• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد طالب حسین کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد طالب حسین

    مجھے کتا ب الدین الخالص قسط 1 او 2 کا لنک بھیج دیں

    مجھے کتا ب الدین الخالص قسط 1 او 2 کا لنک بھیج دیں
  2. محمد طالب حسین

    اسلام میں داڑھی کا مقام

    اسلام میں داڑھی کا مقام امام الہند شاہ والی اللہ دہلوی حجة اللہ البالغلہ صفحہ 152 جلد 1 میں فرماتے ہیں۔ داڑھی کو کاٹنا مجوسیوں کا طریقہ ہے اور اس میں اللہ تعالی کی پیدائش اور بناوٹ کو بدلنا ہے۔ اور اس طرح داڑھی کو مونڈنا اپنے آپ کوعورتوں کے مشابہ کرنا ہے۔جس پر سخت وعید آئی ہے۔ اسلام میں داڑھی...
  3. محمد طالب حسین

    گیارہویں شریف

    http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/ghunia-tul-talibeen غنیۃ الطالبین
  4. محمد طالب حسین

    رفع الیدین کرنے کےدلائل

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ﴿ صلو ا کما رایتمونی اصلی﴾ نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ ﴿ صحیح بخا ری ، کتاب الاذان ، للمسافرین اذا کانو ا جماعة والاقامة ﴾ رفع الیدین کے معنی ، اس کا طریقہ اور کب کرنا چاہئے؟ رفع الیدین کامعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا ہے اس کا...
  5. محمد طالب حسین

    برمودا تکون اور دجال

    کسی بھائی کے پاس اس کتاب کا لنک ہے برمودا تکون اور دجال
  6. محمد طالب حسین

    ُپاسوورڈ کی تبدیلی

    یہ سب کرنے کے بعد ایرر آ جاتا ہے محدث فورم [Mohaddis Forum] - ایرر You did not complete the CAPTCHA verification properly. Please try again.
  7. محمد طالب حسین

    ُپاسوورڈ کی تبدیلی

    اسلام و علیکم مجھے اپنا پاسورڈ بھول گیا ہے تبدیل نہیں ہو رہا برائے مہربانی میری مدد کیجئے میں فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوا ہوں شکریہ
  8. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب زمانوں سے بہتر میرا زمانہ ہے پھر جو اس کے بعد ہوگا ، پھر جو اس کے بعد ہوگا ، پھر ایسے لوگ آئیں گے جو گواہی سےپہلے قسم کھائیں گے اور قسم سےپہلے گواہی دیں گے ۔ ( ترمذی ، المناقب، ماجاء فضل من رای النبی صلی...
  9. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    کتاب: تقلید کی شرعی حیثیت: http://forum.mohaddis.com/threads/تقلید-کی-شرعی-حیثیت-تخریج-شدہ-از-حافظ-جلال-الدین-قاسمی.24136/
  10. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    کثیر ابن قیس نے کہا: کہ میں ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کے پاس مسجد دمشق میں بیٹھا تھا کہ ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ اے ابو درداء میں آپ کے پاس نبی کے شہر مدینہ سے ایک حدیث کے لیے آیا ہوں مجھے خبر ملی ہے کہ تم اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہو۔ ابودرداء نےکہا : تم کسی تجارت کےلیے آئے...
  11. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    مروان بن حکم نے کہا میں حضرت عثمان اور حضرت علی کے دور میں موجود تھا حضرت عثمان اپنی خلافت میں حج تمتع ارو حج قران سے منع کرتے تھے ۔ حضرت علی نے یہ دیکھ کر یوں احرام باندھا لبیک بعمرۃ و حجۃ قران کیا ) اور فرمایا کہ میں کسی کے کہنے کی وجہ سے نبی کی سنت نہیں چھوڑ سکتا ۔( بخاری ، الحج ، التمتع و...
  12. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    شام سے ایک شخص عبداللہ بن عمر کی خدمت میں آیا اور ان سے حج تمتع کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا : حج تمتع جائز ہے تو شامی نے کہا لیکن آپ کے والد عمر بن خطاب نے تو حج تمتع سے منع کیا ہے۔ تو عبداللہ بن عمر نے کہا کہ بتاو اگر میرے باپ نے منع کیا ہو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہو تو...
  13. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    جابر سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے آپ نے ایک خط کھینچا پھر اس خط کے دائیں طرف دو خط کھینچے اور اس کے بعد اس خط کے بائیں طرف دو خط کھینچے پھر درمیان والے خط پر اپنا ہاتھ رکھا اور فرمایا: یہ اللہ کا راستہ ہے پھر یہ ایت تلاوت کی ( وان ھذا صراطی مستقیما فاتبعوہ...
Top