• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالسلام فیصل گوجرانوالہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ اللہ کے وجود پر دلیل "

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ میری کی گئی پوسٹ کا فونٹ یونی کوڈ جیسا دکھتا ہے ۔ کیاان پیج فونٹس کے لیے کوئی نیا فونٹ استعمال کرنا ہوتا ہے؟ رہنمائی فرما دیں ؟
  2. ع

    " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ اللہ کے وجود پر دلیل "

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ (( ڈارونزم Darwinism کی نقل چوری , اور اصل اسلامی تھیوری برائے فطری انتخاب )) مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے جب Darwinist اپنے آقا کی تھیوری Natural Selection کے دفاع کے لیے ہزاروں من گھڑت تاویلات پیش کرتے ہیں ۔ اور " الحاد " کی آڑ میں " رسول اللہ ﷺ " کے معجزات پر بے حد بد تمیزی...
  3. ع

    " انسان کو دفنایا جانا ۔ اللہ کے وجود کا اثبات "

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ (( وہ Atheist جو Darwinism کو اپنے نظریات کی بقا مانتے ہیں )) نوٹ :## Burial انسان کو مرنے کے بعد دفنائے جانے سے " اللہ کے وجود کا اثبات" ## ڈاروینین یہ بات جانتے ہیں کہ جس طرح انسان کا ارتقاء ہوا ویسے ہی انسان کے شعور کا بھی ارتقاء ہوا ۔ 1: کیا لاکھوں سال قبل کا بندر...
  4. ع

    " انسانوں کے رنگ مٹی کی نوعیت کے مطابق ہیں " ڈاروینین فطری انتخاب نہیں "

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ کیا واقعی " فطری انتخاب " اصل حقیقت ہے ۔ ((دھریوں کے لیے Darwinism کے تابوت میں ایک اور کیل )) جب اسلام نے ہمیں " فلسفہ نقطہ آغاز " Philosophy of Beginning Point" میں علمی حوالہ سے " لاوارث " نہیں چھوڑا تو ہمارا بھی فرض ہے کہ " رسول اللہ ﷺ " کے فرامین پر غور و فکر...
  5. ع

    " دنوں کا آغاز " اللہ رب العالمین نے کیا ۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ رسول اللہ ﷺ کے جس فرمان میں’’ تخلیقات‘‘ کی ’’دنوں‘‘ کے اعتبار سے ترتیب موجود ہے۔ اس ترتیب سے قطع نظر کہ کس دن کیا پیدا کیا گیا۔ صرف’’ ہفتہ کے دنوں ‘‘ کی ترتیب جس کو ہم ’’ ہفتہ ، اتوار ۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعہ ‘‘ تک پڑھتے ، لکھتے ، اور یاد رکھتے ہیں۔ دھریوں کے اس نظریہ کا رد ہے کہ ’‘...
  6. ع

    " اسلام کا نظریہ فطری انتخاب " ڈارونزم کا رد ۔۔۔

    میں " ڈارون " Darwin کی " فطری انتخاب " Natural Selection کی تھیوری کو بالکل غلط اور باطل سمجھتا ہوں اور "نظریہ اسلامی فطری انتخاب " Islamic theory of Natural selection کو ہی اصل تھیوری سمجھتا ہوں ۔ اگرچہ کسی نے رسول اللہ ﷺ کی احادیث کو ترتیب دے کر ایسا نام تجویز نہ دیا ہو لیکن ہمیں ایسا کر لینے...
  7. ع

    "فلسفہ نقطہ آغاز " حیاء کا جذبہ اور تخلیق آدم علیہ السلام ۔

    دھریوں کا مغالطہ اور اسلام کی تعلیمات ( ہم دنیا کو جنت سمجھتے ہیں اس لیے نہ ہمیں ایمان کی ضرورت ہے نہ حیاء کی ) "الحیاء من الایمان " حیاء ایمان میں سے ہے ۔ آپ غور کیجیئے؟ جنت جیسی جگہ میں جہاں گناہ ثواب کا کوئی تصور نہ ہو گا ۔وہاں سیدنا آدم علیہ السلام جد الانبیاء والانسان اور سیدہ حوا علیھا...
Top