• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ نوید کی جانب سے حالیہ مواد

  1. شیخ نوید

    مختلف کام کرنے والی ایپلیکیشن پر کام کرنے کی اجرت

    p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; line-height: 18.0px; font: 13.0px Arial; color: #393939; min-height: 15.0px} p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; line-height: 18.0px; font: 13.0px Arial; color: #393939} span.s1 {font-kerning: none} میں ایک کمپنی کی موبائل ایپلیکیشن پہ کام کر رہا ہوں جس...
  2. شیخ نوید

    شراب بیچنے والی کمپنی کو ڈیزائن بنا کر دینا

    p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; line-height: 18.0px; font: 13.0px Arial; color: #393939; min-height: 15.0px} p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; line-height: 18.0px; font: 13.0px Arial; color: #393939} span.s1 {font-kerning: none} میں نے کٗی سال پہلے ایک کمپنی کی موبائل ایپلیکیشن میں...
  3. شیخ نوید

    انشورنس کمپنی کو ڈیزائن بنا کر دینے کی اجرت

    میں متعدد سالوں سے ایک امریکن انشورنس کمپنی کے لئے ان کی ویب سائٹ ، موبائل ایپلیکیشن ، اور دیگر آفس اور مارکیٹنگ سے متعلق ڈیزائن بنا کر دے رہا ہوں کیا اس سے حاصل ہونے والی میری یہ آمدنی حلال ہے؟ اور اگر نہیں تو اب اس کا کیا کفارہ ہوگا ؟
  4. شیخ نوید

    فتح القدیر از امام ابن ہمام

    فقہ کی دلائل پر مشتمل کسی کتاب کا نام بتائیں جیسے فتح القدیر از امام ابن ہمام. کسی اردو کتاب اور عربی دونوں کا نام بتائیں Sent from my XT1254 using Tapatalk
  5. شیخ نوید

    اردو زبان میں لفظ مشترک کی مثالیں ہوں تو رہنماءی فرماءیں

    اردو زبان میں لفظ مشترک کی مثالیں نہیں مل رہیں کسی صاحب کو علم ہو تو رہنماءی فرماءیں۔
  6. شیخ نوید

    من سن فی الاسلام سنۃ حسنۃ فلہ اجرھا و اجر من عمل بھا

    من سن فی الاسلام سنۃ حسنۃ فلہ اجرھا و اجر من عمل بھا
  7. شیخ نوید

    من سن فی الاسلام سنۃ حسنۃ فلہ اجرھا

    من سن فی الاسلام سنۃ حسنۃ فلہ اجرھا
  8. شیخ نوید

    ان پیج اردو سے کاپی پیسٹ کرنے سے الفاظ میں بگاڑ

    یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے اس کا جواب نہ دیں ۔ یہ تھریڈ کیسے ڈیلیٹ ہوگا؟
  9. شیخ نوید

    سعودی عرب میں برازیل سے درآمد شدہ مرغی کا حکم

    سعودی عرب میں بطور خاص حج کے دنوں میں روزانہ استعمال کی جانے والی مرغیوں کی تعداد 40 سے 50 لاکھ سے تجاوز کرجاتی ہے اور یہ تمام مرغیاں برازیل سے امپورٹ کی جاتی ہیں ان مرغیوں کا شرعی حکم کیا ہے جبکہ 1)معلوم ہو کہ یہ مشینی ذبح ہے 2)ذبح تو مشینی نہیں ہے مگر غیر مسلموں کے ہاتھوں مسلموں تک پہنچا...
  10. شیخ نوید

    ان پیج اردو سے کاپی پیسٹ کرنے سے الفاظ میں بگاڑ

    ان پیج اردو سے کچھ کاپی پیسٹ کرنے سے الفاظ میں بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے اس طرح ¢ š˜ž ¢ „› Ž¤Ž „ ”‰ ‚¦ اس کو کس طرح درست کیا جائے؟
  11. شیخ نوید

    محدث فورم کی موبائل اپلیکیشنز بنوائی جائیں

    سلام موبائل پر برائوزر کھول کر فورم کو چیک کرنا ایک بڑا مسئلہ ہے تجویز ہے کہ ایک موبائل اپلیکیشن بنوائی جائے جو نئے میسیجز کو وٹس ایپ کی طرح نوٹیفیکیشن میں show کرسکے
  12. شیخ نوید

    حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے

    سلام حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے کیا دونوں ایک ہی چیز ہیں نیز 1) ان میں سے کس کا اطلاق اقوال و افعال و تقریرات صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین پر ہوتا ہے؟ نیز وہ جو قرآن میں فرمایا فاحکم بینھم بما انزل اللہ تو کیا اقوال و افعال و تقریرات صحابہ پر ”ما انزل اللہ” کا اطلاق ہوتا ہے؟
  13. شیخ نوید

    عام کا مخصوص ہو کر بھی ظنی نہ ہونا

    پہلے سوال کا بھی کچھ جواب ارشاد ہو
  14. شیخ نوید

    ضعیف حدیث فضائل کے باب میں معتبر ہوتی ہے

    سلام ! i) یہ قول اکثر سنا ہے کہ ضعیف حدیث فضائل کے باب میں معتبر ہوتی ہے ii) بعض دفعہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہر ضعیف حدیث کو قرآن کی اس آیت مبارکہ ان رحمتی وسعت کل شئ کی تائید حاصل ہے اس کی تائید لے کر ہر ضعیف مشہور بن جاتی ہے ۔ یہ دلیل کیسی ہے؟ iii) فرمان نبی کریم علیہ السلام 'رجب میں ایک دن...
  15. شیخ نوید

    مقید کا مطلق ہوجانا اور مخصوص کا غیر مخصوص ہوجانا

    سلام ! ہم نے آج تک جتنی مثالیں پڑھیں ہیں ان میں مطلق کو مقید ہوتے اور غیر مخصوص کو مخصوص ہوتے تو دیکھا ہے اس کے برخلاف کبھی نہیں دیکھا اس کی کیا وجہ ہے کوئی بھائی مثالوں کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔ بینو وتوجروا
Top