• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضحاک کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ض

    دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

    خیر اللہ کرے یہ افواہ ہی ہو ۔ اللہ عزوجل شیخ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ امین ۔ جونہی مجھے میرے ایک دوست نے میسج کیا تو عجیب سی بے چینی محسوس ہونےلگی ، ایسے لگنے لگا جیسے ہم اس جہاں میں اکیلے رہ گئے ہیں اور تمام علماء آہستہ آہستہ اپنی محدود منزل طے کرتے ہوئے جاتے جا رہے ہیں ۔ میں نے شیخ کو...
  2. ض

    آج کے منافق۔۔معذرت کے ساتھ

    یہ صاحب مجھے لگتا ہے کہ بغیر اصول و قواعد کے جہاد کرنا چاہتے ہیں ۔ اور شائد ان کو اس بات کا علم نہیں کہ ایسا جہاد پھر جہاد نہیں فساد کی شکل اختیار کر جاتا ہے ۔ یہ """طالبان کو ظالمان کہنا """" کب سے منافقت کی نشانی ٹھہرا ہے ۔ ؟؟؟۔۔۔!!!
  3. ض

    إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين

    خوارج کو سمجھ جانا چاہیے کہ وہ کیا کرتے ہیں علماء اہل السنۃ والجماعۃ کے ساتھ انہیں سے کچھ دین لیتے ہیں اور کچھ میں کہتے ہیں کہ یہاں پر یہ گمراہ ہو گئے ۔
  4. ض

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہی ہوں گے مجھے آپ سے ایک بات پوچھنی ہے...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہی ہوں گے مجھے آپ سے ایک بات پوچھنی ہے کہ ہم جب ایم ایس ورڈ میں کمپوزنگ کرتے ہیں تو اس کا حاشیہ لگانے کے لئے آپ کیا آپشن استعمال کرتے ہیں ؟؟ اگر آپ کو پتہ ہے تو ضرور بتائیے گا بہت ضرورت ہے ۔ اللہ آپ کوخوش رکھے امین
  5. ض

    یہ آپ نے سوئن لائن جو لکھا ہے یہ میرے خیال سے سول لائن کی آپ بات تو نہیں کر رہے جو سٹلائیٹ ٹاؤن...

    یہ آپ نے سوئن لائن جو لکھا ہے یہ میرے خیال سے سول لائن کی آپ بات تو نہیں کر رہے جو سٹلائیٹ ٹاؤن جاتے ہوئے آتا ہے ۔ اگر تو یہ سوئن لائن ہے تو میں اس جگہ کو نہیں جانتا تھوڑا مزید بھی بتائیں میں گوندلانوالہ اڈے کے قریب محلہ فیصل آباد سے ہوں انشاء اللہ کبھی مجھے موقع ملا تو آپ سے ضرور ملاقات کریں گے۔
  6. ض

    میں گوندلوالہ اڈے کے قریب محلہ فیصل آباد میں رہتا ہوں

    میں گوندلوالہ اڈے کے قریب محلہ فیصل آباد میں رہتا ہوں
  7. ض

    ہاں! ہمارے نزدیک مسلمان عورتوں کا قتل جائز ہے۔!!!

    راشد یعقوب سلفی بھائی! آپ کی باتیں کچھ مبھم سی ہیں تھوڑی سی وضاحت کر دیں کہ کس کی بات کس کو مخاطب کر کے کہہ رہے ہیں ۔
  8. ض

    ایک ڈائری لکھنا قتل کی وجہ ٹھرا اور بہنوں کا خون حلال ہو گیا!!!

    جس نے ظالموں کی نشاندہی کی وہی ظلم کا نشانہ ٹہر گیا۔ ان ظالموں سے اللہ نجات عطافرمائے امین! ویسے کہا یہ جارہا ہے کہ آئندہ چار دن اس کی زندگی کے بہت اہم ہیں لگتا یوں ہی ہے کہ حالت کافی نازک ہے ۔ اور اب اسے بیرون کسی ملک لے جانے کا انتظام کیا جارہا ہے۔ اللھم اشفھا
  9. ض

    آئیے! اپنی مظلومہ بہن کے لئے زندگی کی دعا کریں!!!!

    میرے خیال عبداللہ بھائی نے وہی بلور صاحب والی پوسٹ میں جو ایک بھائی نے سوال کیا تھا اس کا پہلے سے ہی سدباب کرنا چاہا ہے ۔ یہ بھی اچھا کیا۔ خیر اللہ اس بہن کو جلد از جلد شفا یاب فرمائے امین لا بأس طہور ان شاء اللہ اسئل اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیک
  10. ض

    پوسٹ کو ٹیگ کس طرح کیا جاتا ہے ؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دیکھا گیا ہے کہ بھائی ایک دوسرے کو ٹیگ بھی کرتے ہیں میں بھی کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں پھر بھی استاد کی کمی محسوس ہوئی لہذا حاضر ہو گیا ہوں۔
  11. ض

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال چال ہیں ساجد بھائی ! آپ گوجرانوالہ میں کس جگہ سے...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال چال ہیں ساجد بھائی ! آپ گوجرانوالہ میں کس جگہ سے ہیں؟؟؟ ویسے میں حیران ہوں کہ آپ لاہور سے گوجرانوالہ آتے ہیں حالانکہ عام طور پر لوگ گوجرانوالہ سے لاہور جاتے ۔
  12. ض

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    بہن کتنی عجیب چیز ہے آخر اس کو معاف کرنا ہی پڑتا ہے لیکن میری طرف سے بہن کو بھی نصیحت ہے کہ آپ اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کو سامنے رکھتے ہوئے سنجیدہ رہیں اور حدود کا خیال رکھیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے امین!
  13. ض

    نئے محاورے اور اُن کا مطلب

    ساجد تاج صاحب آپ کی تو کیا بات ہے ۔ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے امین!
  14. ض

    مجھے بتا تو سھی یہ کیا ھے

    اب تو اس کا اردو میں ترجمہ بھی کر دیا ہے ہمارے ایک بھائی نے اللہ اسے جزائے خیر عطا فرمائے۔ امین!
  15. ض

    مسنون حج کی ویڈیوز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ راشد یعقوب بھائی اس پوسٹ کو آپ اپنے فرینڈز کو ٹیگ کریں زیادہ فائدہ ہوگا۔ ان شاء اللہ
Top