• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمرمعاویہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    حافظ ذہبی سیرالاعلام النباء میں ذکر ابو حنیفہ میں شعر لکھتے ہیں کہۛاور امام ابو حنیفہ کی وکالت میں دلیل قطعی دے دیتے ہیں۔ اگر دن کا وجود بھی دلیل کا محتاج ہو تو ایسے ذہن رکھنے والوں کے نزدیک کوئی چیز صحیح نہیں ہو سکتی۔ اور کہتے ہیں کہ امام کی سیرت ایسی ہے کہ اسے دو جلدوں میں مرتب کیا جائے...
  2. ع

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    سبحان اللہ بھائی جناب ایک طرف تو آپ آج بھی مجتہد مطلق کے حق میں ہیں اور دوسری طرف آئندہ درپیش مسائل کی سوچ بچار کر کے اور ان کو مدون کرنے کے بھی خلاف ہیں۔ جناب ایک دور ہوتا تھا کہ بادشاہ وقت سے ہر شخص ہر وقت مل سکتا تھا، پھر دوریاں کچھ بڑھیں اور اب تو تصور بھی نہیں کیا جا سکتا جناب کیا میں...
  3. ع

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    جہاں تک بات ہے اہل الرائے کی تو درحقیقت یہ الگ بحث ہے ،اور یہی وہ نکتہ ہے کہ جس کی وجہ سے امام صاحب کے مذہب کو قبول عام حاصل ہوا، ایک ہوتا ہے درپیش مسئلے کا حل قرآن و حدیث سے پیش کرنا، اور ایک ہے کہ مذہب کو باقاعدہ ایک قابل عمل روزمرہ کے عوامی و ملکی مسائل کے حل کے لیے مدون کرنا اور اس...
  4. ع

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون محترم بھائی آپ تفقہ فی الدین کو کیا سمجھتے ہیں ؟ ایک لمحے کے لیے بھی تصور نہیں کیا جا سکتا کہ علم حدیث کے بغیر کوئی شخص تفقہ فی الدین کا دعویٰ کرے چہ جائکہ ہزاروں ائمہ و علماء ایک ایسے شخص کی پیروی کریں کہ جس کے پاس علم حدیث تو نہیں تھا، مگر وہ فقیہ تھا؟؟؟؟...
  5. ع

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ امام ذہبی رحمہ اللہ کی نظرمیں۔

    دوسری بات تذکرہ میں حافظ صاحب نے امام صاحب کے بارے میں کیا لکھا ہے، یہ دیکھیں؟ فقيه العراق النعمان بن ثابت بن زوطا التيمي مولاهم الكوفي: مولده سنة ثمانين رأى أنس بن مالك غير مرة لما قدم عليهم الكوفة، رواه ابن سعد عن سيف بن جابر أنه سمع أبا حنيفة يقوله. وحدث عن عطاء ونافع وعبد الرحمن بن...
  6. ع

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ امام ذہبی رحمہ اللہ کی نظرمیں۔

    بہت خوب: یہ تو ثابت ہوا کہ امام صاحب حافظ تھے، اور طبقہ محدثین میں شامل تھے ؟؟؟ دوسری بات جو آپ نے کہی کہ حافظ ذہبی کے نزدیک امام صاحب ضعیف تھے کہیں سے بھی ثابت نہیں، حافظ صاحب نے دوسروں کے اقوال کیے ہیں ، حافظ صاحب کی اپنی راے اگر دکھا سکتے ہیں تو دکھا دیں؟؟؟؟ تیسری بات کہ امام زہری سے...
  7. ع

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے پہلی عبارت نفرت و عداوت سے بھری ہوئی ہے، دوسری عبارت ایک ایسے امام کے شایان شان ہے کہ جس کے مذہب کو بقول علامہ ابن خلدون دوام اور قبول عام حاصل ہے اور مشرق و مغرب میں ان گنت اماموں و علما کی تائید حاصل ہوتی رہی ہے۔ دوسرا اس بات کا جواب تو دیا ہی نہیں گیا...
  8. ع

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    اگر میزان کی اوپر والی اضافہ شدہ لائن صحیح ہے تو تذکرہ میں یہ کیا ہے ؟؟؟ وکان امام ورعا ، عالما عاملا ، متعبدا، کبیر الشان لا یقبل جوائز السلطان بل یتجرد وینکسب۔ آپ ایک پرہیزگار ، باعمل عالم ، عبادت گزار اور بڑے عظیم شان والے امام ہیں ، بادشاہوں کے انعامات قبول نہ کرتے بلکہ خود تجارت اور...
  9. ع

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    بے حد حیرت کی بات ہے کہ جرح و نقد کے جلیل القدر امام حافظ ذہبی رحمہ نے ان ہی امام صاحب کا ذکر اپنی کتاب تذکرۃ الحفاظ میں کیا ہے اور بے حد ہی اچھے لفظوں میں۔ کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں۔ ھذہ تذکرہ باسماء معدلی حملۃ العلم النبوی ومن یرجع الی اجتہادھم فی التوثیق والتصحیح والتزییف۔ یہ تذکرہ ہے...
  10. ع

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    میں تو اس دھاگے میں اس وقت تک پوسٹ نہیں کر سکتا کہ جب تک یہ اسلامی زمرہ میں نہ آئے! بالاتفاق تمام مسالک و علما مجتہد کو غلطی کی صورت میں بھی اجر ملتا ہے، کیا یہ اچھا تاثر ہم دنیا کو دے رہے ہیں کہ ائمہ مجتہدین کو دائرہ اسلام ہی سے باہر کر رہے ہیں، آج یہاں ہوا کل کوئی اس کا مخالف فورم ایسا ہی...
  11. ع

    مجبوری کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم

    سنن سعيد بن منصور ﴿1 / 314﴾ 1130 - حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنِي الْغَازُ بْنُ جَبَلَةَ الْجُبْلَانِيُّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عِمْرَانَ الطَّائِيِّ، أَنَّ رَجُلًا كَانَ نَائِمًا مَعَ امْرَأَتِهِ فَقَامَتْ فَأَخَذَتْ سِكِّينًا فَجَلَسَتْ عَلَى صَدْرِهِ...
  12. ع

    مجبوری کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم

    وَلَا عَهْدَ لَنَا فِي الشَّرِيعَةِ بِالْعُقُوبَةِ بِالطَّلَاقِ، وَالتَّفْرِيقِ بَيْنَ الزَّوْجَيْنِ شریعت میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی کہ بطور سزا و تہدید میاں بیوی میں تفریق کرا دی گئی ہو، زاد العماد جلد ۵ صفحہ 194 فصل طلاق سکران معذرت کے کہ سزا و تہدید کے الفاظ نہیں ملے، دوسرے میں نے...
  13. ع

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    جزاک اللہ شاکر بھائی ! اور باقی تمام محترم بھائیوں سے گذارش ہے کہ یہ بحیثیت کلمہ گو میں نے ایک بات محسوس کی اور بیان کی کہ اجتہادی بالخصوص ائمہ مجتہدین کے اجتہادی اختلافات کی بنا پر انہیں غیر اسلامی افکار و نظریات کے زمرہ میں داخل کرنا، قرآن و سنت کے خلاف ہے یاد رہے میں نے مسلکی یا مولویانہ...
  14. ع

    حائضہ کی طلاق اور راجح موقف بمطاق قرآن و سنت

    جزاک اللہ گو یہ پوسٹ کا جواب تو نہیں، ہم ظاہر بین لوگ ہیں اور ظاہر ہی پر فیصلہ کیا جاتا ہے، کسی کے اندر کیا ہے یہ تو رب العالمین ہی جانتے ہیں۔ جہاں تک آپ کے مشاہدے کی بات ہےکہ میں امام ابن تیمیہ و ابن القیم کو رگیدنا چاہتا ہوں، تو میرا نہیں ایسا خیال، آپ نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہو گا کہ اس موضوع...
  15. ع

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    حسن ظن رکھ کے بات سنئے گا کہ میرا مقصد صرف تنقید یا اختلاف نہیں ایک حقیقت جس کو میں نے محسوس کیا بتانا مقصود ہے۔ دوسری صدی ہجری سے چار عظیم اماموں کے مذاہب کے ایک ارب سے زیادہ ماننے والے مسلمان دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور بہت ہی کم تعداد میں ایسے بھی لوگ موجود ہیں، کہ جو ان مذاہب کی تقلید...
Top