• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خالد حسین گورایہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. خ

    اعلانات فورم قواعد وضوابط میں ایک اہم شق کا اضافہ

    جزاکم اللہ خیرا جزاکم اللہ خیر ۔ حقیقتا اہل توحید کا پلیٹ فارم منحرف نظریات کی ترویج کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہئے ۔ عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے َ لستُ بالخِبِّ ، و لا الخِبُّ يخدعُني ۔ قرآن مجید میں بھی اللہ تعالیٰ نے نیکی کے کاموں مین تعاون کی ترغیب دی ہے اور برائی کے کاموں میں تعاون...
  2. خ

    ایڈورٹائزنگ سے متعلق مواد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ احباب گرامی سے گذارش ہے کہ اگر ایڈورٹائزنگ کے ذرائع اور طریقہ کار پر شرعی نقطہ نگاہ سے کوئی مقالہ یا کتاب نظر میں ہو تو مطلع فرمادیں نوازش ہوگی ۔ جزاکم اللہ خیرا
  3. خ

    سہ ماہی البیان کراچی

    السلام علیکم احباب کیلئے خوشخبری ہے کہ البیان کا پانچواں شمارہ بھی شائع ہوچکا ہے ۔ جس میں محر م الحرام ، ذی الحجۃ ، سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، گستاخانہ فلم اور امت مسلمہ کی ذمی داری ، مال کی تقسیم میں زیادتیاں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا صحیح طریقہ ، کتب پر تبصرہ اور بہت کچھ
  4. خ

    محمد حسین میمن کے اس نقطہ کو کوئی بھی اہل حدیث علمی نقطہ ثابت کردے اس کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام

    السلام علیکم : ارے بھائی آپ لوگوں کے پاس پیسوں کی اتنی ریل پیل ہے کہ آپ کروڑوں کے مالک ہیں تو پاکستان کا کچھ قرضہ ہی کم کروا دو ۔ باقی رہی بات ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی تو میرے بھائی یہ اہل علم کا اور طالب علموں کا شیوہ نہیں ۔ آپ اگر منہج سلف کے اپنے آپ کو اتنا ہی پابند سمجھتے ہیں تو ذرا ہمارے...
  5. خ

    معاشی نظام سے متعلق خصوصی اشاعت کی بابت سوال

    فورم پر موجود تمام احباب گرامی کو السلام علیکم ۔ احباب سے میرا سوال ہے کہ جدید معیشت سے متعلق کسی رسالے کی خصوصی اشاعت کا علم ہوتو مجھے ضرور آگاہ کرے ۔ یا کوئی ایسا میگزین جس میں غالب معاشی معاملات پر تحریر شائع ہوتی ہوں ۔ احباب معلومات میں اضافہ فرمائیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  6. خ

    جزاکم اللہ خیرا

    جزاکم اللہ خیرا
  7. خ

    سہ ماہی البیان کراچی

    البیان کا تیسرا شمارہ : تعظیم حرمات اللہ پر خصوصی نمبر ہے ۔ اس میں شراب ، منشیات ، کا شرعی حکم اس کے استعمال کرنے والے کی شرعی رو سے متعین کردہ سزا ،اور آئین پاکستان میں ڈرگز سے متعلق قانون پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔ تیسرے شمارے کے نمایاں مضامین : مسئلہ شراب پر علماء اہلحدیث کا نمائندہ...
  8. خ

    سہ ماہی البیان کراچی

    سہ ماہی البیان کراچی کراچی سے شائع ہونے والا ایک علمی تحقیقی مجلہ ہے جس میں معاشرتی ضرورت کو ملحوظ رکھتے ہوئے جدید عناوین پر اہل قلم لکھتے ہیں ۔ ابھی تک البیان کے چار شمارے شائع ہوچکے ہیں ۔ مجلہ کا اجراء المدینہ اسلامک ریسرچ سیٹر کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ پہلے شمارے کے نمایاں عناوین درجِ ذیل...
Top