• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عاصم کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    علامہ اقبال V/s محسن نقوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی محسن نقوی کی ولادت سے بھی قبل علامہ اقبال کی وفات ہوچکی تھی۔وہ کس طرح محسن نقوی کو جواب دے سکتے ہیں ۔ ہاں "روحانی واردات" کی ہمیں خبر نہیں ۔
  2. ع

    جواب غزل در "اسلام اور ریاست: ایک جوابی بیانیہ"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ابوالحسن علوی بھائی۔ ماشاء اللہ عمدہ تحریر ہے۔ایک مقام پر آپ نے فرمایا ہے: "انتہاپسند عناصر کے کارخانے لگنے کی وجوہات میں سب سے اہم وجہ ۱۹۸۰ ء سے جنوبی ایشیا میں امریکی پالیسی اور فورسز کی اپنے مفادات کے تحفظ اور فروغ کے لیے موجودگی اور ہمارا بحثیت قوم انہیں خوش آمدید...
  3. ع

    شکایت میری پوسٹ کہاں ہے؟

    @کنعان اور @ محمد نعیم یونس صاحبان جزاکم اللہ خیرا فاحسن الجزاء رہ نمائی کا شکریہ
  4. ع

    شکایت میری پوسٹ کہاں ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میں نے کل ایک پوسٹ بعنوان "ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک" کی تھی۔ لیکن فورم پر تازہ ترین کے زمرے میں اس کا کوئی سراغ نہیں مل رہا۔ اس کا سبب کیا ہے؟ جزاکم اللہ خیرا
  5. ع

    ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک

    [اس مضمون کے لیے بنیادی استفادہ غلام رسول مہرکی کتابوں''سید احمد شہید،تحریکِ مجاہدین اورسرگزشتِ مجاہدین''سے کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سید مودودی ؒ کی ''تجدید و احیائے دین '' اور ابوالحسن علی ندوی ؒ کی تاریخِ دعوت و عزیمت حصہ ششم'' بھی پیشِ نظر رہیں۔یہ مضمون پندرہ روزہ "نشور" کراچی کی 16تا 30 نومبر...
  6. ع

    ظلم کا ساتھ دینا

    جو شخص کسی ظلم کے موقع پر موجود ہو مگر وہ اس پر راضی نہ ہو(براءت کا اظہار کرے) وہ ایسا ہے جیسا وہاں موجود ہی نہیں(یعنی اس ظلم میں اس کا کوئی حصہ نہیں)اور جو شخص کسی دوسرے مقام پر تھا اسے اس ظلم کی خبر پہنچی اور اس نے کہا خوب ہوا تو وہ ایسا ہے جیسا اس موقع پر موجود اور ظلم میں شریک ہو۔ کیا یہ...
  7. ع

    الصحیح ترغیب و ترہیب

    جزاک اللہ خیرا فاحسن الجزا
  8. ع

    الصحیح ترغیب و ترہیب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ترغیب و ترہیب از عبدالعظیم المنذری، اردو میں البانیؒ کی تخریج کے ساتھ کس مکتبے کی مستند ہے۔ مکتبہ قرطاس نے اسے شائع کیا ہے ، اس کے بارے میں معلومات چاہییں۔ جزاک اللہ
  9. ع

    اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان کیا یہ کوئی حدیث ہے؟ جزاک اللہ خیرا
  10. ع

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیا اس رسالے کا کوئی فون نمبر بھی مل سکتا ہے؟ جزاک اللہ خیرا
  11. ع

    ماہنامہ ضیائے حدیث ( مکتبہ دارالسلام)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جزاک اللہ خیرا بھائی کیا اس رسالے کے مضامین کی ان پیچ یا یونی کوڈ فائلیں دستیاب ہوسکتی ہیں؟
  12. ع

    کیا یہ حدیث ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ الجاہل یشکوااللہ الی الناس اس حدیث کی سند درکار ہے۔ جزاک اللہ خیرا فی الدارین و احسن الجزاء
  13. ع

    شکایت برائے فوری توجہ

    https://www.facebook.com/kaleem.library?ref=pymk&fref=pymk السلام علیکم و رحمۃ اللہ برائے مہربانی اوپر دیا گیا لنک چیک کریں۔ محدث لائبریری کے لوگو کے ساتھ قادیانیت کی تبلیغ کی جارہی ہے۔یہ ایک سنجیدہ اور فوری نوعیت کا معاملہ ہے۔
  14. ع

    رهبانية هذه الأمة الجهاد في سبيل الله(مسند احمد)

    اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے!
Top