• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمشید کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    آپ جس طرح کا احترام کرتے ہیں۔ اسی طرح کااحترام میں بھی کرسکتاہوںلیکن میری عادت ہے کہ جس کااحترام کرتاہوں تواس کا کرتاہوں اورجس کا نہیں کرتاتوپھر نہیں کرتا۔ مجھے منافقت والی یہ عادت نہیں اتی کہ زبان سے احترام کی بات دوہرائی جائے اوردل میں بغض ونفرت کا طوفان دباہواہو۔ آپ کی یہ بات صحیح ہے کہ میں...
  2. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    اوپن فورم پر تاکہ سبھی کو پتہ چلے کہ ثبوتوں کا معیار کیاہے؟ یہ بچکانی باتیں توکسی اورکو سمجھائیے گا ۔اپنافیلڈ بھی کسی حد تک آئی ٹی ہی ہے ۔اگرچہ مکمل طورپر نہیں۔ انتظامیہ میں آپ نے کیاخفیہ اورپیچیدہ گفتگو کی اس سے ہمیں کیامطلب! آئی پی ایڈریس کا ثبوت معتبر ماناجاسکتاہے لیکن اس شرط کے ساتھ کہ اس...
  3. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    یارآپ کے دوست خضرحیات تو بار بار کہہ رہے ہیں بلکہ چیخ چلارہے ہیں کہ مجھے صرف جمشید سے گفتگو کرنی ہے آپ ان کی بات کیوں نہیں مانتے۔ کم سے کم ان سے ہی اجازت لے لو۔
  4. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    اورتمہارامقصد ہے کہ شک تم کرو اورثبوت میں دوں کہ تمہاراشک صحیح یاغلط ہے۔ وہ کیاعقل وفہم ہے۔
  5. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    اس موضوع پر ماضی میں بہت بحث ہوچکی ہے جس میں امام غزالی کی کتاب المنخول پر بھی کافی بحث ہے اوران کے رجوعات پر بھی بحث ہے۔ سفید جھوٹ بھی کہہ رہے ہو اوردلیل بھی مانگ رہو ۔یہ کیاطرفہ تضاد ہے۔ یاتوآپ کومعلوم ہے دلیل سے کہ یہ بات سفید جھوٹ ہے تواس کی دلیل خود آپ دیں اوراگرمعلوم نہیں ہے توپھر مجھ سے...
  6. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    چونکہ میں کہہ چکاہوں کہ یہ اس موضوع پر آخری مشارکت ہوگی ۔لہذا اس کو یہیں پر ختم کرتاہوں۔ اورجس عبارت کوملون کیاہے وہ میں نے دانستہ طورپر کیاتھاتاکہ دیکھاجائے کہ بدگمانی کی پرواز کہاں تک پہنچی ہےاورآپ نے اپنی صلاحیت کا ثبوت بہم پہنچادیا۔ جولوگ شک کرتے ہیں ثبوت بھی انہی کو دیناچاہئے۔ ذمہ داری...
  7. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    مجازات واستعارات کاباب پوشیدہ نہیں رہناچاہئے۔ عربی میں اردو میں ہرزبان میں یہ طرز اورطریقہ عام ہےکہ وسائط کو حذف کردیاجاتاہے جیسے امیر نے شہر شہر کوفتح کیاتوکیابذت خود وہ شہر کو فتح کرتاہے اس کی فوج فتح کرتی ہے لیکن اس طرح بولانہیں جاتاہے کہ امیر نے لشکر کے ذریعہ شہر فتح کیا۔ دونوں طرزعام ہے۔...
  8. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    اگرآپ کو دونوں کو ایک کہہ کر خوشی ملتی ہے توآپ کی خوشی میں ہم بھی خوش ہیں۔کوشش کیجئے کہ کوئی مضبوط دلیل مل جائے جس سے کہ دونوں کو ایک ثابت کرسکیں۔ انتظامیہ سے بھی رابطہ کریں۔ذاتی طورپر بھی۔ ویسے نام کو دیکھنے کے بجائے بات کو دیکھناآپ کیلئے زیادہ فائدہ مند ہوتا۔ یہ دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کہ...
  9. ج

    جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

    میں نے آپ کی طرح اٹیچ منٹ کیلئے فارغ نہیں ہوں۔اس لئے یہ کھیل کسی دوسرے کے ساتھ کھیلئے اورمیرے سوال کو یاد رکھئے کہ مخالفت حدیث کی واضح تعریف کردیجئے اوربس ۔
  10. ج

    کیا عوام پر فقہی مسائل میں تحقیق ضروری ہے ؟

    شاید آپ کو غصہ آگیا۔کیاکیجئے قصورآپ کانہیں ہے۔ آپ جیسے بہت سارے دوسروں لوگوں کو بھی کڑوی سچائی اورحقیقت بیانی پر غصہ آتاہے۔ جہاں تک کتب فقہ کے تعلق سے اظہار خیال کی بات ہے تواس کی حقیقت اتنی ہے کہ ایک جاہل کو کہیں سے فن طب کی ایک کتاب مل گئی جس میں اعضائے جسمانی کی بناوٹ کے تعلق سے مواد تھا۔ اس...
  11. ج

    کیا عوام پر فقہی مسائل میں تحقیق ضروری ہے ؟

    آپ نے شاید تحقیق کا مطلب نہیں سمجھا۔ مذہب کا مطالعہ کیاجائے اورمطالعہ بعد علمی طورپر اس کو لگے کہ اسلام برحق ہے۔ ایساکتنے افراد نے کیاہوگا۔ ہندوستان کی تاریخ میں مجھے صرف دوشخص ایسے معلوم ہیں۔ آپ کیاسمجھتے ہیں کہ کچھ وید وغیرہ کے اشلوک پڑھ دیناتحقیق کا قائم مقام ہوجاتاہے۔ یہ بدیہی بات ہے کہ بہت...
  12. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    المنخول امام غزالی کی ابتدائے شباب کی تصنیف ہے جس کی بہت سی باتوں سے انہوں نے بعد میں رجوع کرلیاتھا جیساکہ انہوں نے اس کتاب میں امام ابوحنیفہ پر سخت تنقید کی ہے حتی کہ مجتہد تک ماننے سے انکاری ہیں لیکن بعد میں ان کانقطہ نظر بدل گیا۔یہ بات سب سے پہلے امام الحرمین نے کہی،امام الحرمین سے امام غزالی...
  13. ج

    جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

    عمران صاحب ۔جب مخالفت حدیث کی کوئی واضح تعریف نہیں معلوم تھی توپہلے ہی عرض کردیتے لیکن کیاکریں کچھ لوگ ایسے بھی دنیا میں ہوتے ہیں جو کہ کام وہی کرتے ہیں لیکن تاخیر سے ،پچھتاکر ،شرمندہ ہوکر ۔آپ ہی جیسے لوگوں کیلئے شاعر نے کہاہے ہرچہ داناکند کند ناداں لیک بعد ازخرابی بسیار
  14. ج

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    دوتہائی مسائل میں اختلاف کوثابت کریں۔
  15. ج

    جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

    جن لوگوں نے آپ پر مخالفت حدیث کا طعنہ کساہے وہاں کے فورم پر جاکر ان سے جواب مانگیں اورمخالفت حدیث کی تعریف اورتشریح بھی۔میں ان کا ذمہ دارنہیں ہوں نہ وہ میرے ماتحت ہیں۔ اس فورم پر احناف اورامام ابوحنیفہ پر عمومامخالفت حدیث کاطعنہ دیاگیاہے اسی لئے میں نے پوچھاہے ۔اورمیراپوچھنانہ ہی غلط ہے اورنہ ہی...
Top