• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متلاشی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    یہ ایک غدار تھا جس نے ایک اسلامی مملکت ہے غداری کی۔ جب بنگلادیش وجود میں آیا تو بھی وہ سیکولر ملک تھا اسلامی ملک نہیں تھا۔ آپ کا غدار مسلمان انڈیا جانا چاہتا تھا۔ اور آپ تو جانتے ہی ہونگے کہ موجودہ دور کے اہل خوارج جنگ میں مسلمان کے خلاف مشرک کا ساتھ دینے والے کو کیا سمجھتے ہیں؟
  2. م

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    آپ سے گزارش ہے کے آپ فتویٰ کے سوالوں پر پہلے غور کریں پھر جواب پر اس کے بعد میری پوسٹ دیکھیں سوال یہ ہیں سوال: کافی تعداد میں کافر دشمنوں کو قتل کرنے کیلئے اپنے آپکو بم دھماکے سے اڑانے کا کیا حکم ہے، جسے عام طور پر فدائی حملہ یا خودکش حملہ کہا جاتا ہے؟ ایسے شخص کا کیا حکم ہے جو کچھ یہودیوں کو...
  3. م

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    ٹینک کوئی معمولی چیز نہیں ہوتا جو عام بندوق کی گولی سے رُک سکے۔ اس کے لیے خصوصی ھتیار ہوتے ہیں۔ اگر ایسے ہتیار نہیں ہیں تو کون سا طریقہ ہے جس کے ذریعے ٹینک کو روکا جاسکتا ہے۔ جب ہتیار بھی نہ ہوں اور دشمن آگے بڑ رہا ہو تو اور کون کا طریقہ ہے دشمن کو روکنے کے لیے؟۔ اس صورت حال میں کس کی نیت بھی...
  4. م

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    آپ فرق کریں۔ ٹینک کوئی معمولی چیز نہیں ہوتا جو عام بندوق کی گولی سے رُک سکے۔ اس کے لیے خصوصی ھتیار ہوتے ہیں۔ اگر ایسے ہتیار نہیں ہیں تو کون سا طریقہ ہے جس کے ذریعے ٹینک کو روکا جاسکتا ہے۔ اور دشمن کو شکست کی جاسکے۔ دوسری گزارش ہے کہ یہ حملہ ایک اسٹیٹ کا دوسری اسٹیٹ پر تھا یعنی یہ معملہ کو ملکوں...
  5. م

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    ۔۔۔ راشد منہاس رح نے خود کشی نہیں کی بلکہ وہ اپنے جہاز کو دشمن کے علاقے میں جانے سے بچاتے ہوئے شہید ہوئے۔ اس سے بنگالی غدار کو جہنم واسل کرنے کا ثواب انشااللہ شہید ر ح کو الگ ملے گا۔
  6. م

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    کیا اس حملے سے مسلمانوں کو فائدہ نہیں ہوا؟ کیا اس حملے سے عام شہریوں کی جان گئی تھی؟ کیا اس حملے سے دشمن کے پیر اُکھڑ نہیں گئے تھے؟ کیا اس حملے سے دشمن کے عزائم خاک میں نہیں مل گئے تھے؟ جبکہ موجودہ دور میں ہونے والے خودکش حملوں کا نقصان صرف مسلمانوں کو ہوتا ہے اور اسلام دشمنوں کے اس میں بہت...
  7. م

    پاکستان میں کم عمری کی شادی سے پاک زون

    کم عمری میں شادی کرنے سے عورت اور بچے کی جان کو خطرہ ہوتا ہے اور شدید پیچیدگیوں کا سبب بھی بنتا ہے۔ اس لیے عام طور پر اس سے منع کیا جاتا ہے۔ کم عمری میں شادی ایک طبعی مسلہ ہے اور طبعیات کا ماہر ہی بتا سکتا ہے کہ آج کے زمانے میں کس عمر میں شادی زیادہ مناسب ہے۔ پچھلے دنوں ایک خبر پڑھ کر پتا چلا کہ...
  8. م

    خوارجی جنگجو لڑکیوں کی چھینا جھپٹی کیسے کرتے ہیں؟

    داعش کے جنگجو لڑکیوں کی چھینا جھپٹی کیسے کرتے ہیں؟ ویڈیو شیرنگ ویب سائٹ ’’یو ٹیوب‘‘ پر ایک کلپ ان دنوں تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر شدت پسند گروپ دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے جنگجوؤں کو جوان لڑکیوں کو ان کے گھر والوں سے زبردستی چھینتے دکھایا گیا ہے۔ فوٹیج میں ایک عمارت میں جمع کیے...
  9. م

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    اگر جواب نہیں دے سکتے تو پھر ڈاکٹر عافیہ کے مسلے پر بات ہی کیوں کی؟ اگر ڈاکٹر عافیہ پر بات کرنی ہی تھی تو یہ بھی بتانا چاہیے تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کو کہاں سے گرفتار کیا گیا اور اس کی گرفتاری میں کس نے مدد دی؟
  10. م

    اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

    اناللہ وانا الیہ راجعون
  11. م

    داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

    آپ نے حمایت کی جو وجوہات بتائی تھیں وہ تو خوارج میں ہونا ضروری ہیں اور شروع دن سے موجود ہیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے دور میں بھی جو خوارجی تھے اُن میں یہی خصوصیات موجود تھیں لیکن پھر بھی وہ خوارجی تھے۔ اُن لوگوں کو بھی کفر و شرک اتنا ہی نظر آتا تھا جتنا آپ کو آج اس دور میں نظر آرہا ہے۔ آپکی...
  12. م

    داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

    بعض لوگ داعیش کی شیعہ مخالفت مہم کی وجہ سے داعیش کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں اور بعض لوگ سمجھتے ہیں داعیش کے بعد یہ شیعہ ایرانی غنڈے سنیوں پر بہت ظلم کریں گے شاید اس وجہ سے بعض گنے چُنے لوگ ان خوارجیوں کی حمایت کر رہے ہیں اور تقریباََ روزانہ کی بنیاد پر تشدد آمیز ویڈیوز سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں۔...
  13. م

    پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزدہ خودکش حملے میں ہلاک

    إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Top