• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سرفراز فیضی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. سرفراز فیضی

    تحریک اہل حدیث کادینی تصور: ایک مختصر نفسیاتی جائزہ

    کیا مجموعہ مقالات میں آپ نے خود دیکھی ہے یہ تحریر؟ اس وقت مجموعہ ہے نہیں میرے پاس لیکن یہ بات پورے وثوق سے بول سکتا ہوں کہ یہ دونوں اقتباسات مولانا حنیف ندوی کی تحریر ہے ۔
  2. سرفراز فیضی

    تحریک اہل حدیث کادینی تصور: ایک مختصر نفسیاتی جائزہ

    یہ اور اس کے اوپر کا اقتباس مجھے لگ رہا ہے کہ مولانا حنیف ندوی کی تحریر ہے ۔ مولانا کے طرز بیان صاف جھلک رہا ہے ۔ اوپر کا اقتباس تو ایک جمعیت اہل حدیث پاکستان کی سائٹ پر مولانا حنیف ندوی کے ایک مضمون میں پڑھا بھی ہے میں نے ۔
  3. سرفراز فیضی

    ذمہ دارانِ مساجد کی خدمت میں چند گذاراشات

    1. اخلاص سے کام کریں۔ مسجد کی تعمیر اور اس کی خدمت بڑا ثواب کا کام ہے۔ اس عمل کا اجر اگر آخرت میں اللہ سے چاہتے ہیں تو دنیا میں اس عہدہ کو نام کمانے ،رعب جمانے ، حکم چلانے اور دھاک بٹھانے کا ذریعہ نہ بنائیں ۔ 2. سب کو ساتھ لے کر چلیں ۔ خاص کر علاقہ کے اہل علم ، دین دار، اہل ثروت اور بااثر لوگوں...
  4. سرفراز فیضی

    ذمہ دارانِ مساجد کی خدمت میں چند گذاراشات

    ذمہ داران مساجد کی خدمت میں چند گذارشات ------------------------------- تحریر: سرفراز فیضی ( داعی صوبائی جمعیت اہل حدیث ، ممبئی) شائع شدہ: ماہنامہ الجماعہ ، اپریل 2017 ------------------------------- اسلام میں مساجد کی حیثیت دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی طرح محض عبادت کی ادائیگی کےلیے مختص کی گئی...
  5. سرفراز فیضی

    ملت اسلامیہ ہند اور اس کے چند داخلی مسائل

    ملت اسلامیہ ہند اور اس کے چند داخلی مسائل رفیق احمد رئیس سلفی(علی گڑھ) قوت فکروعمل پہلے فنا ہوتی ہے پھر کسی قوم کی شوکت پہ زوال آتا ہے اس بات میں ذرا بھی شبہ نہیں کہ اس وقت ہندوستان کی ملت اسلامیہ اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزررہی ہے۔ملکی سیاست میں ایسے عناصر ابھر کر سامنے آگئے ہیں اور ان...
  6. سرفراز فیضی

    قلم گویدشہنشاہ جہانم: شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ (علی گڑھ)

    @عبدالقدیر خان جن کے نام منسوب ہے مضمون وہی ہیں جنہوں نے مضمون ڈالا ہے ۔
  7. سرفراز فیضی

    مولوی اور ماروی

    یہ حبیبہ صادق کا نہیں ۔ عبدالحسیب خان کا مضمون ہے۔
  8. سرفراز فیضی

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    مولانا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ برصغیر کی سیاسی،ثقافتی،دینی اور علمی تاریخ کا ایک چلتا پھرتادائرۃ المعارف تھے۔تذکرے اور سوانح پر جو کتابیں انھوں نے تصنیف فرمائی ہیں ،وہ اس کا زندہ ثبوت ہیں،ہزاروں واقعات ہیں جن کو ان کے قلم نے تاریخ کے صفحات میں محفوظ کردیا ہے۔ان کی کتاب زندگی کا ورق ورق عیاں ہے...
  9. سرفراز فیضی

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    درویش صفت عالم دین مولانا محمد اسحاق بھٹی کا سانحۂ ارتحال رفیق احمد رئیس سلفی(علی گڑھ) یہ خبر علمی ودینی حلقوں میں انتہائی رنج وغم سے سنی جائے گی کہ آج ( 22/دسمبر2015 )رات تقریباً ۳بجے جماعت اہل حدیث کی معروف علمی وادبی شخصیت ہم سے جدا ہوگئی۔میری مراد مولانا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ کی...
  10. سرفراز فیضی

    ہیوی ڈپازٹ کا شرعی حکم

    ایک جائز متبادل مالک مکان کو ایک ساتھ خطیر رقم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہی ضرورت اس کو گھر ہیوی ڈپازٹ پر اٹھانے پر مجبور کرتا ہے ۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ایک جائز متبادل شریعت میں یہ ہے کہ آپ کئی سالوں کا کرایہ ایک ساتھ بڑی رقم کی صورت میں وصول کرکے وہ رقم اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں ۔ اور اس...
  11. سرفراز فیضی

    ہیوی ڈپازٹ کا شرعی حکم

    شیخ ابن عثیمین کا فتویٰ: شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی" الشرح الممتع" میں کہتے ہیں: قرض میں شروط کی مثال جو نفع لائے یہ ہے کہ: ایک آدمی کسی شخص کے پاس آیا اور کہنے لگا’’ میں چاہتا ہوں کے تم مجھے ایک لاکھ بطور قرض دو‘‘ تو اس نے کہا’’ لیکن میں تیرے مکان میں ایک ماہ رہوں گا ‘‘ تو یہاں قرض نے قرض...
  12. سرفراز فیضی

    ہیوی ڈپازٹ کا شرعی حکم

    دوسرا حیلہ بعض حضرت ہیوی ڈپازٹ حلال کرنے کے لیے ایک دوسرا حیلہ اختیار کرتے ۔ اس حیلے کی بنیاد پر یہ کہا جاتا ہے کہ ڈپازٹ کی رقم اصلا قرض ہے اور اس قرض کے بدلہ میں رقم لینے والے نے کرایہ دار کے پاس گھر گروی رکھا ہوا ہے ۔اس صورت میں قرض دینے والا کرایہ دار نہیں ہے ۔ وہ بس اپنے پاس رکھے رہن (گروی )...
  13. سرفراز فیضی

    ہیوی ڈپازٹ کا شرعی حکم

    ایک حیلہ بعض حضرات ایک حیلہ ہیوی کے ذریعہ ہیوی ڈپازٹ کی اس رقم کو حلال کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اس سے پہلے کہ ہم اس حیلہ کی تشریح کریں ۔ اس بات کی وضاحت کردیں کہ اللہ رب العزّت دل کی نیّتوں کو دیکھتے ہیں ۔ کسی حرام چیز کو حلال نام دے لینے سے چیز حلال نہیں ہوجائی گی ۔ اللہ کی عدالت کوئی ہمارے...
  14. سرفراز فیضی

    ہیوی ڈپازٹ کا شرعی حکم

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہیوی ڈپازٹ کا شرعی حکم تحریر: سرفراز فیضی ہیوی ڈپازٹ کا سسٹم کیا ہے ؟ ہیوی ڈپازٹ ہندستان بھر میں مکان کے کرائے پر لین دین کا ایک معروف طریقہ ہے ۔ ہیوی ڈپازٹ کا طریقہ یہ ہے کہ مالک مکان کسی مکان کا ڈپازٹ رائج ڈپازٹ کے مقابلہ میں کئی گنا زیادہ لیتا ہے۔ اور اس " ہیوی ڈپازٹ...
  15. سرفراز فیضی

    مدارس کے ضعیف العمر اوربیمار اساتذہ

    (۴) اسلام نے سودی نظام کے مقابلے میں اپنا ایک ایسا معاشی نظام ترتیب دیا تھا جس میں ضرورت مندوں کو آسانی سے قرض حسنہ مل جاتا تھا اور مضاربت کا طریقہ رائج کیا تھا جس میں ددلت گردش کرتی رہتی تھی ،وہ منجمد نہیں ہوتی تھی۔اگر فرد پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا تو کیا تجارتی فرم بھی نہیں کھولے جاسکتے جس...
Top