• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیدرآبادی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. حیدرآبادی

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد دکن کا گریجویشن نصاب

    تینوں ابواب کے عناوین کے لیے یہ بلاگ پوسٹ ملاحظہ کی جا سکتی ہے: https://urduhyd.blogspot.com/2021/06/braou-ba-urdu-information-technology.html
  2. حیدرآبادی

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد دکن کا گریجویشن نصاب

    سوشل میڈیا کے وہ مخلص احباب اور اردو جہدکار جو کسی غلط فہمی کے سبب سمجھتے ہیں کہ انڈیا میں اردو کی درس و تدریس بھلا کہاں ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا احاطہ کرتی ہے؟ ایک نصابی کتاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (حیدرآباد) کے گریجویشن (بی۔اے، سال دوم، سمسٹر 4) کی...
  3. حیدرآبادی

    تجویز دعوت طعام 2018

    لاہور تا حیدرآباد دکن فلائیٹ کا یکطرفہ کرایہ فراہم کرنے کی عنایت بھی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
  4. حیدرآبادی

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  5. حیدرآبادی

    موسیقی کی حلت بیان کرنے والی کتاب کا رد

    مولانا جعفر پھلواری کی وہ کتاب مکمل اسکین کر کے اردو محفل کے اسی رکن نے اپنے بلاگ پر عرصہ قبل لگائی تھی۔ تھوڑا سا مزید سرچ کر لیں تو مل جائے گی۔ اس کتاب کے بیشتر سوالات کے جوابات موسیقی کے رد میں لکھی گئیں کتب میں موجود ہیں۔
  6. حیدرآبادی

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! توجہ دلانے کا بہت شکریہ بھائی۔ انشاءاللہ ضرور حاضری دوں گا وہاں۔ :)
  7. حیدرآبادی

    دلی کے باشندگان کو ہزار ہا سلام

    ہندوستانی جمہوریت کے متزلزل ہوتے نظام کو آج دلی کے عوام نے مستحکم بنیادیں بخش دیں۔ آج آزاد ہندوستان کا تاریخ ساز دن رہا جب دلی کے باشعور عوام کے متحد و متفق فیصلے کے زیر اثر فرقہ وارانہ نظریات و حکمرانی کا بھرم چکنا چور ہوا اور ہندوستانی جمہوریت کے مضبوط ستون "کثرت میں وحدت" کے تصور کو دوبارہ...
  8. حیدرآبادی

    وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو !!
  9. حیدرآبادی

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    درست! فون پر دو جھڑکیاں کھانے کا شرف مجھے بھی ماضی میں حاصل ہو چکا ہے ;)
  10. حیدرآبادی

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    متفق ! مگر ۔۔۔ @شاہد نذیر بھائی، موخر الذکر تحسین کے متعلق میں ایک شرط یہ بھی لگانا چاہوں گا کہ ۔۔۔ اپنے قیمتی وقت کو سوشل میڈیا کے مباحث/مذاکرہ/مناظرہ میں مشغول کرنے سے حتی الامکان گریز کیجئے گا۔ :) اور دوسری بات یہ کہ ۔۔۔ اگر ممکن ہو تو یہ مکمل مضمون ورڈ فائل میں کسی جگہ اپلوڈ کر کے لنک...
  11. حیدرآبادی

    مسلکی اختلاف ؟

    شکریہ۔ انشاءاللہ ضرور۔ مگر ویک اینڈ پر تھوڑا تفصیل سے دوں گا۔ لہذا تھوڑا انتظار بھی کر لیجئے۔ :)
  12. حیدرآبادی

    مسلکی اختلاف ؟

    ارے نہیں بھائی۔ ناراضگی کی کیا بات۔ ہم تو یاروں کے یار ہیں :) صرف ایک غیرمتعلق سوال کا جواب دے دیں پہلے ۔۔۔ اگر دینا چاہیں: آپ کی عمر کیا ہے اور کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
  13. حیدرآبادی

    مسلکی اختلاف ؟

    شکر ہے آپ آئے اور کچھ معقول بات کی تو سہی۔ :) ورنہ ۔۔۔ ہمارے بھائی لوگ (جو شائد مجھ سے واقف ہی نہیں) واقعتا یہاں پیالی میں طوفان اٹھانے پر تلے بیٹھے ہیں۔ کسی کو شائد یہ بھی پتا نہ ہو کہ جو چیزیں لگائی جا رہی ہیں یہ سب ہمارے مطالعے سے اس وقت گزر چکیں جب لگانے والے دنیا میں نازل بھی نہ ہوئے ہوں...
  14. حیدرآبادی

    مسلکی اختلاف ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! پیارے بھائی میں بھی آپ سے دوبارہ التماس کر رہا ہوں کہ اراکین پر کوئی زبردستی کی پابندی نہ لگائیں۔ نہ ہر کوئی بچوں کے منہ لگنا پسند کرتا ہے اور نہ ہر کسی کے پاس اتنا فالتو وقت مفت میں پڑا ہوتا ہے۔
  15. حیدرآبادی

    مسلکی اختلاف ؟

    ہم دونوں ہی جانتے ہیں کہ یہ سب بیکار کی بحثیں ہیں جو سوشل میڈیا پر سوائے وقت کے زیاں کے اور کچھ نہیں دیتیں۔ لہذا بہتر یہی ہے کہ ہم کرنے کے اصل کاموں کی جانب توجہ رکھیں۔
Top