان کے گھر میں ہی ہوئی تھی اور ان سے مل کر میں کافی متاثر بھی ہو گیا تھا لیکن جیسے جیسے ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہوا تو ان کے بارے...
  13. ج

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  14. ج

    مختصر صحیح بخاری

    جزاک اللہ خیراً کلیم بھائی لنک صحیح کر دیا ہے۔
Top