• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عامر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    انٹرویو محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ ٭

    ماشا الله بهت خوب
  2. ع

    کیا انبیاے کرام کے علاوہ صحابہ ہ کرام کے جسم بھی مٹی سے محفوظ ہیں؟

    السلام علیکم، انبیاے کرام کے جسم کو مٹی نہی کھاتی اس حدیث کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ کیا انبیاے کرام کے علاوہ صحابہ ہ کرام کے جسم بھی مٹی سے محفوظ ہیں؟ ان تاریخی روایات معہ تخریج اور اسناد بیان کردیں جسمیں بعض صحابہ کرام کے واقعاث ملثے ہیں؟ شیخ کفایت اللہ کے تفصیلی جواب کا انتظار رہیگا جزاک اللہ...
  3. ع

    تدبر قرآن کتاب چاہیے

    اسلام علیکم مہربانی فرماکر پر کسی سلفی عالم کی تدبر قرآن پر کتاب ہو تؤ اپلوڈ کردین جزاک اللہ خیرا
  4. ع

    قرآن و حدیث سے اخذ اصول مع شرح چاہئے۔

    السلام علیکم کلیم بھایی کوئی اپڈیٹ قواعد فقہیہ کا اردوترجمہ کا؟
  5. ع

    تمام حضرات بالخصوص اسماء الرجال میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کی خدمت میں

    السلام علیکم، تحقیق ایک علمی ذوق ہے اور محدثین اکثر اوقات اپنے پچھلے موقف سے رجوع علی الاعلان بھی کرتے ہیں (مثال: شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے دارالسلام سے سنن ابو داود چھپنے کے بعد انکے سابقہ موقف سے رجوع اپنے رسالے میں کیا اور کہا تھا کے اسکے بعد بھی کتاب اسی طرح چھپتی رہی تو شیخ ذمہ دار...
  6. ع

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا کی درخواست

    اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ اللھم اجرہ فی مصیبتہ و خلفہ خیرا منھا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کفایت اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ان بچوں کا انہیں بہترین بدل نصیب فرمائے۔ آمین
  7. ع

    استقامت - کتاب و سنت کی روشنی میں مضامین درکار ہے

    السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا! ان لنکس میں سے ایک لنک شیعہ ویب سائٹ کا بھی ہے کاش ان سوالات کے مفصل و مدلل جوابات مل جاتے استقامت سے متعلق سوال - URDU MAJLIS FORUM نیزانبیاے کرم کے واقعات اور صحابہ کرام کے مستند واقعات کی روشنی میں
  8. ع

    استقامت - کتاب و سنت کی روشنی میں مضامین درکار ہے

    السلام علیکم، مہربانی فر ماکر استقامت فی الدین موضوع پر ارٹیکلس، کتابیں، مضامین و خطبات کتاب و سنت کی دلایل اور صحابہ کرام کے مستند واقعات کی روشنی میں ہوں تو شیر کریں۔ میرے پاس حرمین کے دو خطبات اور محترمہ شوانہ عبدالعزیذ کی کتاب موجود ہے مہربانی فر ماکر اسکے علاوہ کچھ ہو تو شیر کریں...
  9. ع

    Tonsilities اپریشن کے بعد احتاطی تدابیر

    السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا! آپریشن کے بعد بھی پر ہیز کرنا ہوگا کیا؟ ویسے میں نے تھوڑی تھوڑی مقدار میں کھٹہ کھانا شروع کردیا ہے جو کہ سالن میں ڈالا جاتا ہے ویسے آپریشن کے بعد اس تیزی سے انفیکشن تو نہیں ہو رہی الحمد للہ کہ پھر ڈاکٹر کو بتایا جاے پھر antibiotics کا کورس مگر کبھی کبھی...
  10. ع

    Tonsilities اپریشن کے بعد احتاطی تدابیر

    السلام علیکم، میرا Tonsillitis کا آپریشن ہوا ہے اسکے بعد کیا احتاط کرنی چاہئے؟ Detail: ہر تھوڑے دن بعد میرے Tonsils بڑھ جاتے گردن میں درد سر میں درد متلی آنکھ لال ہو جانا نگلنے میں تکلیف پھر ڈاکٹر antibiotics لکھتے تھے اسکے بعد کہیں جاکر اطمینان ہوتا۔ حتی کہ میں ان سالوں میں نا تھنڈا پانی...
  11. ع

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    بھائی ارسلان شادی کیاصرف کنوارے ہی کرئنگیے؟ کیا شادی شدہ لوگ شادی نہین کر سکتے؟
  12. ع

    علامہ البانی رحمہ کی دو کتابوں کا اردو ترجمہ یا ان کتابوں کے جوابات کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم، علامہ البانی رحمہ اللہ کی ان دو کتابوں کا اردو ترجمہ اور ان کتابوں کا مدلل جواب اگر اردو میں ہو تو مہربانی فرماکر اپلوڈ کردیں ۔ الرد المفحم، على من خالف العلماء و تشدد و تعصب، و ألزم المرأة بستر وجهها و كفيها وأوجب، و لم يقتنع بقولهم: إنه سنة و مستحب جلباب المرأة المسلمة...
  13. ع

    محدث فورم کے ایک رکن کا انتقال پر ملال!!!

    إنا لله و إنا إليه راجعون
Top