• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی ولی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. علی ولی

    حدود اللہ کا نفاذ یا پھر۔۔۔!

    ھھھ، ہہہہ ہوہوہوہو سے کام نہیں چلنا جناب، آپ اس بات کا ثبوت دو کے محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ نے خود شریعت نافذ کی تھی ، نہ کہ انکے علاقے کے حاکم نے۔۔۔ اگر آج کوئی وزیراعظم یا صدر کسی اسلامی ملک کا حدود اللہ کا نفاذ کر دے تو وہ بھی تو خلیفہ نہیں ، تو آپ اس پر کیا کہیں گے؟ اور افغانستان میں...
  2. علی ولی

    قرآن حکیم کی روشنی میں فتنۂ خوارج کا بیان- حصہ چہارم

    یہاں خاموشی کیوں ہے؟
  3. علی ولی

    ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر تحریک طالبان کا حملہ - 205 قیدیوں کو آزاد اور 14 معصوم لوگوں کا قتل

    شاکر بھائی ، مجھے حواس باختہ کہا پہلے محترمہ نے، میں ان سے حواس باختہ ہونے کی وجہ دریافت کی تو آپ نے مجھے بھی وارننگ جاری کردی؟
  4. علی ولی

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    ام کشف صاحبہ سے ایک مرتبہ پحر التجاء: محترمہ ثبوت "تکفیر المعین" کا پیش کر دیں پلیز۔۔
  5. علی ولی

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    شاکر بھائی ، میں صرف اتنا کہوں کہ فورم کا ماحول جان بوجھ خراب کیا جا رہا ہے۔ علمی جواب دینے کی بجائے خودساختہ فہم پیش کیا جاتا ہے اور اگر کوئی اس کے مخالف بات کر دے تو اسے کبھی "مفتی" کبھی "فقیہ" اور کبھی ذاتیات پر اتر کر "احمق"، "خلی ولی" برے القابات سے نوازا جاتا ہے۔ اللہ ہی رحم کرنے والا ہے۔
  6. علی ولی

    خوارج قیامت تک نکلتے رہیں گے !!!!

    جزاک اللہ خیرا ابو بصیر بھیا۔
  7. علی ولی

    مرجئہ کون ہیں؟

    ان شارٹ : حنفی رجسٹرڈ مرجئہ ہیں سلف صالحین کے نزدیک۔
  8. علی ولی

    حدود اللہ کا نفاذ یا پھر۔۔۔!

    ایک اور علمی لطیفہ ، بھائی میں آپ کا ساتھ انجوائے کر رہا ہوں۔۔ہہہہ زرا خود اس بات پر غور کریں کہ آپ نے لکھا کیا ہے؟ سمجھ آئے تو مجھے بھی بتا دیجئے گا؟ یعنی اب ایک بیچارے علاقے کے حاکم نے جب شریعت نافذ کر ہی دی ، تو آپ نے اس سے سلطہ ہی چھین لیا۔ گڈ۔ کوئی اور تاویل سوچئے۔۔ :)
  9. علی ولی

    مسلم ممالک میں خون خرابہ اور نقص امن کا باعث بننے والوں کا ساتھ دینے والوں کا حکم!

    شریعت اسلامیہ میں فسادیوں اور دہشتگردوں کی معاونت بھی جرم ہے دہشت گردوں اور قاتلوں کو معاشرے میں سے افرادی، مالی اور اخلاقی قوت کے حصول سے محروم کرنے اور انہیں تنہا کرنے کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی ہر قسم کی مدد و اعانت سے کلیتاً منع فرمایا ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ...
  10. علی ولی

    قرآن حکیم کی روشنی میں فتنۂ خوارج کا بیان- حصہ چہارم

    ْقرآن حکیم کا حتمی فیصلہ :خوارج واجب القتل ہیں ۔ اس آیت کی تفسیر میں حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : ۔ امام طبری رحمہ اللہ اور حافظ ابنِ کثیر رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ ۔ اس کو امام سیوطی رحمہ اللہ نے بھی ۔ امام قرطبی رحمہ اللہ نے علامہ زمخشری رحمہ اللہ نے اس...
  11. علی ولی

    خوارج قیامت تک نکلتے رہیں گے !!!!

    آپ خود اپنی ہوسٹ کو پڑھیں ، آپ کو سمجھ نہیں آئی گی آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں بھائی ؟ زرا وہ فرق تو بیان کریں سادہ لفظوں میں جو ان دونوں اقتباسات میں موجود ہے؟؟ :)
  12. علی ولی

    حدود اللہ کا نفاذ یا پھر۔۔۔!

    اللہ اکبر کبیرہ ۔ محترم بھائی اگر آپ یہ بھی بتا دیتے کہ کس سے سنگسار کروایا تو سب کے لئے آسانی ہوجاتی۔۔۔ چلیں میں آسانی کا باعث بنتا ہوں یہ بتا کر۔۔۔۔۔ بھیا ، محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ نے حاکم سے یہ نیک کام کروایا۔ ۔ ۔کیونکہ شیخ اس کی ریاست کے سرکاری مفتی کی حیثیت رکھتے تھے۔ الشیخ نے خود...
  13. علی ولی

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    حد ہوگئی ، ایک دیوبندی یا بریلوی جب عام شہری ہو، عالم ہو تو اس بارے تکفیر کے معیار اور ، مگر جب انہیں عقائد کا حامل حکمران بن جائے تو پیمانے اور ، زرا اس بارے تفریق کے دلائل پیش فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ :)
  14. علی ولی

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    محترمہ ثبوت "تکفیر المعین" کا پیش کر دیں پلیز۔۔
  15. علی ولی

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    حنفی بریلوی دیوبندی حکمرانوں کے بارے یہی سوال میرا آپ سے ہے ۔۔ :)
Top