• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمر فاروق سلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. عمر فاروق سلفی

    ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ۔ ﻣﺤﺪﺙ ﻻﺋﺒﺮﯾﺮﯼ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺍﺋﻮﺯﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻞ ﺭﮨﯽ ﺍﮔﺮ ﮐﮭﻠﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ...

    ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ۔ ﻣﺤﺪﺙ ﻻﺋﺒﺮﯾﺮﯼ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺍﺋﻮﺯﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻞ ﺭﮨﯽ ﺍﮔﺮ ﮐﮭﻠﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻣﺤﺪﺙ ﻓﻮﺭﻡ ﺑﮩﺖ ﺗﯿﺰ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
  2. عمر فاروق سلفی

    شکایت محدث لائبریری نہیں کھل رہی۔

    السلام علیکم۔ محدث لائبریری کسی بھی برائوزر میں نہیں کھل رہی اگر کھلتی بھی ہے تو بہت دیر لگتی ہے حالانکہ محدث فورم بہت تیز کام کررہا ہے۔
  3. عمر فاروق سلفی

    منہج سلف پر کتب

    اسحاق سلفی بھائی مجلہ دعوت اھل حدیث کی پی ڈی ایف فائلز ہیں؟
  4. عمر فاروق سلفی

    منہج سلف پر کتب

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے سلفی منہج پر کتابیں چاہیں۔کوئی بھائی مہربانی کرے۔جزاک اللہ
  5. عمر فاروق سلفی

    شیخ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ مجھے شیخ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کا تعارف چاہیے۔ اور ان کی خدمات اور تصانیف کا تزکرہ بھی کردیں۔ جزاک اللہ۔
  6. عمر فاروق سلفی

    محدث لائبریری مسئلہ

    السلام علیکم۔ کافی دنوں سے محدث لائبریری کی کتب کیٹیگریز صحیح کام نہیں کررہی ہیں مثلا عقیدہ منہج پر کلک کریں تو آس کیٹیگری کے بجائے کوئی اور کتب آجاتی ہیں۔
  7. عمر فاروق سلفی

    ایک اعتراض کا جواب مطلوب ہے۔

    شیخ محترم وہ ترجمہ نہیں کررہا آپ کردیں۔
  8. عمر فاروق سلفی

    ایک اعتراض کا جواب مطلوب ہے۔

    السلام علیم۔ایک صاحب نے امام عثمان بن سعید الدارمی رحمہ اللہ کی کتاب نقض الدارمی علی بشر المریسی سے درج زیل دو عبارات نقل کرکے اعترض کیا ہے یہ عقائد قرآن و حدیث کے خلاف اور غلط ہیں کوئ بھائ اس اعتراض کا جواب دے دے۔جزاک اللہ خیرا ﺃَﻓَﻠَﺎ ﺗَﺪْﺭِﻱ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟْﻤُﻌَﺎﺭِﺽُ ﺃَﻥَّ ﺣَﻤَﻠَﺔَ ﺍﻟْﻌَﺮْﺵِ ﻟَﻢْ...
  9. عمر فاروق سلفی

    ایک اعتراض کا جواب مطلوب ہے۔

    السلام علیم۔ایک صاحب نے امام عثمان بن سعید الدارمی رحمہ اللہ کی کتاب نقض الدارمی علی بشر المریسی سے درج زیل دو عبارات نقل کرکے اعترض کیا ہے یہ عقائد قرآن و حدیث کے خلاف اور غلط ہیں کوئ بھائ اس اعتراض کا جواب دے دے۔جزاک اللہ خیرا ﺃَﻓَﻠَﺎ ﺗَﺪْﺭِﻱ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟْﻤُﻌَﺎﺭِﺽُ ﺃَﻥَّ ﺣَﻤَﻠَﺔَ ﺍﻟْﻌَﺮْﺵِ ﻟَﻢْ...
  10. عمر فاروق سلفی

    محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

    انشاء اللہ کل تک ٹھیک ہو جائے گی کل کتنے بجے میٹنگ ہے؟؟؟
  11. عمر فاروق سلفی

    محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

    السلام علیکم۔ محدث لائبریری کسی برائوزر میں بھی نہیں کھل رہی اگر کھلتی بھی ہے تو صحیح کام نہی کرتی۔کتابوں کے امیج بھی شو نہی ہورہے۔اب تو بلکل بھی نہیں کھل رہی۔
  12. عمر فاروق سلفی

    محدث لائبریری نہیں کھل رہی۔

    السلام علیکم۔ محدث لائبریری کسی برائوزر میں بھی نہیں کھل رہی اگر کھلتی بھی ہے تو صحیح کام نہی کرتی۔کتابوں کے امیج بھی شو نہی ہورہے۔اب تو بلکل بھی نہیں کھل رہی۔
  13. عمر فاروق سلفی

    اینڈرائیڈ موبائل میں پی ڈی ایف بنانا

    السلام علىكم ورحمت الله وبركاته. اینڈرایڈ موبائل میں پی ڈی ایف (pdf) کیسے بنائ جاتی ہے؟؟؟ کوئ بھائ رہنمائ کردے۔
  14. عمر فاروق سلفی

    کتاب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی کتاب "البریلویہ" کا ایک بریلوی مولوی عبدالحکیم شرف قادری نے دیا تھا جس کا منہ توڑ جواب مولانا عبدالستار خان نیازی نے "اظہار حقیقت" نام کی کتاب سے دیا تھا۔مجھے یہ کتاب چاہیے۔براہ مہربانی کوئ بھائ لنک دے دے۔جزاک اللہ
  15. عمر فاروق سلفی

    احادیث کی تصحیح و تضعیف کے متعلق ویبسائٹ

    السلام علیکم۔ کیا کوئ ایسی ویبسائٹ ہے جس سے حدیث کے صحیح اور ضعیف ہونے کا پتا چل سکے؟؟؟ اور ضعیف ہونے کی وجہ بھی۔
Top