• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی رضا کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    فوج کی نوکری

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ سوال پوچھا گیا ہے کہ کیا فوج میں نوکری کرنا درست ہے؟ کفاروں کے خلاف تو درست ہے مگر اس میں کلمہ گو لوگوں سے لڑنا پڑتا ہے۔ جیسے کہ طالبان (فساد فی الارض کریں تو پھر تو ان کو مارا جا سکتا ہے) کلمہ گو افغان فوج سے بھی بارڈر پر فائرنگ ہوتی ہے اور جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔ اور...
  2. ع

    روبوٹکس انجئینرنگ کا حکم

    السلام علیکم إ روبوٹکس کا علم حاصل کرنا کیسا ہے؟ روبوٹکس میں بیچلر کی ڈگری لینے سے روبوٹ بنانے بھی پڑتے ہیں جن میں انسان کے مشابہ روبوٹ بھی بناے جاتے ہیں تو اس کے حکم کے متعلق بتا دیں؟
  3. ع

    نسب کی بجائے صرف قبیلہ بدلنا

    السلام علیکم و رحمتہ شیخ @اسحاق سلفی صاحب http://forum.mohaddis.com/threads/قبیلہ-بدلنا.38058/ اس تھریڈ پر آپ نے ایک بھائی کے سوال کا جواب دیا ہے تو میرا سوال بھی اسی کے متعلق ہے کہ اگر باپ دادا کا نام نہ تبدیل کیا جائے اور صرف قبیلہ تبدیل کیا جائے تو کیا یہ بھی سخت گناہ ہی ہے؟ مطلب کہ فرض...
  4. ع

    نعمت اللہ شاہ کی پیشنگوئیاں

    السلام علیکم! بھائی کوئی نعمت اللہ شاہ ولی اللہ کے متعلق جانتا ہے کہ ان کی پیشنگوئیاں سچ ہیں کہ نہیں۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے مغلوں کے متعلق ان کی حکومت سے 350 سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ہند پر ان کی حکومت ہو گی۔ اور ہندوستان کی تقسیم اور پاکستان اور بھارت کی 1965 کی 17 روزہ جنگ اور بنگکہ دیش...
  5. ع

    کینیڈین شہریت کا حلف

    السلام علیکم! اس آیت کا تو کہیں یہ تو مطلب نہیں کہ اسلام کی مخالفت میں یہود و نصاری کو اپنا دوست نہ بناؤ ۔ کیونکہ اسلام میں تو اہل کتاب کی عورتوں سے شادی کی اجازت ہے ۔ ورنہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اہل کتاب سے دوستی تو نہیں ہو سکتی مگر شادی ہو سکتی ہے؟
  6. ع

    فرقہ پرستی

    اوکے محترم ! اب کوئی چیز کاپی پیسٹ نہیں کروں گا۔ آپ چاہیں تو اس تھریڈ کو ہی ڈلیٹ کر سکتے ہیں کیوں کہ یہ ساری پوسٹ کاپی پیسٹ ہی ہیں۔
  7. ع

    فرقہ پرستی

    یہ کوئی مسعود الدین عثمانی ہیں۔ ان کی ویبسائیٹ سے تو یہی پتا چلتا ہے کہ ان کے مطابق مومن وہ ہے جو ہر طرح کے شرک سے خود کو محفوظ رکھے جیسے فرقہ پرستی ، اکابر پرستی وغیرہ ۔ اور قبر والوں کو با اختیار نہ سمجھے نہ ان کا وسیلہ پکڑے۔ ان کے مطابق رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی قبر میں زندہ...
  8. ع

    فرقہ پرستی

    سوال : کیا اہل کتاب مشرک شخص کسی مومن کی نماز جنازہ اور نکاح پڑھا سکتا ہے جواب : نکاح میں اصل چیز گواہ اور ایجاب و قبول ہے کسی مومن و مشرک سے پڑھوانے کی کوئی قید نہیں .مشرکین سے برأت و بیزاری کے اظہار کے لیے ان سے نکاح بھی نہ پڑھوایا جائے .لیکن اگر مجبوری ہو .مومن نکاح پڑھانے والا نہ ہو اور...
  9. ع

    فرقہ پرستی

    سوال : کیا حرمین کے علما صحیح مسلک پر ہیں ؟ جواب : صحیح مسلک پر نہیں ہیں -جیسا کے میں نے بارہا بتایا ہے .ان میں دو باتیں کفر و شرک کی موجود ہیں کے الله کے رسول کی مدینے والی قبر میں زندہ مانتے ہیں .دورود و سلام سننے کا بھی عقیدہ رکھتے ہیں اور یہ بھی کے جو دورود دور سے بھیجے فرشتے اسے...
  10. ع

    فرقہ پرستی

    سوال: ڈاکٹر صاحب یہ جو قرآن میں جو کہا گیا ہے کہ آپس میں تفرقہ نہ ڈالواور نبی صلے الله علیہ و سلم نے بھی تفرقه با زی سے منع کیا ہے بلکہ یہا تک کہا کے صرف ایک گروہ بخشا جا ئے گا باقی سب جھنم میں جائیں گے.اس کے باوجود آج کل یہاں جتنے فرقے بن رہے ہیں یا بن چکے ہیں تو اسکا کیا جواز ہے ؟ جواب...
  11. ع

    جادو یا آسیب

    السلام علیکم! جی مجھے بھی یہ کسی جادوگر کے بھیجے جنات ہی لگتے ہیں ۔ ہمارے گھر کے قریب بریلوی مکتب فکر کے امام مسجد ہیں وہ جو اپنا کوئی حساب لگا کر بتاتے ہیں انہوں نے بتایا تھا کہ کسی نے جادو کر کے جنات بھیجے ہیں ۔ لیکن انھوں نے علاج سے معذرت کر لی تھی کہ یہ کام ان کے بس سے باہر ہے۔ ہم نے کافی...
  12. ع

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نور ہیں یا بشر؟

    السلام علیکم! محترم میں ایک طالب علم ہوں اور اہلحدیث کی طرح دوسرے مسلک کے عقیدے کے دلائل کے بارے میں بھی جاننا چاہتا ہوں کہ جب ہر ایک کے پاس دلائل ہیں اور وہ اسے قرآن و حدیث کے مطابق ہی کہتا ہے تو پھر اتنا اختلاف کیوں ہے؟ میں نے اپنی پوسٹ میں فتوی کا لنک دیا ہےویب سائٹ بریلوی مکتب فکر کی ہے...
  13. ع

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    ہاں تو یہاں تو یہ ہی سمجھ آرہی ہے کہ جسمانی خوبصورتی کے لحاظ سے کوئی کم خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی زیادہ۔ فضیلت کا معیار نیک اعمال ہوتے ہیں جسمانی خوبصورتی نہیں۔ میں بات کر رہا ہوں اس نور کی جو نیک اعمال کر کے چہرے پر آتا ہے چاہے رنگ گورا ہو یا کالا۔ چہرے پر کشش آجاتی ہے۔
  14. ع

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    تو سنا دیں کہ اس کا کیا جواب دیا جائے گا کہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے۔
  15. ع

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    اہلسنت بریلوی علماء کے حق بیان کرتے نورانی چہرے ہوتے ہیں ۔ وفات کے بعد ان کو 3 دن بھی رکھ لو تو کوئی فرق نہیں پڑتا چہرے چمکدار رہتے ہیں جبکہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے ان کے چہرے پر نور نہیں ہوتا۔ مرنے کے بعد ان کے چہرے دکھانے قابل نہیں ہوتے۔ کبھی دل میں نور ہو تو چہرے پر آئے گا نہ۔ ولی...
Top