• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طارق فاروق کی جانب سے حالیہ مواد

  1. طارق فاروق

    بدعقیدہ افراد کی نوکری اور نماز

    میرے سوالات کا فورم پر موجود کسی عالم نے جواب نہیں دیا۔ براہِ کرام جواب دیں ؟؟
  2. طارق فاروق

    بدعقیدہ افراد کی نوکری اور نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! گزارش ہے کہ میں الحمدللہ قرآن وحدیث کی روشنی میں عقائد ونظریات رکھنے والا فرد ہوں لیکن میری مجبوری یہ ہے کہ میں بال بچے دار ہوں اور ایک جماعت (جماعت اسلامی) کے دفتر میں ملازم ہوں۔ کمپیوٹر کمپوزنگ وڈیزائننگ کے حوالے سے مکمل دسترس رکھتا ہوں(عربی،انگلش اور اردو) کمپوزنگ کا...
  3. طارق فاروق

    قرآن وحدیث کے علوم کی تلاش اور زندگی اسوہ حسنہ کے مطابق بسر کرنے کی جستجو ہے۔

    قرآن وحدیث کے علوم کی تلاش اور زندگی اسوہ حسنہ کے مطابق بسر کرنے کی جستجو ہے۔
  4. طارق فاروق

    عام آدمی کے لیے صحیح احادیث کی تلاش کا طریقہ کار؟

    السلام علیکم! گزارش ہے کہ آج کل تفرقہ بازی، دین سے دوری اور علماء سوء کی لالچ نے ایک عام آدمی کو دین سے بہت دور کردیا ہے۔ اگر کوئی فرد کسی ایک فرقہ یا ایک شخص کی اندھی تقلید کیے جائے تو ان نامنہاد علماء کے نزدیک درست ہے ورنہ وہ دین سے خارج ہوجاتا ہے۔یہ ایک الگ موضوع ہے تاہم آج کے دور میں دین کے...
  5. طارق فاروق

    پرفتن دور میں صراط مستقیم کی تلاش

    السلام علیکم ! محدث فورم کے توسط سے میں علماء کرام سے ایک اہم مسئلہ پر رہنمائی چاہتاہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ آجکل کے پرفتن دور میں راہِ حق کی تلاش بہت مشکل ہے، اگرچہ قرآن تو ظاہر ہے سراسر ہدایت ہے لیکن جزوی مسائل اور کئی ایک باتیں احادیث کے ذریعے ممکن ہوتی ہے لیکن ایک عام آدمی یہ نہیں سمجھ سکتا کہ...
  6. طارق فاروق

    معاصر جماعتوں کی خوبیان

    جماعۃ الدعوہ :کی بیرون ملک جہاد کے حوالے سے تمام کاوشیں بہت اچھی ہیں۔تاہم اندرونِ ملک کارکردگی درست نہ ہے۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث: عقائدوعبادات میں یقیناً دین اسلام کے پیروکار ہیں تاہم سیاسی قبلہ درست نہیں ہے۔ جماعت اسلامی : مسلک سے پاک قرآن وحدیث پر اتفاق رکھنے والی جماعت ہے۔ تاہم ہرقسم کے ایرے...
  7. طارق فاروق

    اہلحدیث حضرات سے متعلق چند استفسارات

    محترم اسحاق سلفی صاحب! جواب پڑھ کر خوشی ہوئی۔تاہم اگر صرف منھج کو دیکھیں اور جماعت میں شامل نہ ہوں توپھر ''علیکم بالجماعۃ '' کاحکم کہاں جائے گا۔ مسئلہ یہ ہے کہ جس طرح دیوبندی ،بریلوی اورشیعہ جہالت کی زبان بولتے ہوئے صرف اپنے آپ کو مسلمان اور اسلام کاحقیقی وارث سمجھتے ہیں اور بحث برائے بحث...
  8. طارق فاروق

    کیا جماعۃ الدعوۃ آئی ایس آئی کی بی ٹیم ہے ۔

    جماعۃ الدعوہ کب سے سیاست کی مخالفت کرنے لگی۔ جب بھی انتخابات آتے ہیں یہ ن لیگ کےلئے ووٹ دیتے ہیں چاہے اس کا امیدوار مشرک ہو یا شرابی۔
  9. طارق فاروق

    اہلحدیث حضرات سے متعلق چند استفسارات

    میں عقیدہ ومسلک کے اعتبار سے ایک اہلحدیث ہوں۔جتنے مسالک ہیں ان میں صحیح العقیدہ مسلک صرف اہلحدیث ہی ہے۔تاہم میں کسی اہلحدیث جماعت میں شامل نہیں ہوں ۔کیونکہ مجھے آج تک کچھ سوالات کے جوابات نہیں مل سکے۔احباب اگر مجھے مطمئن کردیں تومیں شامل ہونے کےلئے تیارہوں۔وہ چاہے مرکزی جمعیت اہلحدیث والے ہوں...
Top