• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالمجید رانا کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    آمدم برسر مطلب! قائیں کرام! "امیر کے حقوق" اور "امیر کے فرائض" پر اس تفصیلی گفتگو کا مقصد یہ تھا کہ ہر ایک فرد بآسانی سمجھ لے کہ امیر یا امام کسے کہتے ہیں ،یہ کس منصب و عہدے کا نام ہے،امید ہے کہ خوب سمجھ آئی ہو گی کہ امام اور امیر حکمران ہوتا ہے۔جب جماعت:دین نافذ کرنے والی حکومت کو کہتے ہیں اور...
  2. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    تو ایسے ہر محکوم امیر سے ضرور بالضرور یہ مطالبہ کیا جانا چاہئے کہ جناب "امیر کے فرائض" انجام دو۔تو جیسے ہی وہ کچھ ایسا جواب دے جیسا مسعود صاحب نے دیا ،جب لکھا: " محض امارت کی یکسانیت اس بات کی متقاضی نہیں ہو سکتی کہ ہر امیر سے خلیفہ کے فرائض کی ادائیگی کا مطالبہ کیا جائے۔"(حواکہ بالا) تو جوابا...
  3. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    اب آئیے ان کے دوسرے جواب کی طرف ۔مسعود صاحب نے لکھا: "دوسرا جواب اس کا یہ ہے کہ امیر جماعت خلافت کے حصول کے لئے جدوجہد کرتا ہے لہذا اس جدوجہد کے زمانہ میں اس سے خلیفہ کے فرائض کی ادائیگی کا مطالبہ کرنا بالکل لغو ہے۔اس کو ایک مشال کے ذریعہ سمجھئے۔ تیسری جماعت میں پڑھنے والا بھی طالب علم ہے اور...
  4. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    قارئیں کرام ! "امیر کے فرائض" آپ کے سامنے ہیں،اب آئیے دیکھتے ہیں کہ ان کے بیان کرنے والے مسعود صاحب نے کس طرح ان کی ادائیگی سے قاصر ہونے کا اعتراف کیا ۔لکھا ہے: "اعتراض نمبر ۲: امیر جماعت کی اطاعت اگر فرض ہے تو وہ شرعی سزائیں کیوں نہیں نافذ کرتا۔ جواب: اس اعتراض کا پہلا جواب تو یہ ہے کہ ہر...
  5. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    ایک اشکال اور اس کا جواب اشکال : اگر کوئی رجسٹرڈ فرقہ پرست یہ کہہ دے کہ مسعود صاحب واضح کر چکے ہیں کہ"ہر خلیفہ امیر یا امام ہوتا ہے لیکن ہر امیر یا امام خلیفہ نہیں ہوتا" (امیر کی اطاعت ص ۲۱ ،طبع جدید) لہذا "امیر کے فرائض" میں مذکور احکام خلیفہ کی ذمہ داریاں ہیں "امیر " کی نہیں۔ جواب: مسعود...
  6. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    اونچی قبریں اور امیر کا فرض ۴: مسعود صاحب نے "امیر کے فرائض" بیان کرتے ہوئے لکھا: "امیر کو چاہیے کہ مورتوں کو توڑنے اونچی قبروں کو زمین کے برابر کرنے کا انتظام کرے۔" (منہاج ص ۶۷۷) یہ "انتظام" کیسے ہو گا، اس کا طریقہ کیا ہے؟ مسعود صاحب نے حاشیے کے ذریعے سے اس حکم کی دلیل میں جو حدیث نقل کی اس...
  7. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    سود خوروں سے جنگ ۲: مسعود صاحب نے "امیر کے فرائض" بیان کرتے ہوئے مزید لکھا: "امیر کو چاہئے کہ رعایا میں سے جو لوگ سود لینا شراب پینا نہ چھوڑیں ان سے جنگ کرے۔"(منہاج ص ۶۷۵) بات تو بالکل واضح ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اس کے لئے جناب نے دلیل کیا نقل کی ، تاکہ امارت و خلافت کا خود ساختہ فرق اور...
  8. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    امیر کے حقوق (رعایا کے فرائض) مسعود صاحب نے اپنی منہاج میں عنوان بالا کے تحت چند احکامات لکھے ہیں، ان سے بھی یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ امیر یا ا مام کسے کہتے ہیں: ۱: مسعود صاحب نے لکھا:"رعایا کو چاہئے کہ امیر کی اطاعت کرے خواہ امیر حبشی غلام ہواور بدصورت ہی کیوں نہ ہو"(منہاج ص ۶۷۲) اس کے ثبوت...
  9. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    ایک اشکال اور اس کا جواب جب ان کے سامنے یہ حدیث رکھی جائے تو کہتے ہیں: اس حدیث میں آگے یہ بھی بیان ہوا ہے کہ "مرد اپنے اہل بیت پر حکمران ہے اور اس سے اس کے اہل بیت کے متعلق باز پرس ہو گی۔عورت اپنے شوہر کے اہل بیت اور اس کی اولاد پر حکمران ہے۔ان کے پاس تو حکومت نہیں ہوتی۔" جواب: بلاشبہ حدیث میں...
  10. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    امام سے کیا مراد ہے؟ جماعت کے مفہوم کی وضاحت کے بعد "امام" کے مفہوم پر غور کرتے ہیں،اس سے حدیث: تلزم جماعۃ المسلمین او امامہم" کا مفہوم بالکل واضح ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ مسعود صاحب نے لکھا :"امام جماعت اور امیر جماعت ہم معنی ہیں(۱) رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں: الا کلکم راع و کلکم مسؤل عن رعیتہ...
  11. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    کیا لفظ سلطان یا اس سے استدلال بے ثبوت ہے؟ ۳: اس استدلال کے خلاف ایک اور جواب کچھ اس طرح لکھا: "خیراتی صاحب نے حکومت اور اقتدار کو ثابت کرنے کے لئے جس لفظ سلطان سے استدلال کیا ہے وہ بےثبوت اور محض کھینچا تانی ہے" (ایک معترض کی غلط فہمیاں ص ۳۰) عرض: نہ تو لفظ سلطان بے ثبوت ہے نہ ہی استدلال،...
  12. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    غلط فہمی سے اتفاق! ۲: اس استدلال کے خلاف اشتیاق صاحب کا ایک اور جواب ملاحظہ کیجئے لکھا ہے: "غلط فہمی: رسول اللہ ﷺ کو جب مکہ سے ہجرت کا حکم دیا گیا تب سورۃ بنی اسرائیل کی آیت ۸۰ نازل ہوئی(ترمذی ابواب التفسیر ج ۲ ص ۳۸۸ عن ابن عباس و سندہ صحیح) وہ آیت اور مسعود صاحب کا ترجمہ صفحہ ۳۱ پر ملاحظہ کر...
  13. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    اشتیاق صاحب کی صریح غلط بیانی دوم: یہ کہ اشتیاق صاحب نے اس مقام پر "صریح غلط بیانی" سے کام لیتے ہوئے کہا کہ "کسی حدیث میں لفظ خلیفہ یا حاکم نہیں روایت کیا گیا" حالانکہ نہ صرف یہ کہ روایت کیا گیا ہے بلکہ اشتیاق صاحب کی تحریرات میں نقل بھی ہو چکا ہے۔ چنانچہ اشتیاق صاحب نے فیض احمد کی کتاب "نماز...
  14. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    اشتیاق صاحب کے نوادرات اس استدلال کے جواب میں رجسٹرڈ فرقے کے امام اشتیاق صاحب نے مسعود صاحب کی خود ساختہ "جماعت" کے دفاع میں جو نوادرات پیش کئے ہیں اور ان کے جوابات بھی ملاحظہ کر لیں: ۱: حدیث میں خلیفہ یا حاکم مروی نہیں۔ اشتیاق صاحب نے لکھا: "سلطان کے معنی حاکم کرنا یا خلیفہ کرنا غلط...
  15. ع

    حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ

    سلطان کا معنی و مفہوم جب یہ واضح ہو چکا کہ دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں،اور حدیث میں ایک دوسرے کی جگہ واقع ہوئے ہیں تو جو معنی سلطان کا ہو گا وہی جماعت کا ہو گا۔ اب مسعود صاحب کے قلم سے اس کا معنی و مفہوم ملاحظہ کیجئے۔ ۱: مسعود صاحب نے لکھا: "سلطان کے معنی دلیل، حجت ،اختیار اور قوت کے ہیں"...
Top