• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جانی اعوان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ج

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    محترم بھائی اس کی ورڈ فائل اگر ممکن ہو تو ۔
  2. ج

    جماع فی الدبر ،یک مشت ڈاڑھی اور عبد اللہ بن عمر،جلیل القدر صحابی پر بعض علمائے اہل حدیث کا الزام

    السلام علیکم !بہت سے علماء کی طرف منسوب ہے کہ وطی فی الدبر کی حرمت کے حوالہ سے کچھ ثابت نہیں ۔۔ سب سے بڑھ کر تو امام بخاری رحمہ اللہ کا یہ مؤقف ہے ۔۔ اس حوالہ سے رہنمائی فرما کر علم میں اضافہ فرمائے ۔ جزاک اللہ خیرا والسلام علیکم ۔۔
  3. ج

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    جتنی تحقیق کر سکا ہو یہ حرام ہے مگر مجبورا جائز ہے مثلا زنا ، فحث چیٹ ، یا فحش ویڈیوز وغیرہ میں مبتلا ہونے سے بچنے کے لئے کوئی کرسکتا ہے۔
  4. ج

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    السلام علیکم ورڈ فائل سے متعلق کوئی معلومات ؟
  5. ج

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    السلام علیکم ! ماشاء اللہ آپ نے انٹرویو کے ساتھ ھمیں اپنی باتوں سے ہنسایا بھی :) اللہ آپ پر اپنا رحم فرمائے ۔ والسلام علیکم ۔
  6. ج

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    جی ہاں ایرر آرھا ہے کیسے حل ہونگا ۔۔
  7. ج

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    محترم بھائی دی گئی لنک پر ایرر دکھا رھا ھے ۔۔ اور کھل نہیں رھا ۔
  8. ج

    اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

    السلام علیکم! جزاک اللہ خیر محترم بھائی ایک مزید کام اگر ممکن ہو تو جہاں اس کتاب کا پی ڈی ایف لنک موجود ہے ۔ اس کے ساتھ ایک ورڈ ڈوک بھی ڈانلوڈ کرنے کے لئے دے دی جئے قارئین کے لئے جزاک اللہ خیرا والسلام علیکم ۔
  9. ج

    الجمال و الکمال تفسیر سورۃ یوسف - قاضی محمد سلیمان منصور پوری

    یہ کتاب نٹ پر موجود ہے کوئی بھائی اس کا لنک شئر کر دیں ۔۔
  10. ج

    ماہنامہ رشد قراءات نمبر3 (فہرست)

    السلام علیکم یاد دھانی ۔
  11. ج

    ماہنامہ رشد قراءات نمبر3 (فہرست)

    در اصل میں اپنے مضمون میں کچھ اقتباسات اس میں سے لینا چاھتا ہو اگر کچھ جلدی مل جائے تو بہت خوب ہونگا ۔ جزاک اللہ خیرا ۔۔۔
  12. ج

    ماہنامہ رشد قراءات نمبر3 (فہرست)

    "قراءات شاذہ اور ثبوط قرآن کا ضابطہ" یہ مضمون کتاب میں تو موجود ہے پر یہاں فہرست میں موجود نہیں برائے مہربانی یہ مضمون بھی شئر کر دی جئے ۔۔۔
  13. ج

    شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کی رواداری

    بہت خوب جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ میں اس تفسیر کو پڑھنے کا خواہش مند ہو اس بار قرآن مجید انہی کی تفسیر سے ختم کرنا کا سوچ رھا ھو کوئی اہل علم بھائی اس معاملیں میں مولانا کی تفسیر کے بارے میں مزید رائے دے سکتا ؟ ۔۔۔
  14. ج

    مہربانی فرماکر عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

    اللہ کا کوئی بندہ یہ کتاب اپلوڈ کر وا دیں جزاک اللہ خیرا والسلام علیکم :(
Top