• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سہیل سلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. س

    تین طلاق پر اجماع۔۔۔

    معذرت کے ساتھ، ایک اور سوال کہ اگر حضرت عمر (رضہ) سے پہلے اس چیز پر اجماع تھا، تو حضرت عمر (رضہ) کے اس فیصلے کے بارے میں کیا کہ سکتے ہیں؟ یہ اجماع کے خلاف فیصلا نہیں؟
  2. س

    تین طلاق پر اجماع۔۔۔

    السلام علیکم، مقلدین کہتے ہیں کہ تین طلاق کے مسئلہ میں صحابہ کے دور میں اجماع ہوا تھا۔ کیا یہ بات درست ہے؟ برائے مہربانی اسکی وضاحت کریں۔ جزاک اللہ خیر۔۔۔
Top