• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد ابراہیم خان نعمانی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    ایک تو خود آپ نے تانیب الخطیب ملاحظہ کی نہیں اور اس شخص کی باتوں کی تقلید کر رہے ہیں۔ اگر اس کی نقل کردہ کوئی عبارت ہی آپ پیش کرتے تو ہم خوامخواہ آپ کو تقلید اور پوری کتاب نہ دیکھنے کا الزام نہ دیتے۔ خیر آپ تو علامہ کوثری سے ناراض ہیں کہ اس نے بقول اس ناقل کے لعن طعن کی ہے لیکن اس تحریر کو...
  2. م

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    آپ کے بار بار کے مطالبہ سے لگ ایسا رہا ہے جیسے میں نے مسانید ابی حنیفہ کو امام صاحب کی حدیث دانی کیلئے دلیل اور ثبوت کے طور پر پیش کیا تھا اور اب اس کو پورا کرنا بن نہیں پڑ رہا اس لئے آپ مطالبے پہ مطالبے کئے جارہے ہیں۔ بھائی عرض یہ ہے کہ مسانید ابی حنیفہ کے بارے میں میں نے کسی قسم کا دعوی نہیں...
  3. م

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    آپ کے پوسٹ سےمتفق ہونے کے باوجود صرف ایک جزوی اختلاف کرتا ہوں کہ "ہر آدمی الگ ذمہ دار ہے"۔ اگر آپ دیکھ رہے ہیں کہ کسی پر غلط الزام تراشی ہو رہی ہے تو از روئے حدیث: المسلم اخو المسلم لا يظلمه ولا يسلمه مناسب نہیں کہ چپ سادھ لی جائے ورنہ پھر امام صاحب کا دفاع بھی چھوڑنا پڑے گا، کوئی چاہے جو بھی...
  4. م

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    ابن عثمان صاحب! علامہ کوثری نے ایسی کوئی بات نہیں کہی ہےجسے صحابہ کرام یا علماء عظام پر لعن طعن کہا جاسکے، یہ وہی بریلویوں والی بات ہے کہ اپنے علاوہ سب گستاخ رسول ہیں۔ لعن طعن والی زبانیں تو ان کو اتنی وافر ودیعت ہوئی ہیں کہ دوسروں کو لعن طعن کی کیا حاجت! دور کیا جائیں، امام ابوحنیفہ کے خلاف...
  5. م

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    خیر یہ چاشنی تو آپ پلاتے ہی رہتے ہیں، ذرا انٹرنیٹ پر سرف کرکے دیکھے، آپ لوگ ان لوگوں پر کیا کیچڑ اچال رہے ہیں! عرض گزار ہوں کہ آپ کم از کم وہاں عقل و قیاس کو دخل دیا کریں جہاں اس کی ضرورت ہو۔ میں نے کہا تھا: باقی امام کا شہرہ حدیث کے ضمن میں نہیں ، کیوں؟ اس لئے کہ درس و روایت حدیث امام کا ہمہ...
  6. م

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    اس مضحکہ خیز طرز استدلال پر تعجب ہوتا ہے! یہ عجیب و غریب تفریع تو آپ ہی کے دعوی پر مرتب ہو رہی ہے تو اس کا الزام آپ دوسروں پر کیسے ڈال رہے ہیں!! آپ کا دعوی ہے کہ "امام صاحب حدیث سے تہی دست، فقہ میں امام تھے!"۔ اثبات دعوی کیلئے آپ نے "دلائل کے انبار" لگادیئے تو مخالف نے علی سبیل التنزل کہا کہ...
  7. م

    غیرمقلدین کا مسئلہ رفع الیدین میں غیر معمولی دلچسپی اور تارکین پر طعن و تشنیع کیوں؟

    میں جوں جوں غیر مقلدین کی اجتماعی نفسیات پر غور کرتا جا رہا ہوں تو مجھ پر یہ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ یہ لوگ کیوں اتنے پر تشدد اور مذہب مخالف کے بارے میں عدم برداشت کا شکار ہیں۔ میری غور و فکر کا خلاصہ حسب ذیل ہے: 1۔ جو فرقہ عددی اور جغرافیائی لحاظ سے جتنا محدود ہوتا ہے اور عمر کے لحاظ سے جتنا...
  8. م

    غیرمقلدین کا مسئلہ رفع الیدین میں غیر معمولی دلچسپی اور تارکین پر طعن و تشنیع کیوں؟

    اس جملے کا صحیح مصداق تو خود آپ لوگوں کی ذات عالیہ اور شخصیات ملکوتی ہیں جس کے آگے سب ائمہ اور سب کتابیں سرنگوں ہیں۔ جس چیز کو آپ کی ذاتی سوچ اور عقل قرآن و حدیث کہے، ناچار دوسروں کو اسے قرآن و حدیث کہنا پڑے گا اور دوسروں نے جو کچھ کہا اسے قیاس اور فقہ کہہ کر دھتکارنا پڑے گا۔
  9. م

    غیرمقلدین کا مسئلہ رفع الیدین میں غیر معمولی دلچسپی اور تارکین پر طعن و تشنیع کیوں؟

    تمام شرکاء کو ایک طویل عرصے کے بعد السلام علیکم۔ میں ایک رسالے کی جمع وترتیب کی وجہ سے عدیم الفرصت ہوچکا تھا جو اب اللہ تعالی کی توفیق سے پایہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے۔ گفتگو کا موضوع چونکہ اسی رسالے کے خیال سے ماخوذ سے تھا، اس لئے نذر ‍ قارئین کر رہا ہوں۔ اس میں جو کچھ صواب ہے تو اللہ تعالی کی...
  10. م

    کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے نماز کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہیں کیا !

    اگر تو شاملہ پر اتنا ہی لطف و کرم تھا اور میرا گمان ٹھیک بھی تھا کہ شاملہ کے منتظمین آپ کے اپنے لوگ ہیں تو پھر اس پر جملے کسنا درست نہیں۔ اگر ان کو اتنا ہی کتاب اور مصنف کی حرمت کا اتنا ہی پاس تھا تو پھر اپنے شاملے میں آپ کے بقول محرف نسخے کیوں شامل کرتے۔ کیا آپ کے خیال میں یہ غلطی سے ہو گیا...
  11. م

    کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے نماز کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہیں کیا !

    محترم! میں نےاس کا مخطوطہ ملاحظہ کرلیا ہےاور میں اس پر غور کر رہاں ہوں۔ لیکن مسند حمیدی کے مخطوطے کا جو عکس آپ نے دیا ہے، اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں؟؟ پھر آپ نے مطبوعات کیوں ذکر کی ہیں کیونکہ آپ کے بقول تو بات مطبوعات سے بہت آگے نکل گئی ہے حالانکہ میں نے آپ سےصرف مخطوطات مانگی تھیں!
  12. م

    کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے نماز کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہیں کیا !

    ویسے پیرجی! ایک بات پوچھنی ہے، آپ کبھی میرے پوسٹ کو پسند ریٹ کرتے ہیں اور کبھی معلوماتی اور کبھی مجھ پر ناراض ہوجاتے ہیں۔ یہ کیا ماجرا ہے؟ آپ سوچھ سمجھ کر ایسا کرتے ہیں یا کہیں غلطی سے ہو جاتا ہے۔
  13. م

    کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے نماز کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہیں کیا !

    یہاں ایک سوال یہ بھی ہے کہ حدیث رسول صلی اللہ وسلم میں تحریف مشکل ہے یا ترجمۃ الباب میں؟؟ اس بات کا مطلب دو طرح سے ہے: اگر تحریف حدیث رسول میں کی گئی ہے جو کوئی مسلمان کافر بن کر ہی کرسکتا ہے تو پھر اس کیلئے ترجمۃ الباب میں کرنا کچھ مشکل نہیں۔ اگر آپ کہے کہ وہ عقل و بصیرت سے عاری تھا تو سبحان...
  14. م

    کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے نماز کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہیں کیا !

    کیا غیظ و غضب ہے ،،، دیدنی ہے ویسے! ہم پر تو غصہ کی پابندی لگ گئی ہے، آپ پر بھی لگنی چاہئے۔ ؛-) کہاں پر موجود ہے؟ آپ متعین طور پر بتادیں۔ ہم دیکھ کر ہی کچھ عرض کر سکتے ہیں۔ مخطوط کا کچھ تعارف وغیرہ ہے؟ کہاں سے نقل لی گئی ہے، کتنا پرانا ہے، کتب خانہ وغیرہ؟۔۔۔۔ بھائی! میں پہلے مخطوطات کی بات...
  15. م

    کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے نماز کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہیں کیا !

    سبحان اللہ! نہیں بلکہ جوش صاحب ہیں اوریہ بھی ان کی طرف سے غصہ نکالنے کا ایک طریقہ ہے۔ ؛-)) ع جھپٹ کر پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے ایک بہانہ میں تو غلطی کرکےفوری اقرار یعنی تصحیح کرلیتا ہوں اور آپ ہیں کہ غلطی پہ غلطی کئے جا رہے ہیں لیکن نہ تصحیح نہ رجوع ۔ حضرت عبدالرحمن بابا کا ایک...
Top