الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بے مثال ادیب عرب
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جوامع الکلم (اقوال زریں)
(Written and collected by Muhammad Najeeb Qasmi, Riyadh)
صحیح بخاری وصحیح مسلم میں وارد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چالیس فرمان پیش خدمت ہیں جن...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویلینٹائن ڈے اور فتنہ بننے کہ چند نقاط
ویلینٹائن ڈے منانا بالکل غیر اسلامی ہے اور بدعت ہے اور اس سے بچنے میں فلاح ہے، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حسن درجہ کی روایت میں ثابت ہے:
من تشبہ بقوم فھو منھم
ترجمہ...
انا لله وانا الیه راجعون.
ایک مسلمان کا دوسرے پر حق ہے کہ اسکی بخشش کی لیے دعا کرے.
"اللھم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه.."۔
مفہوم: اے اللہ! اسے بخش دے، اور اس پر رحم فرما، اور اسے عافیت دے اور اس سے درگزر فرما.."
حوالہ: صحیح مسلم: 963
شاہ عبداللہ کی قبر دیکھ کر مجھے وه صحیح حدیث یاد...
ابو محمد ابن ابی حاتم نے کہا، میں نے اپنے والد (ابو حاتم الرازی) کو کہتے سنا:
اور بدعتی کی نشانی یہ ہے کہ وہ اھل الاثر پر الزام لگاتا ہے.
اور زندیق کی نشانی یہ کہ وہ اھل السنة کو حشویة (کم علم اور کم تر) کہتے ہیں وہ آثار کو رد کرتے ہیں.
اور جہمیة کی نشانی یہ ہے کہ وہ اھل السنة کو مشابھة کہتے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سلف کا تفصیلی عقیدہ
ابو حاتم الرازی (المتوفی 277 ہجری) اور ابو زرعة الرازی (المتوفی 264 ہجری) اہل السنة والجماعة کے محدثین میں سے اپنے عصر کے دو عظیم محدثین گزرے ہیں. ان سے اہل السنة والجماعة کے عقیدہ کی بابت سوال کیا گیا جس پر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوموار اور جمعرات كا روزہ ركھنے كى ترغيب
رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم کی صحیح احادیث سے ثابت ہیں
جو احباب حق یا ناحق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دعوی کرتے ہیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آنے پر انگھوٹا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لانگ مارچ، آزادی مارچ، سونامی مارچ انقلاب مارچ قرآن والسنۃ کے عائینہ میں
اکتیس اگست سن دو ہزار چودہ
پاکستان میں جو لانگ مارچ یا آزادی مارچ یا انقلاب مارچ یا جو کچھ ہو رہا ہے، اسکے بارے میں قرآن والسنۃ کیا...
میں یہ کہوں گا کہ کسی بھی حاکم کے کفر پر ثابت ہونے کے باوجود خروج کی کم از کم 7 یا 8 شرائط ہیں، صرف کفر یا کفر بوی خروج کے لیے کافی نہیں. وہ شرائط میں کسی وقت دلائل کے ساتھ بیان کر دوں گا آپ کو چاہیے ان احباب کو دلائل سے سمجھائیں جو نہیں سمجھتے بجاۓ کے آپ علم کو ہی مقفل کر دیں، اور یہ اھل السنۃ...
عرض ہے کہ اس روایت میں اصل مسئلہ معنعن سفیان ثوری رحمہ اللہ ہیں جن کے بارے میں کم و بیش 22 حوالیں دیکھیں:
تحقیقی، اصلاحی اور علمی مقالات از حافظ زبیر رحمہ اللہ جلد 3 صفحہ 306 تا 313.
باقی طبقاتی تقسیم کے متعلق حافظ زبیر رحمہ اللہ کی راۓ:
حافظ ابن حجر کی طبقاتی تقسیم
بعض لوگ حافظ ابن...
امام المحدث ابو بکر، ابوالقاسم محمد بن الحسین الآجوری رحمہ اللہ (المتوفی 360 ھجری) ایک نہایت شاندار فکر آموز نصیحت کرتے ہوۓ فرماتے ہیں:
"...اور (ایک ایمان والے کو چاہیے) حکام کے ظلم و ستم اور نا انصافی پر صبر کرے، ان کے خلاف تلوار لے کر نہ نکلے. اللہ تعالی سے دعاء کرے کہ وہ ان کے ظلم کو اس...