• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبداللہ عبدل کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    امریکی سیلاب سینڈی میں تعاون کی پیش کش کی شرعی حیثیت؟

    جناب ، جب علماء موجود ہیں ، اس مسئلے پر رہنمائی کے لئے تو باہم الجھنا کیسا ؟ بحمد اللہ میں اس بارے الشیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ ، الشیخ یحی عارفی حفظہ اللہ، الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ سے استسفار کر چکا ہوں اور ان تینوں علماء کے مطابق حافظ سعید حفظہ اللہ کا یہ بیان بالکل مبنی برحق تھا۔...
  2. ع

    ارسلان اور عبدل بھائی کی باہمی چپقلش قابل افسوس واقع ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ لیں جی ارسلان بھائی آپ بغلیں بجائیں ، شاکر بھائی نے یہ موضوع مقفل نہیں کیا ؛) شاکر بھائی ارسلان بھائی شادی ہونے تک یہ موضوع مقفل نہ کیجئے گا ورنہ وہ مجھ سے جان بوجھ کر لڑیں گے اور پھر ایسا موضوع کھلوالیں گے۔ ٰہہہہہہہہہہہہہہ :)
  3. ع

    امریکی سیلاب سینڈی میں تعاون کی پیش کش کی شرعی حیثیت؟

    اسکا جواب اوپر ہوگیا۔ اسد اللہ بھائی ، یعنی آپ حربی کفار کی طوفان میں امداد کے قائل ہیں ، مسئلہ طریقہ کار ہے؟؟؟ یعنی کہ وہ مانگیں تو دینی چاہیئ، خود سے نہیں! میں نے ٹھیک کہا نا؟؟؟ دلیل؟ مفتی صاحب آپ کی علمی قابلیت کا اندازہ یہیں سے ہورہا ہے۔۔، حربی اور غیر حربی کی تقسیم قرآن و سنت سے...
  4. ع

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    زبانیں گنگ!!! جزاک اللہ خیرا کشمیری بھائی۔ :)
  5. ع

    ارسلان اور عبدل بھائی کی باہمی چپقلش قابل افسوس واقع ہے۔

    او تواڈا بھلا ہو جائے ۔۔۔ وجہ سفارش تو بہت ہی بڑی ہے ارسلان بھائی۔۔ھھھھ
  6. ع

    امریکی سیلاب سینڈی میں تعاون کی پیش کش کی شرعی حیثیت؟

    بروسا میرے سادہ بھائی اگر آپ زیادہ وقت محمد قطب و سید قطب کی ملفوظات کو حامد صاحب کی پیکنگ میں استعمال کرنے کی بجائے ، احادیث نبویہ پر غور کرتے تو بات عیاں ہو جاتی کہ آپ نے بھی پہلے ان کے لئے بدعا کی اور پھر امداد بھی کی۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ ٹھیک کہا نا؟
  7. ع

    سید قطب کا عقیدہ و منہج علماء سلف کی نظر میں

    و علیکم سلام۔ جناب یہ رسالہ پہلے بھی موجود ہے ، اس میں نیا کیا ہے؟؟؟
  8. ع

    امریکی سیلاب سینڈی میں تعاون کی پیش کش کی شرعی حیثیت؟

    اسد اللہ بھائی ، یعنی آپ حربی کفار کی طوفان میں امداد کے قائل ہیں ، مسئلہ طریقہ کار ہے؟؟؟ یعنی کہ وہ مانگیں تو دینی چاہیئ، خود سے نہیں! میں نے ٹھیک کہا نا؟؟؟
  9. ع

    ارسلان اور عبدل بھائی کی باہمی چپقلش قابل افسوس واقع ہے۔

    لاالہ الااللہ! بھائی جی ، یہ کہاں کہ انصاف ہے کہ جب بندہ خود ذہنی الجھن میں ہو تو وہ سب اس میں لپیٹ لے؟؟؟ چلیں ، بہرحال ، میرا گمان درست ثابت ہوا ، کیونکہ مجھے آپ اپنے رویے سے ارسلان بھائی لگ ہی نہیں رہے تھے۔ بہرحال بھائی ، آپ نے پہل کر کے بہت بہادری کا کام کیا اور اجر بھی زیادہ لے گئے ان...
  10. ع

    پاکستان کی "اسلامی حکومت" کا دیوالی کی مبارکباد اور ھندووں سکھوں اور عیسائیوں کی مذہبی رسومات کیلئے

    السلام علیکم۔ ارسلان صاھب : معذرت ،میں صرف تکفیری و خارجی فکر کے حاملین کو للکارتا ہوں۔ آپ کو کسی نے غلط خبر دی۔ للکارا تو آپ نے ہے حضرت ، وہ بھی پرسنل میسج میں۔ میں آپکی طرح ویلا نہیں ، جب وقت میسر آتا ہے ،تب آن لائن ہوتا ہوں۔ بھائی جی اس موضوع پہلے بھی آپ سے بات ہو چکی ہے مگرلگتا ہے...
  11. ع

    کیا جہاد کشمیر فرض عین ہے؟اور اس جہاد میں مرنے والا شہید فی سبیل اللہ ہے؟کیا جہادمیں امیر کی شرط ہے؟

    وقاص بھائی : جہاد بغیر امیر کے ممکن نہیں۔ اس پر روایات بکثرت موجود ہیں۔ باقی جہاں تک جماعت میں شامل ہونے کی بات ہے تو الشیخ کا موقف رکھنا ایک علمی اختلاف اپنے پس منظر میں رکھتا ہے۔ مگر شیخ رحمہ اللہ بھی اس بات کے خلاف تھے اور یہ انتہائی قابل مذت ہے کہ بندہ اس موقف کو خیر کے کاموں دعوت و جہاد...
  12. ع

    کیا جہاد کشمیر فرض عین ہے؟اور اس جہاد میں مرنے والا شہید فی سبیل اللہ ہے؟کیا جہادمیں امیر کی شرط ہے؟

    ماشا ء اللہ ، بہت خوب ایجنڈا لائے ہیں ہمارے بھائی ، میں حاضر جناب۔۔ جناب یہ لنک میرا ہاں اوپن نہیں ہو رہا ، آپ سے التماس ہے تھوڑا یہی بیان کر دیں ، کم از کم یا لنک بدل دیں۔شکریہ لکھا: جناب ، حیرت ہے ، میں آپ کی بک ریڈنگ پر دھنگ ہوں، یا جذبات مین آپ کو مطلوبہ ٹاپک نظر نہیں آیا ؟؟؟ لیں جی...
  13. ع

    پاکستان کی "اسلامی حکومت" کا دیوالی کی مبارکباد اور ھندووں سکھوں اور عیسائیوں کی مذہبی رسومات کیلئے

    السلام علیکم۔ لکھا: بھائی بات اس ضمن میں آپ ان دو کتابچوں کا مطالعہ فرما لیں، سوالات کے جوابات مل جائیں گے ان شاء اللہ مسلئہ الولاء والبراء اور عصر حاضر میں انتہا پسندی از الشیخ بن حاتم بن عارف بن ناصر الشریف حفظہ اللہ کتاب و سنت میں کسی مستاءمن کا قتل حرام ہے از الشیخ مھنا...
  14. ع

    کیا جہاد کشمیر فرض عین ہے؟اور اس جہاد میں مرنے والا شہید فی سبیل اللہ ہے؟کیا جہادمیں امیر کی شرط ہے؟

    ارسلان بھائی نے لکھا: ۱- پہلی بات ، ایسی کاروائیاں سامنے نہیں آرہی بلکہ ایسی کاروائی گھڑنے کے لئے کچھ لوگ اپنا پورا "زور" اوپر سے نیچے تک لگا رہے ہیں۔ میں آپ سے التماس کرتا ہوں ذرا وہ "کاروائیاں" یہاں پیش فرما دیں ،جو آپ کے مسلسل سامنے آرہی ہیں؟؟؟ ۲- بدظنی سے اجتناب مومن کی پہچان ہے...
  15. ع

    کیا جہاد کشمیر فرض عین ہے؟اور اس جہاد میں مرنے والا شہید فی سبیل اللہ ہے؟کیا جہادمیں امیر کی شرط ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ محترم ارسلان بھائی ، افسوس ہوا آپ کی یہ حرکت دیکھ کر۔ یہاں پوسٹ کا موضوع کچھ اور کچھ لکھ رہے ہیں؟ یہ دعوت و جہاد سیکشن ہے اور پوسٹ کا موضوع بھی جہاد کشمیر ہے ۔آپ کو یہ بات جماعت الدعوۃ نامی سیکشن میں شیئر کرنے مناسب تھی۔ بہرحال اللہ جانے پتا نہیں آپ کیا سوچ کر ،...
Top