الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کسی تاویل کی کوئی ضرورت ہی نہیں کیونکہ یہ نصوص خود اضطراب کا موجب ہیں
کسی میں ہے کہ اللہ سات آسمانوں کے اوپر عرش پر مستوی ہے۔
کسی میں ہے کہ وہ آسمان میں ہے اور آسمان عرش نہیں ۔
ساتھ میں خود امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ نے تاویل بھی کی ہے کہ معیت کو معیت علمی کے معنی میں لیا ہے ۔
بھائیوں : ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ کی کتاب صفہ الجنہ اور حافظ ابن القیم الجوزیہ رحمہ اللہ کی کتاب : حادی الارواح کو مطالعہ کریں ، یہ سارے شوشے آپ کو وہاں مل جائیں گے ، اگر یہ واقعی شوشے ہیں تو ۔ابتسامہ
اگر نماز کے طریقہ سے مراد مجموعی طور پر ایک ہی حدیث سے ثابت کرنا ہو ، تو پھر کسی کا بھی اسطرح ایک ہی حدیث میں ثابت نہیں ،
اگر الگ الگ فعل مراد ہے تو آپ احناف کی نماز میں ایسا کوئی حصہ دکھا دے ،جو اس قابل ہو کہ اس کے ثبوت کے لئے حدیث صحیح کا ہونا ضروری ہو ، اور وہاں کوئی حدیث موجود نہ ہو۔
آپ...
یہ حدیث من گھڑت (موضوع ) نہیں ، زیادہ زیادہ اس کو ضعیف کہہ سکتے ہیں
اس حدیث کے بارےمیں مزید تحقیق محدث رسالہ کے شمارہ جولائی 1988ء میں ملاحظہ ہو ، اور اس کا جواب ڈاکٹر حمیداللہ نے اسی سال ستمبر کے رسالہ میں دیا ہے
البتہ بندہ کا میلان اس تحقیق کی طرف ہے جس کو کشف الخفاء ومزیل الالباس میں اس حدیث...
1) پہلی جھوٹ بیانی تو یہ ہے کہ دیوبندیوں نے امام بخاری رحمہ اللہ کو اپنے ساتھ ملا لیاہے ،
حالانکہ یہ اعتراض صرف بندہ نے ہی اٹھایا ہے ،
2)
چلیں ہم مان لیں کہ یہ الفاظ امام بخاری کے نہیں لیکن امام بخاری نے ان کو نقل کیوں کیا ، اسلئے کہ وہ بھی یہی مان رہے ہیں
لولی بھائی : آپ نے انجانے میں مجھے ایک...
بھائی بے سند کے لئے قید مذکورہ جتنی کتب لگایا گیا ہے لہذا اس حد تک مضمون نگار کی بات درست ہے
باقی آپ والی تحقیق سے آپ کا دعوی بھی درست ہے ،
ہمارے ساتھی والے مضمون میں ایسی کچھ باتیں تھی جو آپ والے مضمون میں موجود نہیں تھی تو بطور افادہ بندہ نے مضمون کو شامل کردیا تھا
باقی آپ کے دوبارہ واپسی کی...
ہمت کا مظاہرہ احناف نےکیا ہے بھائی ، شیخ محمد عوامہ نے بیس سال کام کرکے مصنف کو چھپایا ہے ، جس کے بارے میں آپ کے ارشاد الحق اثری صاحب سیخ پا ہوکر تحریف کا الزام لگا بیٹھے ۔ باقی قصہ شاید آپ کو پتہ ہوگا ۔
یہ بات میرے علم میں اس لئے نہیں کہ میں مولانا حبیب الرحمن اعظمی رحمہ اللہ والا نسخہ...