• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دانش غفآر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. د

    عدت

    کیا عدت کا وقت گزرنے سے پہلے یا عدت کے بغیر ورت کا نکاح ہو سکتا ہے ور اگر کرلے تو کیا قوہ نکاح جائز ہے یا باطل ہے ؟
  2. د

    ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ رضی اللہ عنہا کا نکاح

    مگر یہ بات سمجھ نہیں ہے میرے ۔۔ قرآن میں سورہ الاحزاب میں اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مزید نکاح کرنے سے منع فرمادیا تھا اور سورہ الاحزاب 7 ہجری میں نازل ہوئی تو پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم 8 ہجری میں ام حبیبہ رض سے نکاح کیسے فرماسکتے ہیں
  3. د

    ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ رضی اللہ عنہا کا نکاح

    janab buhat hee mudalil jawab meherbani jazakallah u khaira
  4. د

    ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ رضی اللہ عنہا کا نکاح

    محترم خضر بھائی اس بات سے کتنا اتفاق ہے آپ کا جناب حدیث کو پرکھنے کے دو اصول ہوتے ہیں، علم الروایت و علم الدرایت۔ علم الروایت میں راویوں سے بحث کی جاتی ہے اور علم الدرایت میں متن سے اور ان دونوں کے تحت ہی کسی حدیث کو صحیح باور کروایا جاتا ہے، جبکہ آپ یہاں جس منھج کو محدثین کا منھج کہہ کر...
  5. د

    ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ رضی اللہ عنہا کا نکاح

    جناب خضر بھائی ایک بات ور کیا اکراما جو حدیث کا راوی ہے اسپر جرح و تزیفو موجود ہے ؟؟؟؟
  6. د

    ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ رضی اللہ عنہا کا نکاح

    jazakallah shaikh sahab kya usoole hadeees mein ye usool milta he k hadees k siqah raavi kisi dusre bare ya jamhoor siqah ravi ki riwayat k khilaaf koi riwayat krein to wo riwayat na qabile qabool he ?
  7. د

    ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ رضی اللہ عنہا کا نکاح

    موحترم qarien کرام سے derkhuwast ہے صحیح مسلم کی حدیث پر aitiraz کا جوب درکار ہے سیدنا ابو سفیانؓ اورسیدہ ام حبیبہؓ کا نکاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوست نے سوال کیا کہ حدیث میں آتا ہے کہ نبی ﷺ نے سیدنا ابو سفیان ؓ کے کہنے پر سیدہ ام حبیبہؓ سے نکاح کیا تھا اور اگر چونکہ نبی ﷺ کسی...
  8. د

    دخول سے انزال کے بغیر غسل کے حکم کا بیان

    بھائی اس بارے میں ٹائپنگ میں مل جاے پکچر شو نہی ہو رہی
  9. د

    سند مطلوب

    سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو ایک نماز پڑھائی۔ پس جب آپ نے نماز پوری کی تو ان کی طرف چہرۂ مبارک کرتے ہوئے فرمایا:’’کیا تم اپنی نماز میں پڑتے ہو جبکہ امام پڑھ رہا ہوتا ہے؟۔‘‘ تو وہ خاموش ہوگئے، آپ نے یہ بات تین دفعہ دہرائی، تو ایک یا کئی اشخاص...
  10. د

    وتر کی پہلے قعدہ کے بارے میں روایت ۔ . عبد الله بن مسعود

    is per حضرت عبد اللہ بن عمر  فرماتے ہںa کہ رسول اللہ صلی اللہ علہ- وسلم نے ارشاد فرمایا : مغرب کی نماز، دن کی وتر ہے ، پس رات مںب بھی وتر پڑھو۔ مسند احمد ۲/۳۰، موٴطا مالک ، باب الامر بالوتر صححm الجامع الصغرو للالبانی ۲ /۷۱۲ حدیث نمبر ۳۸۳۴۔
  11. د

    وتر کی پہلے قعدہ کے بارے میں روایت ۔ . عبد الله بن مسعود

    jazakallah jana b aik or hadees per nazre sabi krdei meherbani
Top