الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جتنا پختہ ایمان، اتنا کڑا امتحان!
تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری
مومن کے لیے آزمائش اللہ کی طرف سے نعمت اور تحفہ ہوتی ہے، اب جس میں جتنا ایمان ہوگا، اس پر آزمائشیں بھی اتنی ہی سخت آئیں گے، جیسے انبیائے کرام، پھر اس سے نچلے مرتبے والے۔ تب ہی تو مصائب اور بیماریاں اللہ والوں پر زیادہ سخت...
عدالت صحابہ کرام کتاب وسنت کی روشنی میں
تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری
عدالت صحابہ اہل سنت کے نزدیک اعتقادی مسئلہ ہے یا یوں کہیے کہ ضروریات دین میں سے ہے۔
وہ اپنے اس عقیدہ پر کتاب و سنت سے کئی دلائل رکھتے ہیں۔ ملاحظہ ہوں:
قرآنی دلائل
١۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
لَقَدْ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ...
ابو طالب کا نام
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے والد ابو طالب کا نام عبد مناف بن عبد المطلب تھا۔ شیعہ کہتے ہیںکہ آپ کا نام عمران تھا۔ یہ دنیا کی بے حقیقت بات ہے۔
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (٨٥٢ھ) لکھتے ہیں:
وَاسْمُہ، عِنْدَ...
بھینس کی قربانی
تحریر : حافظ ابو یحییٰ نورپوری
قربانی کے جانور:
قرآنِ کریم نے قربانی کے لیے بَھِیمَۃ الْـأَنْعَام کا انتخاب فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ِگرامی ہے :
(وَیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ فِيْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُومٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ مِّنْ بَہِیْمَۃِ الْـاَنْعَامِ فَکُلُوْا مِنْہَا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری
وطن سے محبت ایک فطری چیز ہے، ہر انسان کو اپنے ملک، اپنے صوبے، ضلع، پھر شہر یا گاوں، پھر گلی، پھر اپنے گھر اور پھر اپنے کمرے سے فطرتا محبت ہوتی ہے۔ اسلام میں اس کی کوئی ممانعت نہیں، بل کہ اپنے وطن محبت اور جائز طریقے سے اس کا اظہار کرنا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا حدیث میں نہار منہ پانی پینا منع ہے؟
تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری
طب نبوی ایک مستقل موضوع ہے۔ ائمہ محدثین نے اپنی شاہکار تصانیف میں اسے ایک مستقل کتاب کی صورت میں ذکر کیا ہے۔ اس میں بھی وہی احتیاط ملحوظ رکھی جائے، جو دیگر احکام ومسائل میں رکھی جاتی ہے۔ طب نبوی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ترک حج کی سزا میں ایک حدیث کی تحقیق
تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری
اس میں کوئی شک نہیں کہ حج ارکان اسلام میں سے ہے۔ اس کا منکر کافر اور اسے استطاعت کے باوجود ترک کرنے والا فاسق وفاجر ہے، لیکن اس سلسلے میں بعض لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ایک حدیث بیان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
غیبت کی مذمت میں ایک حدیث کی تحقیق
تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری
بلا شبہ غیبت گناہ کبیرہ ہے، اس کی حرمت قرآن اور صحیح احادیث میں کئی مقامات پر مذکور ہے، اسے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر قرار دیا گیا ہے (سورت حجرات : 12)، یہ نحوست اور کئی اخلاقی برائیوں کو جنم...