• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد ابرار شاہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    کيا محمد بن ابي بکر اور سپاه محمد بهائي۔۔۔۔۔۔

    اہل حدیثوں کے پیر ومرشد کے بارہ میں سنتے تھے کہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں لیکن ! در اصل سب دعوے دار ہیں دلدار کوئی کوئی ہی ہے۔ اور حیرت ہے کسی نے کچھ تنقید بھی گوارا نہیں کی ۔ شاید یہ اہل حدیث نے لکھا ہے تبھی ۔ اگر کوئی دیوبندی یا بریلوی لکھتا تو مشرک اور گستاخ رسول اور نہ جانے کیا...
  2. م

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    ویسے بھائی آپ میری بات اور تفنن کو شاید سمجھ نہ سکے ۔ لیکن بہرحال میرا مقصد محض مزاح تھا ۔ نہ کہ دل آزاری ۔ اللھم انی اتوب الیک من کل ذنب ؛؛؛؛؛؛؛
  3. م

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    بھائی۔ مسلم آپ کا نام ہے یا وصف ؟ انہوں نے صرف مسلم نام ہٹانے کا کہا۔ نہ کہ آپ کو مسلم سے نکال رہی ہیں ۔ اور میں معصوم ہو ہی نہیں سکتا ۔ اور نہ ہی اس کا سوچ سکتا ہوں ۔ کیونکہ یہ تو خاصہ انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام ہے ۔ البتہ کچھ حمایت ضرور کررہا تھا ۔ چلیں میں بھی سلمی بہن سے آپ کے ساتھ...
  4. م

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    بھائی آپ بھی سلمی بہن ہر بہتان نہ لگائیں۔ آپکو بھی جواب دینا پڑیگا ۔ انہوں نے آپ کو کافر کب کہا ؟ انہوں تو کہا کہ جو حدیث کو نہیں مانتا وہ کافر ہے۔ تو آپ اپنے کو اس میں کیوں شامل سمجھ رہے ہیں ؟ حدیث کوجوبھی نہ مانے وہ یقینا وہ کافر ہے ۔ اس میں کس کو شک ہے ؟ یا کون اس سے انکار کرسکتا ہے؟...
  5. م

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    ہابیل بھائی! خیال کریں ۔ کہ آپ ہابیل ہیں اور اسی کو قابیل نے """ خاموش""" کردیا تھا۔ کہیں آپ۔۔۔۔۔
  6. م

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    مفتی صاحب! صرف شیعیت کی نہیں ، بلکہ انکار حدیث ، اور فہم سلف صالحین پر طعن بھی ہے ۔ اور گویا جو انکو صدیقہ مانتا ہے وہ بھی غلط ہے۔ یہ عبارت بھی ملاحظہ کریں : کہ کتاب ’’ اسد الغابہ ‘‘ والے نے معلوم نہیں کیوں لکھا : ”’’’’عائشة بِنْت أبي بكر الصديق، الصديقة بِنْت الصديق أم المؤمنين، زوج...
  7. م

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    کیا تم سے جہاں کو کیسا پایا غفلت ہی میں آدمی کو ڈوبا پایا آنکھیں تو بے شمار دیکھیں لیکن واللہ! کم تھیں جنہیں بینا پایا عقل کا جنوں ، جنوں کا نام خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ’’’ فانھا لا تعمی الابصار ولکن تعمی القلوب التی فی الصدور‘‘‘‘ ’’’’’فبای حدیث بعدہ یومنون‘‘‘‘‘
  8. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    رافضی اگر غلط ہے تو اسکی روش جو بھی اپنائے وہ بھی غلط ۔ اور انہیں کا ہمنوا ۔ ہمیں اس سے غرض نہیں کہ سامنے کون ہے ۔ لیکن اگر کسی کے بغض و عناد میں کتاب و سنت کے نام پر صحابہ پر کوئی بھی غلط بات لکھے گا تو اس کا جواب اسے دینا مسلمان کا قرآنی فریضہ ہے۔ اور اگر آپ اس فورم پر میری آئی ڈی بند بھی...
  9. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    آج ہمارا یہی تو علمیہ ہے کہ اگر میں کسی ادارہ سے منسلک یا کسی جگہ نوکری کرتا ہوں تو اختلا ف تو کرہی نہیں سکتا بلکہ ہاں میں ہاں اور خوشامدی کرنی لازمی ہے ۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ اگر میں کسی مسلک یا فرقہ سے تعلق رکھتا ہوں تو پھر بھی غیر ضروری حمایت یا مصلحت مجذوبانہ لبادہ اوڑھ کر سکوت کو ہی ’’...
  10. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    پھر یہ موضوع ’’ عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے؟‘‘ کس بات کی غمازی کر رہا ہے ؟ کلیم بھائی آج ہمارا یہی تو علمیہ ہے کہ اگر میں کسی ادارہ سے منسلک یا کسی جگہ نوکری کرتا ہوں تو اختلا ف تو کرہی نہیں سکتا بلکہ ہاں میں ہاں اور خوشامدی کرنی لازمی ہے ۔ لیکن جب آپ کتاب و سنت کا نام لیتے ہیں تو پھر آپ...
  11. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    محترم بھائی! میں کسی غلط فہمی کا شکار کیسے ہوا؟ جبکہ اابو الحسن علوی نے مضمون ’’ ڈاکٹر فرحت حقائق کے کٹہرے میں‘‘‘ میں واضح طور پر لکھا ہے کہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت کو لیا گیا لیکن درایت کو نہیں لیا گیا ۔ اور عورت فقیہ اور مجتھدہ نہیں بن سکتی ، اور وہ ناقص عقل و دین ہے ۔ تو ان سب کے...
  12. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    ان شاء اللہ ۔ جب رسالہ شائع ہوگا تو اسی فورم پر اطلاع کردی جائے گی۔ آپ سب سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق تلاش کرنے ، جاننے ، پہچاننے ، قبول کرنے ، اس پر ثابت قدم رہنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائیں۔
  13. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    اللہ تعالیٰ سب کو علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا عنی و عن ابنائ ام المو منین عائشہ صدیقہ فقیھا حبیبۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
  14. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ عورت فقیہ بن سکتی ہے یا نہیں؟ اسے مفتی بننے کی اجازت ہے یا نہیں ؟ اجتھاد کر سکتی ہے یا نہیں ؟ امت اسلامیہ میں کون سی عزت مآب خواتین فقیہ تھیں اور انکے شاگرد کون سے محترم مرد حضرات تھے ؟ اور پھر ان سے کن عزت مآب خواتین نے فقاہت سیکھی اور آگے مردوں کو سکھائی ؟...
  15. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    قال أبو عمر: لم ينكح صلى الله عليه وسلم بكراً غيرها واستأذنت رسول الله صلى الله عليه وسلم في الكنية فقال لها: " اكتنى بابنك عبد الله بن الزبير " . يعني ابن أختها. وكان مسروق إذا حدث عن عائشة يقول: حدثتني الصادقة ابنة الصديق البرية المبرأة بكذا وكذا ذكره الشعبي عن مسروق وقال أبو الضحى عن مسروق...
Top