الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر ماں باپ زبردستی شادی کروائیں یا اگر زبردستی نہ کریں پر لڑکی انکار کردے تو ناراض ہو جائیں اور لڑکی بس ایک وجہ سے انکار کر رہی ہو کہ وہ شریعت پر پورا نہیں اتر رہا جس سے لڑکی شادی کروا رہے ہیں... اور اگر وہ لڑکا شیعہ بھی ہو تو؟
@یوسف ثانی بھائی جزاک الله
لیکن اگر وه لڑکی ایسا کوئی گناه نه کرتی هو جیسا آپ نے اوپر کها۔۔۔ وه صرف اس انسان کو اس کے دین اور اخلاق کی وجه سے پسند اور شادی کرنا چاهتی هے ۔۔۔ تو کیا پهر بھی وه گناهگار هوئی۔۔۔؟؟؟ اور ایسا بھی نهیں کے وه ما باپ کی مرضی کے بغیر شادی کرے لیکن ماں باپ اس شخص کو پرکھے...
السلام علیکم
اگر ایک لڑکی کسی کو پسند کڑتی هےاور جس سے وه شادی کرنا چاهتی کرنا چاهتی هے مان باپ وها راضی نهیں هورهے حالانکه وه لڑکا شریعت پر پورا اترتا هے نه هی کوئی شرعی برائی هے اور نه هی کوئی اخلاقی برائی
ایسے میں ایک لڑکی کیا کرے اگر اس کے مان باپ اور بھائی راضی نهیں هورھے
لیکن اگر کوئی خود کو شیعه تو کهتا هے لیکن چاروی خلفائے راشدین سارے صحابه کرام کو بھی مانتا هے۔۔ روزے اور نماز بھی ویسے هی رکھتا هے جیسا حکم هے۔۔۔ تو کیا اس سے شادی جائز هے؟؟ لیکن وه خود کو شیعه بلاتے هیں۔۔۔