1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عبداللہ ابن آدم
آخری سرگرمی:
‏جون 20، 2018 at 4:56 PM
شمولیت:
‏ستمبر 05، 2014
پیغامات:
158
تمغے کے پوائنٹ:
61
موصول مثبت ریٹنگ:
65
موصول نیوٹرل ریٹنگ:
53
موصول منفی ریٹنگ:
0

ریٹنگ شامل کریں

وصول شدہ: دی گئی:
شکریہ 53 36
پسند 32 49
ناپسند 0 1
متفق 6 14
غیرمتفق 0 0
زبردست 4 33
معلوماتی 11 10
علمی 8 13
مفید 4 4
غیرمتعلق 0 0
تکرار 0 0
صنف:
مرد

اس صفحے کو مشتہر کریں

عبداللہ ابن آدم

رکن, مرد

بھائی آپ نے میری پوسٹ ابھی تک اپلوڈ نہیں کی ‏جنوری 07، 2015

آخری مرتبہ عبداللہ ابن آدم کو دیکھا گیا:
‏جون 20، 2018 at 4:56 PM
    1. Ahmed Khan
      Ahmed Khan
      نئی پوسٹ کیسے ارسال کریں؟
      1. عبداللہ ابن آدم
        عبداللہ ابن آدم
        بھائی اُوپر لکھا ہوتا ہے ” نیا موضوع شروع کریں“ اس پر کلک کر کے اپنے مضمون کا ٹائٹل دیں اور مضمون شروع کریں یہ اتنا مشکل کام تو نہیں ہے۔ اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو حاضر خدمت ہوں۔
        ‏نومبر 15، 2016
    2. عبداللہ ابن آدم
      عبداللہ ابن آدم
      بھائی آپ نے میری پوسٹ ابھی تک اپلوڈ نہیں کی
    3. عبداللہ ابن آدم
      عبداللہ ابن آدم
      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    4. خضر حیات
      خضر حیات
      السلام عليكم ! آپ بار بار خوارج کے متعلق کچھ پوسٹ کر رہے ہیں ، بھائی جان فورم پر ایسی بحث و ابحاث جن سے بات چلتی چلتی حکومت وقت پر آ نے کا خدشہ ہو ، سیکورٹی وجوہات سے منع ہے ۔ امید ہے کہ آپ تعاون فرمائیں گے اور اس بات کا خیال رکھیں گے ۔
      1. عبداللہ ابن آدم
        عبداللہ ابن آدم
        خضر حیات بھائی جب بات حکومت پر آئی تو تھریڈ ختم کر دیجئے گا لیکن کم از کم آپ میرے سوالات کو جوابات تو دیں نا ویسے بھی اس میں حکومت کےخلاف کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی گئیمیں جانتا ہوں اس وقت بہت سختی کی گئی ہے لیکن آپ مجھے کم از کم اپنے شبہات تو دور کرنے دین اس فورم سے مجھے بڑی اُمید تھی، کم از کم آپ تو اس طرح نہ کریں، اگر حکومتی حوالے سے بات آئے تو فوراً اس تھریڈ کو دیلیٹ کر دیجئے گا مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا
        ‏جنوری 05، 2015
      2. خضر حیات
        خضر حیات
        چلیں ٹھیک ہے ، آپ کے کہنے پر میں آپ کے تھریڈ کو بحال کر رہا ہوں ۔ لیکن اپنی بیان کردہ شرط کو ملحوظ رکھیے گا ۔
        ‏جنوری 05، 2015
      3. عبداللہ ابن آدم
        عبداللہ ابن آدم
        جزاک اللہ خیراخضر حیات بھائی ،جی ان شاء اللہ میں پوری کوشش کروں گا ایسی ویسی کوئی بات نہ ہو جو پریشانی کا باعث بنے
        ‏جنوری 06، 2015
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    مرد