• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جلال الزامان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. جلال الزامان

    کیا سورہ فاتحہ کے بغیر نماز ہوجاتی ہے ؟

    اس میں اختلاف ہے کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کا پڑھنا ہی ضروری ہے؟ یا قرآن میں سے جو کچھ پڑھ لے وہی کافی ہے۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اور ان کے ساتھی وغیرہ تو کہتے ہیں کہ اسی کا پڑھنا متعین نہیں۔ بلکہ قرآن میں سے جو کچھ پڑھ لے گا کافی ہو گا۔ ان کی دلیل آیت «فَاقْرَ‌ءُوا مَا تَيَسَّرَ‌ مِنَ...
  2. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی (حصہ دوم)

    فضیلت نماز 1۔ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے۔ کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے؟ صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا...
  3. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    بیشک میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا عبادت کے لائق اور کوئی نہیں پس تو میری ہی عبادت کر (١) اور میری یاد کے لئے نماز قائم رکھ (٢) ۔ تفسیر:١٤۔ ١ یعنی تکلیفات میں سب سے پہلا اور سب سے اہم حکم ہے جس کا ہر انسان پر تکلف ہی ہے۔ علاوہ ازیں جب الوہیت کا مستحق بھی وہی ہے تو عبادت بھی صرف اسی کا حق ہے۔ ١٤۔ ٢...
  4. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    بلکل درست فرمایا آپ نے:امام بخاری اپنی کتاب جز رفع الیدین میں لکھتے ہیں کہ۔ جو شخص یہ گمان کرتا ہے کہ رفع الیدین بدعت ہے تو یقینا"،نبی صہ کے صحابہ ،سلف(صالحین) ان کے بعد آنے والوں،اہل حجاز،اہل مدینہ،اہل مکہ،اہل عراق،کی ایک (بڑی) تعداد،اہل شام،اہل یمن، اور اہل خراسان کے علماء پر بشمول(امام)ابن...
  5. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    عبادت میں یہ شرط کس عالم نے لگائی دلیل پیش کریں۔اور اس کی بھی دلیل پیش کریں کہ اس آیت سے یہ استدلال کس صحابی، امام، محدث،یا کسی جید عالم دین نے لیا۔
  6. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    اس بات کی کوئی دلیل پیش کریں۔
  7. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    رفع الیدین کرنے کی صحیح روایات: 1۔عبدللہ بن عمر رضہ:ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، انہوں نے امام مالک سے، انہوں نے ابن شہاب زہری سے، انہوں نے سالم بن عبداللہ سے، انہوں نے اپنے باپ (عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں...
  8. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    رفع الیدین نہ کرنے والوں کے دلائل کا تجزیہ: حدثنا عثمان بن ابي شيبة حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم يعني ابن كليب عن عبد الرحمن بن الاسود عن علقمة قال عبد الله بن مسعود:‏‏‏‏ " الا اصلي بكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال:‏‏‏‏ فصلى فلم يرفع يديه إلا مرة " قال ابو داود:‏‏‏‏ هذا حديث مختصر من...
  9. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    سنن الترمذي كتاب الصلاة کتاب: نماز کے احکام و مسائل عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل کرتے، اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے (تو بھی...
  10. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    بھائی غور سے دیکھیں باب ایک ہی ہے اور اس قول سے پہلے جوحدیث ہے وہ عبدللہ ابن عمر رضہ کی ہے۔پھر یہ قول لائے ہیں جو اس سے اگلی حدیث کے لیے ہے میں ترتیب وار حدیثیں بیان کرتا ہوں۔
  11. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    بھائی اس بات کی دلیل پیش کریں کہ امام ابوداود نے کہا ہو کہ یہ روایت دوسری جگہ بھی ہے لیکن اس وقت اس جگہ ان الفاظ کے ساتھ صحیح نہیں۔ دلیل دیتے ہیں تو سچے ہیں ورنا آپ کی یہ بات کہ (ان الفاظ کہ ساتھ یہ حدیث صحیح نہیں لیکن دوسرے الفاظ کے ساتھ صحیح ہے جو ترمذی میں ہے) بلکل جھوٹی ہو گی۔جبکہ امام...
  12. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    اس کا جواب ترمزی ہی میں امام ترمزی کا قول ہے وہ کچھ اس طرح ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله...
  13. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    حدثنا عثمان بن ابي شيبة حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم يعني ابن كليب عن عبد الرحمن بن الاسود عن علقمة قال عبد الله بن مسعود:‏‏‏‏ " الا اصلي بكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال:‏‏‏‏ فصلى فلم يرفع يديه إلا مرة " قال ابو داود:‏‏‏‏ هذا حديث مختصر من حديث طويل وليس هو بصحيح على هذا اللفظ.حدیث...
  14. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    یہ روایت یزید بن ابی زیاد کی وجہ سے ضعیف ہے۔یزید مذکور ضعیف،مدلس،مختلط اور شیعہ تھا۔دیکھیے التلخیص الحبیر(ج1ص221) دوسرا راوی محمد بن عبدالرحمن بن ابی لیلی بھی ضعیف ہے۔دیکھیے(فیض الباری (ج3ص128)
  15. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    اور احناف تو تکبیر تحریمہ کے رفع الیدین کے بھی انکاری ہیں دلیل یہ ہے: اگر ہاتھ نہ اٹھاوے اور تکبیر کہ چکا تو پھر نہ اٹھاوے۔(فتاوع عالمگیری عربی جلد نمبر1صفحہ نمبر 73)
Top