• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبید اللہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    بسم اللہ ہوچکی جناب کو علم نہ ہو تو الگ بات ہے۔
  2. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    اور آپ خوش فہمی اور خام خیالی سے باہر آجائیں۔ مجھے معلوم ہے کہ جناب کو یہ سہولت حاصل ہے کہ جس کو جب چاہیں بین کرسکتے ہیں اور کرتے ہیں۔ میڈیا کے استعمال کے کچھ قواعد و ضوابط ہیں اور اس فورم والے بھی اس کو فالو کرنے کے پابند ہیں۔ اس سائٹ پر کافی مواد ایسا موجود ہے جو کہ کاروائی کے لئے کافی ہے۔
  3. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    میرے ایک کلائنٹ نے مجھے ایک سکرین شاٹ ای میل کیا ہے اور کہا ہے کہ پہلے محدث فورم والوں نے اسے موڈریشن میں ڈالا ہؤا تھا بلا وجہ اور اب بین کیا ہے اس مذکورہ پوسٹ کے سبب۔ اس پوسٹ کو میں نے ملاحظہ کیا ہے اس میں ایسا کچھ مواد نظر نہیں آیا سوائے اختلاف کے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ فورم بحث مباحثہ برائے...
  4. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کیا نہیں پتہ تھا کہ میری ساری امت مستری ہے۔ اللہ تعلیٰ نے اولی الباب کی بات کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فقیہ اور غیر فقیہ کی بات کی۔
  5. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    ذرا تعارف ہوجائے
  6. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    میں جس مقصد کے لئے مراسلہ جات پوسٹ کر رہا ہوں ان کو ڈلیٹ کر دینے سے آپ کو کوئی فائدہ نہ ہے۔ میں جو بھی پوسٹ کرتا ہوں اس کا سنیپ شاٹ لے لیتا ہوں۔ کسی کو موڈریشن میں ڈالنے کی وجہ کیا صرف یہ ہوتی ہے کہ کسی نے ایک سے زیادہ آئی ڈیز بنائی ہوئی ہیں؟ کیا آپ کے ہم مسلک افراد نے ایسا نہیں کیا ہؤا یا نہیں...
  7. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    مجھے آپ لوگوں سے بحث کا کوئی شوق نہیں۔ ایک ٹاسک ہے اس کی تکمیل مقصود ہے۔
  8. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    I think you're just cheating
  9. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    آپ بالکل غلط سمجھے ہیں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ دیکھا جانا چاہیئے کہ ترجیح دینے والا کس لیول کا ہے؟ کیا اس میں اہلیت ہے کہ وہ فقہاء کی پرکھ کر سکے؟
  10. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    آپ نے خیر القرون کے تین ادوار کو تین تہوں سے تشبیہ دی ہے اور کہا کہ ان میں سے اکثریت کو بنیاد بنا کر ’’سال‘‘ کرکے ’’مستری‘‘ عمارت بنائے گا۔ بات واضح ہے کہ ’’سال‘‘ کا استعمال بھی وہی کرے گا جسے اس کا طریقہ معلوم ہو اور وہ ’’مستری‘‘ ہی ہے عام لوگ نہیں۔
  11. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    خرابی کی اصل جڑ یہی ہے کہ ’’ہر بات‘‘ لوگوں تک پہنچ رہی ہے۔ حالانکہ صرف صحیح بات لوگوں تک پہنچنی چاہیئے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ علماء آپس میں مذاکرات کریں مقتدر شخصیت کی موجودگی میں۔ جس پر وہ متفق ہوں اسے لوگوں تک پہنچا دیا جائے اور بقیہ پر علماء کے درمیان مذاکرات جاری رہیں۔ ان اختلافی مسائل سے...
  12. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    کیا محدث فورم پر چیٹر بھی ہیں۔
  13. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    میری کس تحریر سے آپ نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ سلف میں کثیر اختلاف تھا۔ کسی کی تحریر کو اپنا معنیٰ مت پہنائیں۔ جو میں نے کہا اس کا جواب دیں کہ؛
  14. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    آپ لوگ بھی بڑے عجیب ہیں۔ پوچھا کچھ جاتا ہے جواب کچھ اور ہی ہوتا ہے۔ میں نے امثال پوچھی تھیں رجوع کرنے والوں کی۔ ان کا اتہ پتہ دیں۔
  15. ع

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    آپ نے میری تحریر کو غور سے نہیں پڑھا۔ میرا کہنا تھا کہ میں نے سلف کے بارے نہیں بلکہ یہ کہا کہ اختلاف کی صورت میں سلف میں سے کس کے طریقہ کو اپناؤ گے؟
Top