• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمران احمد سلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. عمران احمد سلفی

    پکڑا گیا تو جعلی پیر(ایک نصیحت آموز تحریر)

    دین اسلام اللہ تعالی کا پسندیدہ دین ہے،اور یہ دین فطرت ہے اور اسی فطرت پر اللہ تعالی نے انسانوں کو پیدا کیا،اس دین کو اللہ تعالی نے کائنات کی سب سے عظیم شخصیت کے قلب اطہر پرنازل فرمایا،اور اسی طرح اللہ تعالی نے ہمیں اس دین کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا،دین اسلام اللہ تعالی کی وحدانیت اور نبی...
  2. عمران احمد سلفی

    کیا اللہ کے نبی ﷺ نے اپنے اصحاب میں سے کسی کی اقتدا میں نماز ادا کیا ہے؟

    میرے ذاتی گروپ صراط مستقیم میں ایک سوال آیا کہ کیا اللہ کے نبی ﷺ نے اپنے اصحاب میں سے کسی کے پیچھے نماز ادا کی ہے؟ الجواب بعون اللہ الوہاب : اللہ کے رسول ﷺ پر جب سے نماز فرض ہوئی صحابہ کرام آپ کی اقتداء میں نماز ادا کرتے رہے ،آپ کی حیات مبارکہ میں کچھ حالات و واقعات ایسے بھی ہوئے کے آپ کو...
  3. عمران احمد سلفی

    ماہ رمضان المبارک اور تقوی

    عنقریب اللہ کا مہمان اور خیر و برکت والا مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہونے والا ہے جس ماہ مبارک کی آمد کی رسول کائنات جناب محمد رسول اللہ ﷺ صحابہ کوبشارت و خوشخبری دیا کرتے تھے اور نصیحت کیا کرتے تھے کہ اس ماہ مبارک میں بندہ اللہ کی رضا کیلئے صیام و قیام کی پابندی کر کےاور اس رب کریم کا تقوی اختیار...
  4. عمران احمد سلفی

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    چند دنوں پہلے اللہ تعالی کی توفیق سےایک مضمون لکھنے کا موقعہ ملا جسکا عنوان تھا "آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟" دراصل ہمارے درس میں شریک ہونے والے ایک بھائی کا سوال تھا کہ روافض کی اکثریت در پردہ اس بات کا اعتقاد رکھتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ کی صرف ایک ہی بیٹی ہیں...
  5. عمران احمد سلفی

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    اللہ رب العزت نے نبی کریم ﷺ کو بیٹے اور بیٹیوں کی نعمت عطا کی آپ کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں جن کے نام ذیل میں ذکر کیا جا رہا ہے۔ نبی ﷺ کی ساری کی ساری اولاد خدیجہ رضي اللہ تعالی عنہا سے پیدا ہوئیں سوائے ابراہیم کے جو ماریہ قبطیہ رضي اللہ تعالی عنہاکے بطن سے تھے ۔ ماریہ قبطیہ اسکندریہ کے...
  6. عمران احمد سلفی

    پیشانی ہاتھ اور قدم کا بوسہ دینا

    اسلامک دعوۃ سنٹر طائف کے ہفتہ واری درس میں یہ سوال کیا گیا کہ پیشانی،ہاتھ اور قدموں کا بوسہ دینا کیسا ہے؟ کیوں کہ ہم عرب کو دیکھتےہیں جب وہ اپنے کسی عمررسیدہ رشہ دار سے ملاقات کرتے ہیں یا اپنے والدین سے تو ان کو بوسہ دیتے ہیں؟۔ الجواب بعون اللہ الوھاب۔ الحمد للہ : سوال کی اہمیت کے پیش نظر جواب...
  7. عمران احمد سلفی

    کیا عورت کی کوئی ایسی عمر ہے جس میں بلا محرم وہ سفر حج یا عمرہ پر آسکتی ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی کا سوال ہے کہ کیا عورت کی کوئی ایسی عمر ہے جس میں بلا محرم وہ سفر حج یا عمرہ پر آسکتی ہے؟ الجواب بعون اللہ الوھاب:اس جواب میں محرم کے متعلق اکثر مسائل پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ دین اسلام نے عورتوں کو جو مقام و مرتبہ...
  8. عمران احمد سلفی

    عقائد کے باب میں مصادر اصلیہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عقیدہ صحیحہ ہی وہ بنیادی امر ہے جس پر امتوں کی عمارت قائم ہوتی ہے،ہر امت کی دیناوی و اخروی کا میابی و کامرانی کا انحصار اس کے عقائد کی درستگی پر ہے،یہی وجہ ہے کہ اللہ رب العزت نے جتنے بھی انبیا ءو رسل بھیجے ان تمام نےسب سے زیادہ اپنی امت کو عقائد کی اصلاح کی دعوت دی اور...
  9. عمران احمد سلفی

    عمران احمد ریاض الدین سلفی،داعی و مبلغ اسلامک دعوہ سنٹر طائف

    عمران احمد ریاض الدین سلفی،داعی و مبلغ اسلامک دعوہ سنٹر طائف
Top