• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عرفان عالم بن عبدالصبور کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    کبھی یاد کرو گےــــــــــــــــــــ اور ہم نہیں ہو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالى ان کی قبر کو جنت کا باغ بناے۔ احسان الہی کہ تھا اک مرد قلندر تقریر میں تحریر میں رنگ اس کا نرالا اللہ کو پیارا ہوا کس پاک زمیں پر وہ دین و سیاست کی قلمرو کا جیالا جناب سلیم تابانی
  2. ع

    مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے شہید

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ اللہ سبحانہ وتعالی سے دعا کیا کرتے تھے: " اللہم ارزقنی الشہادۃ فی سبیلک، و اجعل موتی فی بلد رسولک" ترجمہ: اے اللہ مجھے اپنے راہ میں شہادت نصیب فرما، اور میری موت پیارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر(مدینہ) میں عطا کر۔ صحیح البخاری، کتاب...
  3. ع

    دنیا کے قائد

    ایک مغربی قلمکار "گبن" اقرار کرتا ہےکہ: " محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے وقت عرب کے لوگ دنیا کی ایک ذلیل ترین قوم تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے اَن پڑھون میں اپنی مبارک زندگی گزار دی، وہ ابوبکر، عمر فاروق، عثمان غنی، علی مرتضی، طلحہ، زبیر، عبدالرحمن بن عوف، سعد بن أبی وقاص اور...
  4. ع

    حواری رسول

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے، اور میرے حواری زبیر بن العوام ہیں"۔ صحیح بخاری: کتاب فضائل أصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم باب مناقب الزّبیر بن العوّام حدیث نمبر 3717
  5. ع

    انتہائی ضروری کتاب : فقہائے ہند : مصنف : اسحاق بھٹی : پی ڈی ایف :

    و علیکم السلام رحمۃ اللہ و برکاتہ! کتاب "فقہائے ہند" عصر حاضر کے "امام الذہبی" صاحب طرز ادیب مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ کی ایک خوبصورت تصنیف ہے۔ اس کتاب کیلئے آپ مکتبہ قدوسیۃ کے ذمہ داران حضرات سے رابطہ کریں۔ پتہ درج ذیل ہے: مکتبہ قدّوسیہ رحمان مارکیٹ، غزنی اسٹریٹ، اردو بازار، لاہور،...
  6. ع

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    بَارَکَ اللہ لَکَ فِیْ اَلْمَوْھُوْبِ لَکَ، شَکَرْتَ اَلْوَاھِبَ، وَ بَلَغَ أشُدَّہ ، وَ رُزِقْتَ بِرَّہ ۔ آمین یا رب العالمین
  7. ع

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    جائز ہے کیونکہ! کتاب و سنت میں جنس کے تعلق جتنی خوبصورت ، اچھی اور مہذبانہ تعلیم ہے شاید کہ کہیں دوسری جگہ یا مغربی مصنفین کی اخلاق سے عاری کتابوں میں ملے۔
  8. ع

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    آج اس امت کی اصلاح اسی میں پوشیدہ ہے،جس سے ان کے اسلاف کی اصلاح ہوئی۔
  9. ع

    کاسئہ سر میں دماغ اور زبان پر لگام چاہیے ۔

    اللہ جزاء خیر دےمحترم عبدالمعید المدنی صاحب کو جنہوں نے مولانا سلمان صاحب کی حقیقت پر خوبصورت تجزیہ کیا اور فضیلۃ الشیخ معراج ربانی نے اپنے خطبہ جمعۃ بموضوع " سلمان ندوی کی سعودی دشمنى" سے اس کا تکملہ کیا۔ اللہ علماء کرام کو باعث فتنہ نہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین
  10. ع

    حدیث اور اہلحدیث- شیخ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ

    منہج سلف پر اہلحدیث کے ایک فرزند کا پرزور بیان۔
Top